پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 182 )

متحرک سائے ۔۔شاہین کمال

متحرک سائے(1)۔۔شاہین کمال/بیشتر لوگ بڑھاپے کی تنہائی سے خوفزدہ رہتے ہیں جبکہ بڑھاپے کی انجمن  آرائی الگ ہی ہے۔ فارغ وقت زندگی کے ہر گوشے میں فراخدلی سے جھانکنے کی سہولت فراہم کرتا ہے کہ کسی نے آنا نہیں اور ہم نے کہیں جانا نہیں گویا←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس، گلاسگو کی ناکامی میں ریاستوں کا مجرمانہ کردار۔۔ ناصر منصور

ماحولیاتی مسائل پر یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی کانفرنس تھی جس میں ایک سو بیس سربراہان مملکت ، جب کہ تیس ہزار سے زائد مندوب اور مبصرین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں ایک سو اکاون ممالک نے ماحولیاتی تباہی سے نبرآزما ہونے کے لئے نیشنل ڈیٹرمائنڈ کنٹریبیوشن ( این ڈی سی) کی صورت ایکشن پلان پیش کیا۔ ←  مزید پڑھیے

سرفراز شاہد۔۔امجد اسلام امجد

اُردو نثر اور شاعری دونوں میں طنزومزاح کے انداز میں لکھنے والے گنتی میں تو بہت ہیں لیکن جن لوگوں نے شعری اور اخلاقی معیار کو قائم رکھتے ہوئے عمدہ شاعری کی ہے ان کی تعداد اتنی کم ہے کہ←  مزید پڑھیے

تجدید وفا اور تجدید پاسپورٹ۔۔ فرزانہ افضل

انشورنس کی مدت معیاد یا تجدید یاد رکھنے کی عادت میں نے اپنے والد محترم سے سیکھی ہے ۔میں انہیں پیار سے ڈیڈی کہتی تھی اور ان سے اتنی محبت تھی کہ میرے بچے بھی اپنی توتلی زبان کی عمر سے ہی انہیں ڈیڈی جان کہنا شروع ہوگئے تھے←  مزید پڑھیے

کینسر (88) ۔ اینٹی باڈی سے علاج/وہاراامباکر

جینن ٹیک میں جرمن سائنسدان ایکسل الرچ نے وائنبرگ کی دریافت کردہ نیو اونکوجین دوبارہ دریافت کی تھی، لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس کے ساتھ کرنا کیا ہے۔ یہ علم تو تھا کہ اگر کسی چیز کی عدم←  مزید پڑھیے

ایکس رے سے چند منٹوں میں کورونا کا پتہ لگانا ممکن

طویل انتظار ختم، اب ایکس رے کے زریعے کورونا ٹیسٹ کا پتہ لگانا ممکن ہو گیا، ماہرین نے پی سی آر ٹیسٹ کے بجائے ایکس رے سے چند منٹوں میں 98 فیصد درست رزلٹ دینے کا دعوی کردیا ہے۔ نئی←  مزید پڑھیے

ہوشیار: اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر اندرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے لازمی←  مزید پڑھیے

سابق جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے اقوام متحدہ کی آفر مسترد کردی

سابق جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے کی آفر رد کردی ہے، ان کے دفتر نے بدھ کو یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سولہ سال اقتدار میں رہنے کے بعد اب ریٹائرمنٹ سے لطف اندوز ہورہی ہیں←  مزید پڑھیے

نابالغ پناہ گزینوں کی تشخیصِ عمر کی پالیسی غیر قانونی قرار

یوکے ہائی کورٹ نے ہوم آفس کی نوعمر پناہ گزینوں کی عمر تشخیص کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ جج کے مطابق یہ پالیسی جس میں کم عمر پناہ گزین بچوں کو بالغ ہونے کے شبے میں حراست میں رکھا جاتا ہے تاکہ انکی عمر کی تشخیص کی جائے←  مزید پڑھیے

حقیقتِ غم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

غم آخر ہوتا تو دُکھ درد ہی ہے، اللہ اپنے محبوبوں کو درد میں کیوں رکھتا ہے؟ ہم انسان تو جسے پسند کرتے ہیں ٗاسے آرام و آسائش اور ناز و نعم میں رکھنا پسند کرتے۔ یہ فارمولہ معرفت کے میدان میں اُلٹ کیوں ہو جاتا ہے؟←  مزید پڑھیے

جماعتِ اسلامی کے 101 فیصلہ کُن دھرنے۔۔آصف محمود

اگر آپ سوال کریں کہ اس وقت پاکستان کے سب سے شاندار اور متحرک پارلیمنٹیرین کون صاحب ہے تو اس کا ایک ہی جواب ہے: جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد۔ اگر آپ پوچھیں کہ پاکستان میں عوامی مسائل اور←  مزید پڑھیے

“دائر بنی مالک” جازان کی قدیم پتھروں کی عمارتوں کے قصبے۔۔منصور ندیم

صوبہ جازان کی ایک اور شہرت و حیثیت یہاں ہر قدیم تہذیبوں اور تاریخی پتھروں کی عمارتیں بھی ہیں۔ جازان کی معروف شہرت "دائر بنی مالک" کے علاقے کے سو سے زائد قدیم دیہاتوں میں موجود تاریخی عمارتیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(1)۔۔شاکر ظہیر

سفر ہم ٹرین سے ہی کرتے تھے۔ بعض اوقات ان ٹرینوں میں جب میں اکیلا غیر ملکی ہوتا، تو پاس بیٹھے چائنیز میں سے کوئی نہ کوئی اسلام کے متعلق اپنے تبصرے سے ضرور نوازتا ۔ چائنا کے زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ مسلمان بہت جھگڑالو ہیں، مذہب کے نام پر پوری دنیا میں قتل عام اورغارت گری مچا رکھی ہے←  مزید پڑھیے

موچی شاعر۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے، روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے، اس کا نام منور شکیل ہے←  مزید پڑھیے

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔۔نجم ولی خان

میں جانتا ہوں کہ اس وقت صدارتی نظام کانعرہ کیوں اورکہاں سے آ رہا ہے۔ یہ نعرہ لگانے والے وہ ہیں جو مسائل حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہوچکے بلکہ ستر برسوں کے مسائل کو تین برسوں میں مزید←  مزید پڑھیے

کوانٹم ٹیلی پورٹیشن: کیا مادی اجسام کی روشنی کی رفتار سے منتقلی ممکن ہے ؟۔۔ملک شاہد

ٹیلی پورٹیشن کا تصور، جسے اصطلاحی طور پر ”کوانٹم ٹیلی پورٹیشن “ کہنا زیادہ مناسب ہے، البرٹ آئن سٹائن اور نیلز بوہر کے درمیان ہونے والے ایک طویل علمی مباحثے سے اخذ کیا گیا تھا۔ آئن سٹائن نے کوانٹم تھیوری کے لئے بنیادیں فراہم کیں←  مزید پڑھیے

کینسر (87) ۔ نئی ٹیکنالوجی، نئی ادویات/وہاراامباکر

سان فرانسسكو میں سلیکون ویلی میں جینیاتی انجیرنگ کی کمپنی قائم ہوئی تھی۔ یہ جینن ٹیک تھی جس نے ایک نئی ٹیکنالوجی ایجاد کی تھی جو “ری کمبیننٹ ڈی این اے” کی تھی۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے جینز کو←  مزید پڑھیے

شاہ محمد شاہ -اک جہد ِمسلسل کی داستان۔۔معاویہ یاسین نفیس

شاہ محمد شاہ کو پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ کی سیاسی تاریخ میں کئی ایسے امتیازات حاصل ہیں جو کسی اور کے حصے میں نہ آسکے انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں جتنے مشکل چیلنجز کا سامنا کیا وہ بھی ان کا خاصہ تھا۔←  مزید پڑھیے

ہنگل کی ہجرتیں۔۔انور اقبال

جولائی کا مہینہ ہے مون سون کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوپہر کا وقت ہے، ارد گرد پہاڑیوں کی پیاسی چوٹیاں اور ڈھلوانیں پچھلی رات کی بارش کے پانی سے تر ہو چکی ہیں۔ اس چھوٹے سے پہاڑی قصبے کے دیودار←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا تاریخی قدیم ائیر پورٹ۔۔منصور ندیم

آج سے سات دہائیوں پہلے جب سعودی عرب میں سعودی ریاست اپنے تیسرے فیز میں منظم ہوچکی تھی،اور پوری دنیا اسوقت خلیجی ممالک میں  پیٹرول کی طرف دیکھ رہی تھی، اس وقت سعودی عرب کے شمالی علاقے عریر کے پاس←  مزید پڑھیے