پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 157 )

صبر کیا ہے۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

ہائے۔۔۔سارے رتن چھین کر لے گئی موت کی کپکپی چار جانب، سراسیمگی اک۔۔۔وہی سر پٹختی رہی بال کھولے ہوئے لعل رولے ہوئے گھر کی دیوار و در سے چپک ہی گئی وحشت-دو جہاں رنگ کوئی بھی اب گھر میں باقی←  مزید پڑھیے

مستقبل سے متعلق منصوبہ بندی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اگر لوگوں کی اکثریت سوچتی ہو کہ وہ ملک کے مستقبل کو سنوارنے میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی تو ایسا سوچنے کی وجوہ ہوں گی۔ جیسے کہ لوگ ایک دوسرے پر اعتبار کرنا چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح←  مزید پڑھیے

درکار سیاست۔۔حسان عالمگیر عباسی

اس وقت گرما گرم موضوعات اپوزیشن اور حکومت کے جلسے جلوس ہیں۔ یہ میڈیا کا دور ہے۔ سوشل میڈیا کی اہمیت اپنی جگہ لیکن الیکٹرانک میڈیا پہ پاکستانی سیاسی پس منظر میں جگہ بنانا زیادہ اہمیت رکھتا ہے کیونکہ جب←  مزید پڑھیے

بچے اور ماہ رمضان المبارک۔۔سید شکیل اصغر ایڈووکیٹ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: “اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘ جس طرح دنوں میں جمعة المبارک افضل دن ہے، اسی←  مزید پڑھیے

بولوں گا تو بولو گے کہ بولتا ہے۔۔فرزانہ افضل

پاکستان کی سیاسی صورتحال اس وقت ایک نہایت نازک موڑ سے گزر رہی ہے۔ میں پاکستان کی سیاست پر تبصرہ کرنے سے عموماً گریز کرتی ہوں۔ مگر آج کل سوشل میڈیا پہ ہر شخص تجزیہ کار بنا ہوا ہے۔ بھئ←  مزید پڑھیے

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4ملین سے تجاوز کر گئی، عالمی ادارہ برائے مہاجرین

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کر گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب4 ملین←  مزید پڑھیے

روسی فوجیوں نے اپنے ہی ملک کا طیارہ مار گرایا

یوکرین میں حملے کے دوران روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنے ملک کا ہی طیارہ مار گرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جیرمی فلیمنگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین میں←  مزید پڑھیے

نظم/ذکیہ غزل

تن کی سوکھی شاخ سے گرتے پیلے زرد گلاب نین ہمارے ساون بھادوں غم ہووے سیراب یاد کی ٹیس سے ہوویں سارے زخم ہرے شاداب ہڈی ماس کو چاٹے جائے رشتوں کا تیزاب جیون کے چولے سے ادھڑے زردوزی ۔۔کمخواب←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں جاری تخت کا کھیل۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

پاکستان میں سیاست پر بات کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے، چند گھنٹے پہلے جن مفروضوں کی بنیاد پر اچھی خاصی رائے قائم کی ہوتی ہے، ایک حقیقت آ کر ان سب کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔ کہا جاتا تھا←  مزید پڑھیے

کل حقائق تھے آج خواب ہوئے||ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں گھر پہنچا اور تقریبا” چیختے ہوئے کہا،” اگر بیاہ پر پابندی لگانا ممکن نہیں تو کم از کم ایک بچے سے زائد پیدا کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے ۔” ہمارے گھر کی عقبی دیوار کے پیچھے کھیت ہوا←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (39) ۔ پستی/وہاراامباکر

سن 2001 میں ایک جرمن کمپیوٹر ٹیکنیشن ارمن میوس کی طرف سے انٹرنیٹ پر ایک عجیب اشتہار دیا گیا۔ “مجھے 21 سے 30 سالہ شخص درکار ہے جس کا مضبوط جسم ہو۔ میں اسے ذبح کر کے کھانا چاہتا ہوں”۔←  مزید پڑھیے

انور مقصود اور وسی بابا۔۔عامر کاکازئی

انور مقصود صاحب کو 88 کے آخر میں حوالداروں کےایک فنکشن میں بطور ہوسٹ بلایا گیا۔ ایک جوان نے سوال کیا کہ "پاکستان میں جمہوریت بےنظیر لائی یا اسلم بیگ یا غلام اسحاق؟←  مزید پڑھیے

وگرنا دشمنِ ایماں کا رقص جاری ہے ۔۔ گل بخشالوی

وگرنا دشمنِ ایماں کا رقص جاری ہے ۔۔ گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کا ٹرمپ کارڈ بھی ”بھٹو“ ہی نکلا۔ ان کی تقریر نے 1977ءکے راجہ بازار کی یاد تازہ کر دی جب بھٹو نے اسی طرح کا ایک خط لہرایا تھا۔ مگر شاید پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کسی اورسرپرائز کے منتظر تھے←  مزید پڑھیے

آخری راؤنڈ۔۔محمد عامر خاکوانی

حکومت اپوزیشن لڑائی کا یہ آخری رائونڈ چل رہا ہے۔ باکسنگ کی فائٹس دیکھنے والوں کو معلوم ہے کہ کسی بڑے اور سخت مقابلے میں کئی بار مقابلہ اتنا کلوزہوتا ہے کہ جیتنے ، ہارنے والے کا پتہ نہیں چل←  مزید پڑھیے

بخشو اور رادھا کا ناچ۔۔سید مہدی بخاری

رادھا تب ناچتی ہے جب نو من تیل موجود ہو۔ کوئی وقت تھا جب سعودی رضا شاہ پہلوی شاہ ایران کے سامنے ناچتے تھے، پھر وہاں انقلاب آیا تو انہوں نے ایرانیوں کے سامنے ناچنا بند کردیا۔ اب رادھا امریکا←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کی اُمیدوں پر پانی پھیرتے چوہدری پرویز الٰہی۔۔نصرت جاوید

اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کررہا←  مزید پڑھیے

سلمان رشدی کا ناول ” شالیمار کا مسخرہ “۔۔احمد سہیل

مرقع ذات سلمان رشدی ایک ہندوستانی نژاد انگریزی ناول نگار، نقاداور اشتہاری فلمموں کے اداکار ہیں، جو مشرق اور مغرب کی ثقافتوں کے درمیان نوآبادیاتی دور کے بعد کے تعلقات کے بارے میں شاندار ناولوں کے لیے مشہور ہیں۔ احمد←  مزید پڑھیے

کرائے کی ماں [Surrogate Mother]۔۔ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ غامدی صاحب نے سروگیسی (surrogacy) یعنی کسی دوسری عورت کی کوکھ یا رحم کرائے پر لینے کو جائز قرار دیا ہے، آپ کی اس بارے کیا رائے ہے؟ جواب: میں نے غامدی صاحب کا وہ←  مزید پڑھیے

ذلت رہ گئی تھی۔۔انعام رانا

ذلت رہ گئی تھی۔۔انعام رانا/وزیراعظم عمران خان کو بلاشبہ اللہ نے بہت نوازا۔ عزت شہرت اور پیسہ اور پھر ایک مرد کا خواب، مسلسل میسر حسن و چاہت۔ اسی لیے وہ اپنے جلسوں میں فخریہ اور بطور دلیل یہ کہتے ہیں کہ مجھے تو اللہ سب دے بیٹھا تھا میں تو عوام کیلئے سیاست میں آیا۔←  مزید پڑھیے

جدید معاشرے میں مذہب۔۔مجاہد حسین خٹک

دنیا کے مقبول ترین مذاہب کی تاریخ پڑھیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ عوام میں کسی بھی مذہب کو بڑے پیمانے پر مقبولیت اس وقت حاصل ہوئی جب اس کے ماننے والوں کو حکومت میسر آئی۔ اس←  مزید پڑھیے