آج پورے ملک کی نظریں عدالت عظمی کی جانب لگی ہیں جہاں قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو مسترد کئے جانے پر سوموٹو کیس کی سماعت جاری ہے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں 1۔ کیا عدالت نظریہ ضرورت کا← مزید پڑھیے
آج جو کچھ پاکستان میں ہوا ہے جس طرح آئین کیساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے وہ پاکستان کیلئے بہت زیادہ بدقسمتی ہے آج پاکستان کی سیاسی اور آئینی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے وہ عمران خان جو خود← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب نے ورلڈ کپ جیتا تو فائنل جیت کر ٹرافی اٹھاتے ہوئے ایک لفظ کہا جس لفظ سے انکی ساری شخصیت اور اندازِ فکر ظاہر ہوا اور اس پر انہیں بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا یہ وہی لفظ تھا جس کے جواب میں مجھے میری منزل ملی تھی اور یہ وہی لفظ ہے جسکی وجہ سے آج اس قوم کی راہ کھوٹی ہے← مزید پڑھیے
پاکستان کی رنگ بدلتی سیاست میں لگتا ہے کہ پچھلے ایک ہفتہ سے جیسے ٹی۔20کرکٹ میچ چل رہا تھا۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے لیڈران اراکین پارلیمنٹ کی تعداد اور عوام ہمہ تن گوش پارٹیوں کے اسکور پر نظر← مزید پڑھیے
سوئزرلینڈ کی عورت۔۔عاطف ملک/وہ ایک ادھیڑ عمر آدمی تھا، ادھیڑ عمر اور شرارتی، کلین شیو، سر سے گنجا، بھاری جسم اور مسکراتا چہرہ۔۔جیسے ہی اُس نے بات شروع کی، مجھے علم ہوگیا تھا کہ وہ ایک شرارتی آدمی ہے۔← مزید پڑھیے
عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا میں نے صدر پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کر دیں ، عمران خان کے خطاب کے چند لمحات بعد صدر عارف علوی نے وزیر اعظم کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے قومی اسمبلی برخا ست کر دی ،← مزید پڑھیے
4اپریل ہے بھٹو صاحب (ذوالفقار علی بھٹو) کی پھانسی کا دن۔ معاف کیجئے گا بھٹو کی پھانسی بنتی بھی تھی۔ اس پھانسی کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں۔ 1973ء کا آئین ایک وجہ ہے۔ ایٹمی پروگرام دوسری، روزگار کے ذرائع← مزید پڑھیے
ہم خود سے جھوٹ بولتے ہیں اور ہمیں اس بات کا ادراک تک نہیں ہوتا, اس میں اچھنبے کی کوئی بات نہیں ، انسانی دماغ اسی طرح کام کرتا ہے۔ غلطیوں کو سمجھنا اور انہیں درست کرنا ہمارے اختیار میں← مزید پڑھیے
جرمنی میں حکام مبینہ طور پر ستاسی مرتبہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے شہری کے بارے میں تفتیش میں مصروف ہیں۔ جرمن میڈیا مطابق اس شخص کی عمر اکسٹھ برس ہے اور اس نے بظاہر مشرقی صوبوں← مزید پڑھیے
روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے← مزید پڑھیے
سری لنکا کی کابینہ کے وزراء نے حکومت کی طرف سے دہائیوں کے بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے خلاف احتجاج کے بعد اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ 26 کابینہ کے ارکان نے معاشی بحران اور حکومت کے← مزید پڑھیے
جب حکمرانی بادی النظر میں ورلڈکپ کا معاوضہ بن جائے تو پھر وہی ہو سکتا ہے جو ہوا۔ یہ عمران خان نہیں تھا جس نے یہ معاوضہ مانگا تھا بلکہ یہ کوئی اور تھا جس نے انہیں یہ خواب دکھایا۔← مزید پڑھیے
بہت سالوں کے بعد اتوار 3اپریل 2022ء کی صبح تقریباََ انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اُٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم← مزید پڑھیے
قریب دہائی پہلے مکہ میں رہنے والے رمضان کی آمد پر عربوں کی ایک قدیم روایت افطار کے وقت توپ کے گولہ داغنے کی آواز سنتے تھے، یہ روایت مکہ مکرمہ میں آٹھ برس سے متروک ہوچکی ہے، ورنہ اہل← مزید پڑھیے
بے شک ہمارا رب حق اور سچ قوت کے ساتھ نازل کرتا ہے ،ہر شخص جانتا ہے کہ ہمارا رب دلوں کے راز جانتا ہے ، وہ جانتا ہے کہ مومن کون ہے اور منافق کون ہے ، لیکن وہ← مزید پڑھیے
بوہم صحرائے کالاہاری کے کنگ قبیلے کا ایک واقعہ بتاتے ہیں۔ “توی نام کے ایک شخص نے تین لوگوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کمیونیٹی اکٹھی ہوئی۔ کھلے عام دن میں لوگوں نے اس پر حملہ کیا← مزید پڑھیے
سرپرائز دینے والی تقریر میں چار پانچ باتیں ہوئیں۔ پہلی، حسب سابق اپنے سیاسی مخالفین کو بھگوڑا، ڈیزل، چیری بلاسم اور بیماری کے سستے بازاری القابوں سے یاد کیا۔ ثانیاً بلاول کو طعنہ دیا اپنے نانا کے قاتلوں کے ساتھ← مزید پڑھیے
میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہییں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔← مزید پڑھیے
سوال مسخ شدہ، بد زیب، اُوپرا چہرہ بد وضعی، بد زیبی کی تزئین میں اجبک کل کا حسن مثالی ۔۔۔آ ج کا بد ہیئت، بے ڈھنگا بول آ ئینے، کیا پیری کا یہی ہے چہرہ؟ جواب حجریات سے باہر نکلو،← مزید پڑھیے
حمزہ شہباز شریف کے پارلیمانی پارٹی کی طرف سے وزیراعلیٰ نامزد ہونے اور میاں نواز شریف کی طرف سے منظوری ہونے کے ساتھ ہی یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف ہی کیوں۔ دلچسپ یہ ہے کہ← مزید پڑھیے