“السلام علیکم” قارئین آج عالم برزخ میں یہاں میرا پانچواں دن ہے۔ میرے ساتھ کیا ہوا، کیسے ہوا۔ اجل نے مجھے کس طرح اپنی آغوش میں لیا۔ طبعی موت مرا یا میرا قتل ہوا۔ میں اچھا تھا یا بہت برا۔← مزید پڑھیے
ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے← مزید پڑھیے
تحریک لبیک کے ناموس رسالت ﷺ کا مؤقف ہر پاکستانی مسلمان کا مؤقف ہے۔ناموس رسالتﷺ پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ حرمت رسول ﷺ ایک مسلمان کیلئے ہر چیز پر مقدم ہے۔ کوئی یہ تصور بھی نہیں کرسکتا کہ وہ مسلمان← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں ہر سال یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن( UNO) کے زیر اہتمام جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن 19 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ باپ کے عالمی← مزید پڑھیے
پیار کی تعریف کیا ہے؟ پیار یہ ہے کہ آپ صبح اٹھیں تو آپ کی پہلی سوچ وہ شخص ہو اور شام کو سوئیں تو آخری سوچ وہ ہو، وہ جسے دیکھ کر آپ چاہے جتنا مرضی خفا ہوں اسے← مزید پڑھیے
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جب بھی رات کے بارہ بجے سے قبل پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کے لئے ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوں تو ابتدائیہ میں عمران← مزید پڑھیے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں معیشت آگے بڑھ رہی تھی۔ تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تقریب سے← مزید پڑھیے
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح207روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔← مزید پڑھیے
خدا کرے میں بالآخر غلط ثابت ہوں۔ آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے اور اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے صوبہ پنجاب میں لیکن گزشتہ کئی ہفتوں سے جو ابتری پھیلی ہوئی ہے اس پر فکرمندی سے← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں اخلاقی نظام تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور اب اس کے اثرات خاندانی نظام پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ہم نے بہت سے خطرناک ہتھیار بچوں کے حوالے کر دیے ہیں اور ان کی تربیت سے← مزید پڑھیے
ہم ایک ایسے ماحول میں سانس لینے پر مجبور کر دیے گئے ہیں جس کا کبھی ہم نے سوچا بھی نہیں تھا’ہمیں ایسی بنجر تہذیب کا عادی بنا دیا گیا ہے جس کا ہمارے خواب سے کوئی سروکار نہیں۔ہم اس← مزید پڑھیے
کہتا ہے انقلاب کبھی بھی اس خطے کی ترجیح نہیں رہا ۔اس علاقے نے غلامی میں بہترین پرفارمنس دی ہے ۔اس لئے رانا سیدھا انگلینڈ جا پہنچا کہ اگر غلامی ہی کرنی ہے تو سیدھی ملکہ کی کرو ۔ کیا← مزید پڑھیے
گذشتہ صدی کی چھٹی دہائی میں میرے مطالعہ کی رفتار بہت تیز تھی۔ یونیورسٹی میں دو پیریڈ پڑھانے کے بعد میرا معمول دوپہر کو قیلولہ کرنا نہیں تھا، لائبریری میں بیٹھ کر کتابیں پڑھنا تھا۔انہی برسوں میں مَیں نے کروچےؔ← مزید پڑھیے
لارملہ (La Rambla) بارسلونا کی شانزے لیزے ہے، یہ دوکلومیٹر طویل شاپنگ سٹریٹ ہے، دونوں طرف دنیا کے تمام بڑے برینڈز کے سٹورز ہیں، درمیان میں وسیع فٹ پاتھ ہیں، لوگ سارا دن ان فٹ پاتھوں پر واک کرتے رہتے← مزید پڑھیے
پاکستان حقیقت کے آئینے میں بہت سے یار لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے دفاع اور تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ حقیقت یہ ھے کہ پاکستان سرمایہ داری کے دفاع میں عالمی قوتوں اور← مزید پڑھیے
جب گاؤں کے ہر گھر میں دو دو ڈنگر ہوں تو پھر رات کو چاہے کَٹا بھونکے یا کتا اڑِنگے ۔تھکے ہاروں کی آنکھ نہیں کھلتی ۔زری کی نانی کے ہاں تو دو مجھیں اور ایک وچھی تھی ۔ بھینسیں← مزید پڑھیے
اسلامی نظریاتی کونسل میں جناب ڈاکٹر محمد مشتاق کی کتاب’ آداب القتال ‘کی تقریب رونمائی سے لوٹا ہوں۔ یہ محض کوئی رسمی سی تقریب نہ تھی ، یہ مسلم دنیا کے فکری جمود کا کفارہ تھا جو برادرم ڈاکٹر مشتاق← مزید پڑھیے
ایسی خوشیوں کے موقعوں پر شادیانے بجائے جاتے ہیں۔ سہیلیاں مہندی لگاتی ہیں۔ سکھیاں گیت گاتی ہیں۔ لڑکیاں لڑکے اپنے سارے شوق پورے کرتے ہیں۔ شادی کے بعد تو ہنی مون، رشتہ داروں میں دعوتیں، دلہا دلہن خاص مہمان بنتے← مزید پڑھیے
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ بجٹ اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے پنشن میں 5 فیصد← مزید پڑھیے
قاسم کھڑا رہا۔ایک نے رعونت سے بھری ہوئی مگر مدھم آواز میں کہا۔سُنتے نہیں ہو۔جو کہہ رہے ہیں وہ کرو۔ وہ بیٹھ گیا۔اس کے کندھے پر ریوالور رکھ کر گولی چلائی گئی؟جس کی کوئی آواز نہیں تھی۔قاسم کے منہ سے چیخ نکلی۔دونوں نے اپنے اردگرد دیکھا اور بھاگتے ہوئے قاسم کی آنکھوں سے گم ہوگئے۔← مزید پڑھیے