انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا ہو گیا جبکہ روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج جمعے کو بھی کاروبار کے آغاز← مزید پڑھیے
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری اور معاشی بحران ہے. کاٹیج انڈسٹری کی اصطلاح سے بہت کم لوگ واقف ہیں. کورونا وبا نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہاں پاکستان جیسے کمزور ترین← مزید پڑھیے
اہل عرب کا عکاظ میلہ اسلام کی آمد سے قبل عربوں کا سب سے بڑا میلہ تھا۔ یہ اہل عرب کا سب سے مشہور اور منفرد میلہ ہوا کرتا تھا۔ اس میلے کا آغاز حجاز میں اسلام سے پہلے سنہ← مزید پڑھیے
امت مسلمہ رافضیت و ناصبیت کے بیچ الجھ کر لٹکی رہ گئی ہے۔ یہ دونوں طبقہ فکر حدود سے نکل گئے۔ رافضیت کا شیعت سے کوئی تعلق نہیں۔ فقہ جعفریہ الگ شئے ہے، رافضیت الگ۔ بالکل ایسے ہی سُنی کا← مزید پڑھیے
اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں ۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا(اورمستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں )البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں← مزید پڑھیے
روزینہ کی شادی تھی، اس لئے آج مجھے مویشی چرانے سے چھٹی مل گئی تھی۔ گاؤں کی عورتیں جمع تھیں۔ سب اماں کیساتھ بیٹھی تھیں۔ ایک سوگ کا سماں تھا۔ ہمارے ہاں شادی کے دن لڑکی کے گھر والے نئے← مزید پڑھیے
کسی ملک کی مجموعی ترقی میں اس ملک میں موجود پانی کاہمیشہ اہم کردار رہاہے، جس ریاست کی حدود میں بحر, بحیرے اور اندرون میں بہنے والے دریا ہوتے ہیں, وہ بین الاقوامی سیاست اور اقتصادی دوڑ میں اپنا ایک← مزید پڑھیے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نا گزیرتھا، سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیے تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق← مزید پڑھیے
قرطبہ کے اس چاکلیٹی ہیرو کی سزا کو عملی جامہ پہنانے سے ہر یک شخص انکار کر دیتا ہے۔ بالآخر قاضی یعنی مجرم کا باپ خود اپنے ہاتھوں سے، اپنی دی گئی سزا کو، اپنا فرض سمجھ کر انجام دیتا ہے اور انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے پورے شہر کو عدل کا درس پڑھا جاتا ہے← مزید پڑھیے
صدر مملکت کے منصب پر براجمان ڈاکٹر عارف علوی نے منتخب وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف سے حلف لینے سے انکار کر دیا – حلف برداری کی تقریب سے دور رہنے کی خاطر مبینہ طور دانت درد کا بہانہ← مزید پڑھیے
پولرائزیشن اپنی شدت پہ آ گئی ہے۔ سیاسی تقسیم نے مذہبی تقسیم سے بھی زیادہ شدت اختیار کر لی اور سیاسی جماعتیں باقاعدہ کلٹ کی صورت اختیار کرنے لگ پڑیں۔ پچھلے کچھ ہفتے میں یہ پولرائزیشن اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ اگر اسکا رستہ نہ روکا گیا، فوری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ اتنا بڑا نقصان کرے گی جو کوئی دشمن بھی کبھی نہ کر سکا۔← مزید پڑھیے
ایک دس سال کا بچہ بھی جانتا ہے کہ اگر اس کے ہاتھ پر چوٹ لگنے سے زخم لگ گیا ہے تو اسے اس زخم کو جراثیموں سے محفوظ رکھنے اور اس کے مندمل ہونے کے لیے کیا کرنا ہے← مزید پڑھیے
پرانی فلمیں، پرانے اداکار،اداکارائیں، ہمیں بهی ان کا ہوکا ہے، پوتهیاں بہ نوک زبان۔ اسی فیس بک پہ جب جب کوئی صاحب کسی پرانی فلم یا گیت کا ذکر چهڑتے ہیں، ہمارے ہاتهوں میں کهجلی ہونے لگتی ہے۔ ہاں صاحب!← مزید پڑھیے
میاں صاحب کا بائے روڈ ڈھائی سو کلومیٹر کا سفر طے کر کے ایک فیکٹری میں بزنس وزٹ کرنا اس رپورٹ کی صداقت پر سوالیہ نشان ہے۔ نیز میاں صاحب کے واپس نہ آنے پر کچھ مخصوص صحافیوں کے میاں صاحب کی واپسی کے اعلانات, پروپیگنڈے اور ان کی چڑیوں اور طوطوں کی پیشگوئیاں بھی ماضی کی طرح ایک بار پھر سے غلط ثابت ہوگئی ہیں← مزید پڑھیے
تحریک ِ انصاف کے دور ِ اقتدار کے آغاز ہی سے وطن عزیز میں اسلامی صدارتی نظام کی صدائیں آنے لگیں تھیں اور اب ان صداؤں کی گونج سے کان پھٹنے لگے ہیں ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ صدارتی نظام ہے کیا؟ اور یہ کتنا طاقتور ہے ؟← مزید پڑھیے
کوویڈ19 کے خلاف ویکسین لگانے کی شرح بہت زیادہ ہے سولہ سال سے اوپر تقریباً 92 فیصد افراد کو ویکسین کی دو خوراک لگ چکی ہیں جب کہ بوسٹر لگانے کی شرح بھی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔← مزید پڑھیے
شمالی مشرقی ایشیا سے لے کر مغربی افریقہ تک دنیا میں بغاوتوں کا سلسلہ بھی کرونا کی طرح پھیلا رہا۔ سوڈان، میانمر اور کئی ممالک میں سیاسی قبضوں کی بازگشت نئے سال میں بھی سنائی دیتی رہی.← مزید پڑھیے
مدت ہوئی چوہدری نے شبو کو نظر انداز کر رکھا تھا۔ رسمی علیحدگی تو نہ ہوئی پر تعلق میں گرم جوشی بھی نہ رہی تھی۔ اس اُجاڑے سے پہلے نقدی اور زیور والی بکسا نما بڑی پیٹی کی کنجیاں شبو← مزید پڑھیے
ملک کے پاور سنٹر نے اب جن گروہوں پر سرمایہ کاری کی ہے وہ “توہین” کا نعرہ لگانے والے ہجوم ہیں۔ ان سے پہلے انہی پاور سنٹرز نے خودکش بمباروں پر سرمایہ، وقت، اور معصوم شہریوں کی جانوں کو داؤ← مزید پڑھیے
اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری/ امریکہ میں جب ایک پادری نے قرآن مجید کے دو سو نسخے جلانے کا اعلان کیا تو میرے دوستوں کو اٹلی میں کیمونسٹوں کے اِک گروہ نے گھیرا ہوا تھا اور انہیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ تم مسلمان کتنے جذباتی اور انتہا پسند ہوکہ اسے قتل کرنے کی بات کر رہے ہو← مزید پڑھیے