مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 71 )

سَوا چھ درجن افراد کی کابینہ/محمد راحیل معاویہ

مملکت خداداد، وطن عزیز، ملک پاکستان کی تباہ حال معیشت کا نوحہ تو ہم ہر روز سنتے ہیں۔یہ ایک بھیانک حقیقت بھی ہے کہ اس وقت مہنگائی، بیروزگاری اور غربت نے نا صرف غریبوں کی بلکہ اچھے خاصے کھاتے پیتے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے لوگوں کا آخر مسئلہ کیا ہے/سخاوت حسین

پچھلے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کی عوام شدید سردی میں سڑکوں پر احتجاج کررہی ہے۔ منفی 10 سے بھی کم درجہ حرارت میں یہ لوگ اس سرد موسم میں اپنے حقوق کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ لیکن←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا رونا/عبدالرؤف

ہم پاکستانی اس وقت بہت سے مسائل سے دو چار ہیں جس میں سر ِفہرست مہنگائی کا نہ تھمنے والا  طوفان ہے۔ جس نے پوری قوم کو اک عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ پوری قوم مہنگائی کے اس آسیب←  مزید پڑھیے

شاہکار ہسپانوی ناول ’’ ڈان کیخوتے‘‘کس دور میں تخلیق ہوا؟/انیس رئیس

سولہویں صدی عیسوی میں یورپ میں ہرسُو نشاة ثانیہ کی ہوائیں چلنا شروع ہوچکی ہیں۔خوابیدہ طاقتیں بیدار ہو نے سے سرزمین یورپ پر صدیوں سے چھائی ہوئی دبیز تاریکی چھٹنے لگی ہے ۔اٹلی سے اٹھنے والی بیداری کی پُر زورلہر←  مزید پڑھیے

منشیات کی روک تھام کیلئے اربابِ اختیار و سماج کی ذمہ داری/معاویہ یاسین نفیس

منشیات یا ڈرگز ایک ایسا موذی مرض اور عفریت ہے جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں نئی نسل کسی بھی ملک کی معاشی،تعلیمی، اقتصادی اور سماجی فلاح و بہبود و ترقی میں ریڑھ کی ہڈّی←  مزید پڑھیے

سماج (22) ۔ تنظیم/وہاراامباکر

قبائل اور ریاست جیسی جدتیں بڑی آبادی کو رہائش اور خوراک فراہم کرنے کے لئے بھی لازم تھیں اور معاشروں کے قیام کیلئے بھی۔ اور جیسا کہ تاریخ بتاتی ہے کہ ان نظاموں کا قیام انسان کی فطرت کا لازم←  مزید پڑھیے

پاک افغان تعلقات پر ٹی ٹی پی کے سائے/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان میں جس کی مرضی حکومت رہی ہو، پاکستان کے لیے وہاں سے خیر کی خبریں بہت ہی کم آئی ہیں۔ اگر پاکستان میں دیکھا جائے تو بڑے بڑے مسائل کی بنیادی وجہ افغانستان میں مسلسل خانہ جنگی کے اثرات←  مزید پڑھیے

برانڈی پلیز/شہزاد علی

تمہیں پتہ ہے اس کرّہ زمین پر انسان نامی نوع میں سب سے رذیل اور گھٹیا اور موذی ترین انسان کون ہیں؟ قاتل، ریپیسٹ چور، ڈاکو، حتیٰ کہ جانوروں اور بچوں پر تشدد اور ذلالت کرنے والے بھی نہیں! سب←  مزید پڑھیے

شمال کی جانب ہجرت کا موسم/مبصر؛حمزہ یعقوب

 مصنف: طیب صالح   مترجم: ارجمند آرا   آدمی کو زندہ رہنے کے لیے ہوا پانی اور خوراک کے علاوہ شناخت کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ سننے میں بظاہر بہت سادہ سے سوال “آپ کون ہیں” کا جواب دینا بہت مشکل ہو←  مزید پڑھیے

کیا تم گے(gay)ہو/ڈاکٹر راحیل احمد

جس چیز سے مجھے سب سے زیادہ مسئلہ آ رہا تھا وہ تھا گوری لڑکیوں سے بات کرنا۔ ایک دفعہ میں آرام سے بیٹھا اپنا کام کر رہا تھا کہ کاغذ کا ایک ٹکڑا میری میز پر پھینکا گیا۔ میں←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ کا پلے بوائے/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستان ایک لبرل ریاست ہے یہاں سابق وزیر اعظم اپنے منہ سے بڑے فخر سے خود کو پلے بوائے بتاتا ہے۔ امریکہ انتہائی دقیانوسی ہے۔ اپنے صدر کلنٹن کو ذلیل و رسوا کر کے رکھ دیا۔ یاد رہے نوے کی←  مزید پڑھیے

لڑکی خراب ہے،آنکھ مارو/ہارون وزیر

مجید (فرضی نام ) کی شیخوپورہ کے ایک ذیلی شہر میں، ہمارے بالکل ساتھ میں، سریے، گاڈر ٹی آر اور دروازے وغیرہ کی دکان تھی۔ چھت کا سامان خریدنے والے اکثر لوگ کچھ پیسے ادھار بھی کر جاتے تھے جو←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ہتھیار زنی کے جرائم میں اضافہ/فرزانہ افضل

برطانیہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں سے ایک ہے جو مجموعی ملکی پیداوار یا جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چَھٹی سب سے بڑی معیشت ہے۔ جب کہ قوت ِخرید کے لحاظ سے دسویں بڑی معیشت ہے۔←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی ،کیمپ نمبر 28 میں گزارے 22 ماہ (3)–گوہر تاج

خانہ بدوشی کے کچھ ماہ، میر پور، ڈھاکہ میں  ایک خیمہء  اُمید لیے خانہ بدوشی عرصے سے ہے کیوں در پئے  آزار نہ پوچھو (خورشید حسنین) ہمارا اگلا پڑاؤ میرپور کا علاقہ تھا جو مین ڈھاکہ سے کچھ فاصلہ پہ←  مزید پڑھیے

پنچھی کبھی اُس پیڑ پہ اُترا نہیں کرتے/صابرہ شاہین

صحرا کے مسافر کبھی، لوٹا نہیں کرتے مر جاتے ہیں پر تشنگی ، بیچا نہیں کرتے ٹھن جائے کڑی دھوپ سے تو، آبلہ پا لوگ یوں سایہء دیوار میں، بیٹھا نہیں کرتے موجوں میں گِھرا ہو جو سفینہ تو سفر←  مزید پڑھیے

نواز لیگ اور ماڈرنائزیشن/نجم ولی خان

میرے لئے یہ دلچسپ اطلاع تھی کہ مسلم لیگ نون نے ایک ریسرچ اینڈ پالیسی پلاننگ یونٹ، بنا رکھا ہے۔ اس بارے مجھے سب سے پہلے خواجہ رفیق شہید فاونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار پر رانامشہود احمد خان نے بتایا←  مزید پڑھیے

بدلتے وقت کے تقاضے اور نوجوان/سید مہدی بخاری

ایک استاد کی حیثیت سے میں دو سال ایک یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا ہوں اور باقی یونیورسٹیوں میں کسی نا  کسی کام یا کسی تقریب کے سلسلے میں جانا رہتا ہے۔ ہماری نئی نسل گھریلو مسائل کی وجہ سے ڈپریشن←  مزید پڑھیے

مریم نواز : وراثت یا حقیقت؟/محمد اسد شاہ

ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی  رہیں    لیکن←  مزید پڑھیے

سماج (20) ۔ ریاست/وہاراامباکر

سوسائٹی کا ٹوٹ جانا بڑی تبدیلی ہے۔ تاریخ سے واقفیت رکھنے والے جانتے ہیں کہ یہ ویسا ہوتا ہے جیسے ازدواجی رشتے میں طلاق ہو جائے۔ اس سے واپسی نہیں ہوتی۔ اور بندھنوں کے ٹوٹ جانے کے بعد رویے بدل←  مزید پڑھیے

وہ بچھڑ گیا ،ہم مل گئے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

365 دن اچھی اور بُری یادوں کے ساتھ غروب ہو چکے ہیں۔دنیا میں ہر سُو شور اور ہنگامہ ہے۔جشن کا سماں اور پروگرامز کی بھرمار ہے۔مذہبی جوش و خروش بامِ عروج پر ہے۔ تعمیر و ترقی کے میدان کا بازار←  مزید پڑھیے