مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 305 )

کہانی ایک ڈاکٹر کی۔۔ محمد اسلم خان کھچی

روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت←  مزید پڑھیے

کورونا کے ماحول پر مثبت اثرات، ماحول کو لاحق مسائل اور ممکنہ دیرپا حل۔۔ذوالقرنین ہندل

قدرت نے ایکو سسٹم جیسا ایک متوازن نظام دیا ہے۔ جس نے بہت سی بے جان اشیاء کے ساتھ جانداروں کو بھی آپس میں جوڑا ہوا ہے۔جدت کی بلندیوں کو چھوتا انسان قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ قدرت کا←  مزید پڑھیے

کرونا اور ناسٹلجیا(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

علم نہیں کہ آپ نے اس دور کے بارے سنا ہو، جب تیل سوڈا وغیرہ لے کر کنالی میں صابن بنایا جاتا تھا ۔اسی سے کپڑے دھوئے اور نہایا بھی جاتا تھا ۔ خواتین کبھی کبھار لسّی سے بھی سر←  مزید پڑھیے

دو طبقات کی خصوصی مدد کیجیے۔۔ انعام رانا

کرونا لاک ڈاؤن نے معاشی سرگرمیوں کی ایسی کی تیسی پھیر دی ہے۔ برطانیہ جیسے ملک نے آج رپورٹ کیا کہ ہمارے جی ڈی پی میں 34فیصد کمی آئے گی (خوفناک خبر ہے)۔ ورلڈ بنک رپورٹ کے مطابق پاکستان  کی←  مزید پڑھیے

باقر خانی کی داستانِ رومانی۔۔ثنا اللہ خان احسن

سراج الدولہ کے جرنیل آغا باقر خان اور خانی بیگم کے عشق کی داستان! پانچ چھ سال کی عمر میں دادا جان کی انگلی تھامے جب بازار جاتے تو جو چیزیں میری ہاٹ فیوریٹ تھیں ان میں لچھا مٹھائی ،←  مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلمان میڈیا میں پورٹل کے ذریعہ پیش قدمی کریں۔۔عبد الرحمن عالمگیر

جب بھی مین  سٹریم میڈیا پر مسلمانوں سے جڑی خبروں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے یا کسی بھی خبر کو مذہبی و مسلکی رخ  دیا  جاتا ہے تو مسلمانوں کے دانشورانہ حلقے سے کہا  جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

احساس ندامت۔۔طارق اقبال

بابا یٰسین گاؤں کی ہر دل عزیز شخصیت تھی۔ پیشے کے اعتبار سے تو وہ موچی کا  کام کرتا تھا لیکن گاؤں کے ہر چھوٹے بڑے،امیر غریب کا بابا تھا اور سب کے لیے ہی قابل احترام تھا۔ زندہ دل←  مزید پڑھیے

وباؤں کے اسباب۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

یہ دور جس سے ہم گزر رہے ہیں یہ قرب قیامت کا دور ہے،پیغمبرِ  اسلام نے قرب قیامت امت میں پیدا ہونے والے فتنوں کی اطلاع دے رکھی ہے۔قیامت سے پہلے فتنوں کا ظہور قیامت کا پیشں خیمہ ہو گا۔ان←  مزید پڑھیے

کشکول کب ٹوٹے گا؟۔۔قیصر اقبال

کیا  آپ کو کسی بھی زاویے سے لگتا ہے کہ اس ملک میں آپ کا اور آپ کے بچوں کا حال اور مستقبل محفوظ ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ جو تعلیم آپ نے حاصل کی ہے وہی تعلیم←  مزید پڑھیے

کیا کرونا مشرقی و مغربی تمدن کو سقوط کے دہانے پر پہنچا دے گا؟۔۔شیر بن رحیم

پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے  کرونا وائرس نے  انسانی  زندگی کے  ہر   شعبے پر اثرات چھوڑے  ہیں،   اس وقت  دنیا کی توجہ کا مرکز  یہی مہلک وائرس ہے جس نے  زندگی کو مفلوج بنا کر رکھ←  مزید پڑھیے

کرونا سے احتیاط نہ کی تو اگست تک کئی کروڑ پاکستانی مارے جائیں گے ! آخر کیسے ؟۔۔مرزایوسف بیگ

پاکستان میں ابھی تک لوگ کرونا کو سیریس نہیں  لے رہے ۔ اکثر لوگ احتیاطی تدابیر استعمال کرنے کی بجائے اسی بحث میں پڑے ہوئے ہیں کہ مساجد کھلیں یا نہیں  اور کاروبار کب کھلیں گے ۔ لیکن حقیقت یہ←  مزید پڑھیے

ایک میٹر کے سمندر۔۔ حبیب شیخ

چاروں اطراف ہُو کا عالم تھا۔ صبح کاذب کے اندھیرے اور کہر میں سب چھپا ہوا تھا۔ شلوار قمیض میں ملبوس عدنان کمبل میں ٹھٹھرتا ہوا ،کچھ ٹھوکریں کھا کر ایک جگہ پہنچ کر رک گیا۔ “مجھے معاف کر دو۔←  مزید پڑھیے

سپین میں پانچ سو سال بعد اذانوں کا گونجنا۔۔سلمیٰ اعوان

ہم پاکستانیوں کے لیے کرونا کی یہ افتاد کچھ اتنی نئی تو نہیں ہاں البتہ اس کی سنگینی بہت گھمبیر ہے۔دہشت گردی جیسے عفریت کو کِس طرح اِس قوم نے بھگتا ہے یہ کوئی ہم ماؤں سے پوچھے جن کے←  مزید پڑھیے

وکلاءطبقہ کا معاشی استحصال آخر کب ختم ہو گا۔۔حارث یزدان خان

آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان1973 کے تحت وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں پر فرض ہے کہ تمامTax payersکے ساتھ یکساں سلوک روا رکھاجاۓ۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا معاشی پیکج میں وکلاء طبقہ کو سرے سے نظر انداز کرنے پر مجموعی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس! ہم اور عالمِ اسباب۔۔ محمد اسلم خان کھچی

ہم کورونا وائرس کے پہلے فیز سے نکل کے سیکنڈ فیز میں داخل ہو چکے ہیں ۔اللہ کے کرم اور ریاست کی بہترین حکمت عملی سے ہم ابھی تک اس خوفناک وبا کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہےہیں ۔اللہ رب←  مزید پڑھیے

پار سال کا باسی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آنسو بہا بہا کر آنکھیں سوکھ گئی تھیں۔ کھارے پانی کا ایک ریلا کئی دنوں سے اُمڈا چلا آ رہا تھا، لیکن آخری انتم ایک دن اور ایک رات تو قیامت کاطوفان اٹھا تھا اور میں ہسپتال میں انٹینسو کیئر←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اکیسواں دن)۔۔گوتم حیات

آج صبح میں جلدی اُٹھ گیا تھا، گرمی بہت تھی اس لیے رات بھر میں ٹھیک سے سو بھی نہیں سکا۔ اگر لاک ڈاؤن نہ ہوتا تو یہ رات میں باہر چہل قدمی کر کے گزارتا۔ صبح سویرے چائے پی←  مزید پڑھیے

موقع۔۔مختار پارس

پھر شاید یہ موقع نہ مل سکے۔ مل گیا ہے تو اسے دل کی دھڑکنوں میں پرو کر چشمِ نم پر بکھر جانے دو۔ لفظ زبان سے نکلتے ہیں تو انہیں اُڑنے دوکہ یہ غنیمت ہے۔ ساعتوں میں ثبات نہیں←  مزید پڑھیے

کشمال کاکا۔۔ابرار خٹک

کشمال کا کا جب بھی یاد آتے ہیں، دل میں کمی سی محسوس ہوتی ہے اور پھر پہروں ان کے متعلق سوچنے لگتا ہوں۔حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے ، انسان معاملاتِ زیست میں کسی سے خوش یا دل برداشتہ←  مزید پڑھیے

پیارے ہم وطنو! اپنی آپ دیکھنا، کورونا سے جنگ میں حکومت پر نہ رہنا۔ (حصہ دوئم) ۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

کوشش یہی تھی کہ کورونا وائرس کی موذیت کے دوران حکومتی کارکردگی پر تنقید کرنے کی بجائے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  خاتمے  اور اِس کے علاج کے لئے عامۃ الناس کی آگاہی کے لئے ہی لکھا جائے مگر ہماری←  مزید پڑھیے