پاکستانی سفارت خانے کی خفیہ دستاویزات دی انٹرسیپٹ نے پاکستانی حکومت کی ایک خفیہ دستاویز حاصل کی ہے جس کے مطابق، یوکرین پر روسی حملے کے معاملے پر غیرجانبداری دکھانے پر امریکی محکمہ خارجہ نے 7← مزید پڑھیے
بالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر جو میوزک، ڈانس اور رومانس سے بھرپور رنگا رنگ، دلچسپ لو سٹوری فلموں کی پروڈکشن میں مہارت رکھتے ہیں، ایک بار پھر ان تمام اجزاء کے ساتھ ایک بھرپور اور با مقصد فلم← مزید پڑھیے
نطشے نے اپنی کتابJoyous of Science میں لکھا ہے کہ نثر کے عظیم اساتذہ ،شاعر بھی ہوئے ہیں۔ کچھ نے تو شاعری لکھی بھی ،جب کہ کچھ غیر اعلانیہ شاعر تھے۔ وہ نجی زندگی کے باقی رازوں کی مانند شاعری← مزید پڑھیے
“Lust, Passion, Commitment” “محبت دل سے ہوتی ہے دماغ سے نہیں” کو غلط ثابت کرنے کے لیے اینتھروپولوجسٹ ہیلن فشر نے سالوں انسانی دماغ کو ایم-آر-آئی اور مختلف قسم کے برین اسکین سے گزارا۔ ہیلن فشر نے اپنی آدھی زندگی← مزید پڑھیے
ایک پیچیدہ تھیوری ہے اس کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے چند مباحث کا جاننا اہم ہے جن میں کوانٹم وجودات (Quantum Entitites) پر مشتمل تجرباتی حقائق، مرکزی کوانٹم تھیوری اور کوانٹم تھیوری کی تعبیرات کے حوالے سے موجود← مزید پڑھیے
صدر ِ پاکستان عارف علوی نے سمری پر دستخط کر د یے اور قومی اسمبلی تین دن قبل تحلیل ہو گئی ۔ مقررہ مدت سے تین دن قبل 13 جماعتی اتحاد پی ڈی ایم ( مشترکہ مفادات کونسل ) کی← مزید پڑھیے
ایک ایسے ملک میں جہاں مختلف قومیتوں کے ساتھ دیگر مذاہب اور خود اسلام کے پانچوں مسلمہ مکاتب فکر اپنے ذیلی فرقوں سمیت مقیم ہوں، مذہبی ٹائپ قانون سازی میں جس قدر احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اس کا بالغ← مزید پڑھیے
بہترین زاد ِ راہ تو تقویٰ ہے مگر شمالی علاقہ جات یعنی سکردو، گلگت ہنزہ اور خنجراب چائینہ بارڈر کی سیر و سیاحت کرنی ہے تو اچھا خاصہ دنیاوی زاد راہ اس مہنگائی کے دور میں چاہیے اور یاد رہے← مزید پڑھیے
پاکستان بننے کے بعد اس ملک میں آج تک جمہور کا دور درست سمت سے نہیں چل سکا۔ عجیب اتفاق ہے، جولوگ اس ملک کو بنانے میں سب سے آگے تھے ۔ملک بنتے ہی وہ تمام جیل کی دیواروں کے← مزید پڑھیے
گزرتے وقت کے ساتھ جوں جوں دنیا گلوبل ویلج میں ڈھل رہی ہے اور ٹیکنالوجی کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے، اسی اعتبار سےمشینی آدمی یعنی “روبوٹ” کا رجحان بھی بڑھتا جارہا ہے اور یہ ہماری زندگیوں کا ایک اہم جزو ← مزید پڑھیے
کہتے ہیں سڑک بہتر نیٹ ورک ،سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کی ضامن ہوتی ہے۔بہتر سڑکوں کے ہونے سے نقل و حمل میں اضافہ ہونے کے ساتھ ملک کی جی ڈی پی میں ان کا حصہ بڑھے گا اور روزگار← مزید پڑھیے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا گیا،تین سال سز اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔یہ سزا توشہ خانہ فوجداری کیس میں اس وقت سنائی گئی جب اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ← مزید پڑھیے
پنجاب یونیورسٹی سے ایم فِل عربی کا کورس ورک مکمل ہوا، تو تحقیقی مقالے کے موضوع کے لیے اپنے نگران مقالہ استاذ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالماجد ندیم صاحب سے مشاورت کی۔ میں نے اپنی دلچسپی ادب میں ظاہر کی تو← مزید پڑھیے
امی !قیصر صاحب کون ہیں ؟ چھوٹی کے لہجے میں کچھ ایسا ضرور تھا جس نے مجھے چونکا دیا ۔ کیا؟ کون قیصر ؟ میں اچھنبے میں تھی۔ بہت ذہن دوڑایا، یاداشت کو کھنگالا پر← مزید پڑھیے
اب جس برس اُس نے بتایا کہ اُسے ٹھنڈے کمرے میں سونے کی خواہش ہے تب وہ جھونپڑی میں اپنی کانی بیوی اور اپاہج بیٹی کے ساتھ تھا۔ پھر ایک رات بس سے اُترتے ہوئے اُسی بس کے ٹائروں تلے← مزید پڑھیے
کیا کسی کو معلوم ہے کہ پاکستانی فلموں میں بچوں کا کوئی قابلِ ذکر کردار (رول) ہے؟ اُنھیں صرف غربت، یتیمی اور ظلم سہنے کے لیے ہی نہیں دکھایا جاتا؟ انڈیا کی فلموں میں کچھ ایک لوریوں کے چکر میں← مزید پڑھیے
جب مذہب ہمیں کہتا ہے کہ فحاشی یا پورن سے دور رہو تو ہمیں لگتا ہے کہ فضول بکواس ہے، لیکن اگر کوئی مغرب کا خوبرو جوان، ذہین، نیوروسائنٹسٹ اور امیر ڈاکٹر آپ سے کہے کہ فحاشی یا پورن آپ← مزید پڑھیے
وہ کب سے اس جگہ موجود تھا کوئی بھی نہیں جانتا یا شاید کسی کو یہ جاننے میں دلچسپی ہی نہیں تھی۔ البتہ یہ بات طے تھی کہ وہ علاقے کے لوگوں کے رازوں کا امین تھا۔ یہاں کے لوگ← مزید پڑھیے
پاکستان کے مسیحی سماجی ،اور سیاسی رجحانات رکھنے والے مذہبی اور خاص کر سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے کہ وہ پاکستان میں مسیحی آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام کا شکار رہتے ہیں۔2017کی متنازع ترین افراد← مزید پڑھیے
مرزا عبدالرؤف جرال کے دادا مرزا مختار حسین قیام پاکستان سے قبل مقبوضہ کشمیر کی تحصیل راجوری کے ذیلدار،تایا مرزا سخی ولایت جرال راجوری کے ہی ایک گاؤں ایہتی کے نمبر دار اوروالد گرامی مرزا عبدالغنی برٹش آرمی میں خدمات← مزید پڑھیے