مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 259 )

دھندے والی(قسط 1)۔۔عامر حسینی

وہ مری اس وقت سے دوست ہے جب میں ایک ایسے رسالے کے لئے کام کرتا تھا جس کے سرورق پہ بڑی حد تک برہنہ دو عورتوں کی تصویریں ضرور شائع کی جاتی تھیں اگرچہ رسالے میں بہت سے سنجیدہ←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط24)۔۔۔سلمیٰ اعوان

شاید تمہیں یادہو، شاید کیا یقیناً یاد ہوگا۔ آپا مختاراں کی شادی میں دیہاتی عورتیں لوک گیت گا رہی تھیں۔ سفید سوت کے بان سے بنی ہوئی چارپائی پر بیٹھی میں یہ لوک گیت سنتے ہوئے سوچ رہی تھی اور←  مزید پڑھیے

کردنی پیش نہیں کیتا تے کر کے ویکھ۔۔زین سہیل وارثی

بچپن میں والدہ محترمہ ایک کہانی سنایا کرتی تھیں، کردنی پیش نہیں کیتا تے کر کے ویکھ۔ جس کا اردو زبان میں سادہ مطلب جیسا کرو گے ویسا بھرو گے والا ہے۔ ایک بزرگ شہر میں اونچی اونچی صدائیں لگایا←  مزید پڑھیے

کشمیراور ایٹمی طاقتوں کی چکی۔۔چودھری وقار احمد بگا

مسئلہ کشمیر پر آج کل ہر دوسرا شخص اپنا تجزیہ پیش کر رہا ہے جو کہ آزادی اظہار رائے کے تحت ہر فرد کا بنیادی حق ہے مگر کیا یہ تجزیے مسئلے کے حل کیلئے کافی ہیں ؟ کیا ایجنسیوں ←  مزید پڑھیے

دہلی کی فتح (23)۔۔۔وہاراامباکر

“مجھے پتا تھا کہ یہ باغی سپاہی صرف تباہی لائیں گے۔ شروع سے ہی مجھے خدشہ محسوس ہو رہا تھا اور میرا خوف ٹھیک نکلا۔ یہ انگریز کے آنے سے پہلے ہی بھاگ گئے۔ میں ایک فقیر اور صوفی ہوں←  مزید پڑھیے

دُور ہوں اہلِ کشمیر کے سارےغم ۔۔انیس ندیم

دُور ہوں اہلِ کشمیر کے سارےغم ملتجی ہم خدا سے دعاگو ہیں ہم ختم ہو یہ کٹھن دورِ ظلم و ستم دُور ہوں اہلِ کشمیر کے سارےغم آج مسلوب ہیں ساری آزادیاں کتنے مجبور ہیں تیرے پیرو جواں ہے کٹھن←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں( قبلہ رخ مکہ) 1200 سال پرانی مسجد کے آثار دریافت۔۔منصور ندیم

کچھ عرصہ قبل ڈین گبسن کی تھیوری پیٹرا یا پٹرا کا ذکر سوشل میڈیا پر اختلافی مباحث میں کافی مقبول رہا تھا۔ جس کے مطابق مکہ مکرمہ کا اصل مقام پیٹرا ہے اور ڈین گبسن کی تھیوری کے مطابق مکہ←  مزید پڑھیے

ترکی آگے بڑھے گایا پیچھے۔۔ سلمیٰ اعوان

اِن دنوں اردوان کی انتظامیہ اعتراضات، سوالات اور ڈھیر سارے خدشات کی زد میں ہے۔عالمی اور داخلی دونوں سطح پر محاذ کھل گئے ہیں۔معترضین کا پہلا اعتراض ڈیڈ کے جعلی ہونے پر ہے۔ دوسرا مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر علی←  مزید پڑھیے

پاکستانی ہنڈا سٹی(قسط2)۔۔شریف اللہ محمد

دنیا ہنڈا کی سیونتھ جنریشن استعمال کرکرکے تھک گئی ہے اور ہم پاکستان میں پچھلے دس سالوں سے وہی ففتھ جنریشن ابسلیٹ ڈیزائن گلے ڈال کر بیٹھے ہیں۔ یہاں تک کہ ہندوستان میں بھی سکستھ جنریشن ہنڈا گاڑیوں پر شفٹ←  مزید پڑھیے

قلعہ عروہ بن زبیر، مدینہ منورہ۔۔منصور ندیم

مدینہ میں سب سے قدیم کسی بھی آثار کی اصل باقیات کی اگر آج بھی بات کی جائے تو ان میں قلعہ عروہ بن زبیر بھی شامل ہے، اسلامی تہذیب، ثقافت اور تمدن کو اگر آج کے دور میں مجسم←  مزید پڑھیے

کیا عدالتوں کی کوتاہی ماواراے عدالت قتل کا جواز ہے؟ ۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے مسئلے پر ہماری گزارشات پر بعض احبا ب مسلسل فرما رہے ہیں کہ جناب یہ ماورائے عدالت قتل کوئی کسی سے پوچھ کر نہیں کرتا ، یہ تو بس ہو جاتا ہے! اور آپ ماورائے عدالت قتل←  مزید پڑھیے

طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔رعنا اختر

والدین کے لیے وہ دن بہت سہانا ہوتا ہے، ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا جس دن وہ اپنے بچوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کرتے ہیں ۔ اس دن وہ خود کو بہت ہلکا پھلکا محسوس کرتے←  مزید پڑھیے

دہلی کی لڑائی (21)۔۔وہاراامباکر

“ہماری توپوں نے کام کر دیا تھا۔ اب فوجیوں کی باری تھی۔ پہلی رکاوٹ خندق تھی۔ بیس فٹ گہری اور پچیس فٹ چوڑی۔ اس کو پار کرنے کے لئے سیڑھیاں تھیں۔ اس میں دس منٹ لگے جس میں دشمن نے←  مزید پڑھیے

ترکی اماراتی تنازع ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

طاقت کی اپنی نفسیات ہوتی ہے، جیسے ہی کسی ملک کے پاس مالی وسائل کی بہتات ہوتی جائے اور اس کے دفاع کے لیے مضبوط فوج بھی کھڑی ہو جائے تو تنازعات کا جنم لینا اس کا لازمی نتیجہ ہوتا←  مزید پڑھیے

دور حاضر کے ادیب اور مزاحمتی ادب۔۔صائمہ جعفری

ایک اچھے ادیب کا کام اپنے اردگرد کے حالات کا مشاہدہ کرنا اور معاشرتی تضادات کو عوام  کے سامنے لانا ہے جن سے یا تو وہ لا علم ہیں یا جنہیں وہ نظرانداز کرتے ہیں ۔ ایک با شعور ادیب←  مزید پڑھیے

فلسطین کی ضخیم تاریخ کی ڈیجیٹل منتقلی کا کارنامہ۔۔منصور ندیم

فلسطین براعظم ایشیاء کے مغرب میں بحر متوسط کے جنوبی کنارے پر واقع ہے اس علاقے کو آج کل مشرق وسطیٰ بھی کہا جاتا ہے، شمال میں لبنان اور جنوب میں خلیج عقبہ واقع ہے،جنوب مغرب میں مصر اور مشرق←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس26)

مسافر اتنے دن کہاں رہے ہو۔ ابوالحسن! میں شہر گیا تھا۔ راستے میں ایسی بستی سے گزرا۔ جہاں لوگوں کے سر بہت بڑے تھے۔اور وہ اپنے سروں کو اپنے گھٹنوں پر ٹکائے بیٹھے ہوئے تھے۔ان کی ٹانگیں، بازوں اور جسم←  مزید پڑھیے

انتباہ کے چند حرف۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

دنیا بھر کے معاشروں میں درجنوں نہیں سینکڑوں افراد روزانہ قتل ہوتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی اکثریت اخبار کے صفحات اور ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں جگہ بھی نہیں بنا پاتی۔ ایسے واقعات کی ایک بڑی تعداد←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

ہے وہی بد مستی ٔ ہر ذرّہ کا خود عذر خواہ جس کے جلوے سے زمیں تا آسماں سرشار ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند عذر خواہی ۔۔۔ حیلہ جوئی۔۔۔ ادعا ۔۔۔ کچھ لیپا پوتی عذر ۔۔۔ ، عذر ِ لنگ←  مزید پڑھیے

جانوروں کے جنسی استحصال کی جدلیات۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

یقیناً قارئین کی اکثریت خواہش کرے گی کہ کاش یہ تحریر نہ پڑھی ہوتی کیونکہ اِس موضوع سے متعلق حقائق خاصے تلخ ہیں۔ جبکہ معلومات کا افشاء ہونا بھی اہم تاکہ اِن قبیح امور پہ حَد جاری ہو سکے۔ امریکہ←  مزید پڑھیے