مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 252 )

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

نہ حشر و نشر کا قائل، نہ کیش و ملت کا خدا کے واسطے ایسے کی پھر قسم کیا ہے ۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند خدا کے واسطے‘‘ خود میں ہی اک قسم ہے، حضور تو کیا یہ نقص ہے یا←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل کو کعبے سے پاسبان مل گئے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی دنوں سے اسرائیل عرب امارات کے اعلانیہ تعلقات اور امت مسلمہ کی بڑھتی بے حسی کا نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر ہمت نہیں کر پا رہا تھا۔ اس قدر بے حسی کہ الامان الحفیظ، امن کے نام پر←  مزید پڑھیے

جہاد فار زیرو تھیلیسیمیا۔۔رحمٰن شاہ

افسوس کے ساتھ  کہنا  پڑتا ہے۔ہمارے معاشرے میں یہ زندگی کا ایک بہت ہی عیاں پہلو ہے کہ  بیشتر لوگ جنہیں زندگی میں جب کسی امتحان یا کسی مصیبت سے واسطہ پڑتا ہے یا کوئی ایسی خبر جس پر اگر←  مزید پڑھیے

مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا۔۔زین سہیل وارثی

سلطان راہی مرحوم کی فلم مولا جٹ کا بہت خوبصورت فقرہ ہے، مولے نوں مولا نہ ،مارے تے مولا نہیں مردا۔ اس جملے  کا بہت گہرا تعلق ہمارے سیاسی نظام سے ہے۔ ہمارے ہاں غیر جمہوری قوتیں دن رات کوشش←  مزید پڑھیے

انکل سام،چاچا ژی ،لالہ مُودی اور ہم۔۔محمد خان چوہدری

یہ ہمارے منہ بولے رشتہ دار ہیں، امریکہ انکل سام کی جگہ ٹرمپ جی براجمان ہیں، چین میں چچا ژی چن پنگ موجود اور ہمارے ازلی و ابدی دشمن لالہ نریندر مودی بھارت کے وزیراعظم ہیں، ہم ان تینوں کے←  مزید پڑھیے

جسے اللہ رکھے (قسط4)۔۔عزیزاللہ خان

مجھے نہ دن کا چین تھا نہ رات کا سکون بس ایک ہی دھن تھی کہ خود پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو ٹریس کرنا اور اُنہیں اس کی سزا دینا؟ اس سلسلہ میں معراج خان Asi میری بھرپور←  مزید پڑھیے

ریزن (18)۔۔وہارا امباکر

مقدون سے سکندر جب 334 قبلِ مسیح میں فوج لے کر نکلے تو ان کی عمر 22 برس تھی۔ فتوحات کا سلسلہ انہیں درہ خیبر اور پھر اس سے آگے تک لے آیا۔ جب ان کا انتقال 33 سال کی←  مزید پڑھیے

امریکہ اور جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ۔۔محمد افخمی

جب ایک امریکی وزیر امریکہ کی جوہری طاقت میں اضافے کی بات کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چین اور روس کے پاس موجود جوہری ہتھیاروں کے مقابلے میں اپنی پسماندگی کو بھانپ چکا ہے۔ البتہ←  مزید پڑھیے

کربلا اور تہذیب کا علامتی اظہاریہ۔۔محمد حسنین اشرف

تہذیب ایک مسلسل عمل ہے۔یہ عمل صدیوں اورسالوں پر محیط ہوتا ہے جس میں ہر دور  اپنا حصہ جوڑتا چلا جاتا ہے۔ تہذیب کا سب سے اہم عنصر وہ علامتیں ہیں جو وہ کسی بھی ڈسکورس کاحصہ بنا دیتی ہے۔←  مزید پڑھیے

وما ارسلنک الا رحمت اللعالمین۔۔ستیہ پال آنند

کئی برس پہلے جب امریکہ  میں اہل اسلام کے خلاف نفرت زوروں پر تھی تو یہ واقعہ پیش آیا کہ میں مسجد کے باہر کھڑا ایک شاعر دوست سے گفتگو میں مصروف تھا۔ قریب سے کار پر جاتے ہوئے دو←  مزید پڑھیے

حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔ رعنا اختر

آپ کا نام حسین اور کنیت  ابو عبد اللہ تھی ۔ ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کا ارشاد ہے ۔ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں اور جو حسین سے محبت←  مزید پڑھیے

افسر شاہی کا بہشتی زیور۔۔رفعت علی خان

افسر شاہی کے ضوابط کی یہ فہرست برصغیر پاک و ہند کی بابوکریسی یعنی افسران بالا کے لیے کارآمد ہے اور تاریخ شاہد ہے کہ تن من دھن سے ان ضوابط پر عمل پیرا ہونے والے بابو اوج کمال تک←  مزید پڑھیے

حرف (15)۔۔وہاراامباکر

آثارِ قدیمہ سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ لکھنے والوں کی ضرورت نے ایک اور بہت ہی اہم جدت کو ساڑھے چار ہزار سال قبل جنم دیا۔ یہ دنیا کے پہلے سکول تھے۔ ان کو میسوپوٹیمیا میں تختی گھر کہا←  مزید پڑھیے

رجس ۔۔ مختار پارس

کیا کبھی کسی کو نواۓ مرغِ سحری پر کان دھر کر ماں کی یاد آئی ہے؟ عالمِ طفلی میں مکتب کی طرف روانہ کرنے کےلیے بستر سے بیدار کرنے کی کوشش میں ماں کے سر پر پھیرے گئے  ہاتھ کہاں←  مزید پڑھیے

اردو پنجابی کا تحریری روپ کیوں ہے؟۔۔حافظ صفوان محمد

“اردو پنجابی کا تحریری روپ ہے” پہلی بار خواجہ محمد زکریا صاحب سے آج سے کوئی بیس سال پہلے سنا۔ ان کے پاس اس دعوے کے لیے تاریخی اور علمی دلائل بھی ہوں گے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس←  مزید پڑھیے

کراچی کے مسائل کا حل صرف جماعتِ اسلامی۔۔غیور علی خان

سیاست بارے کوئی نئی رائے بیان کرنا ایسا ہی ہے جیسے آپ نئی بوتل میں پرانی شراب پیش کریں۔ باوجودیہ کہ اس ناس پیٹے پیشہ سے تو پیشہ کرنا ہی بھلا ،پر اس بِنا کوئی چارہ بھی نہیں کہ معیشت،←  مزید پڑھیے

پیاس کربلا و روز عاشور “سلام یا سید الشہداء علیہ السلام”۔۔۔نازیہ علی

واقعہ کربلا محرم الحرام سنہ 61 ہجری کو عراق کے مقام کربلا میں پیش آنے والے اس واقعے کو کہا جاتا ہے جس میں 7 محرم الحرام کو امام حسین علیہ السلام کے قافلے پر پانی بند کر کے دس←  مزید پڑھیے

پہلا شہید کربلا ” حر بن ریاحی” داستانِ حریت۔۔۔منصور ندیم

سیاہ رات کی بڑھتی ساعتوں میں لمحہ لمحہ تیرگی اترتی ہی جا رہی تھی، کروٹیں بدل بدل ، نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی، وہ گہری سوچ میں غلطاں متفکر و بےچین ہورہا تھا ۔ یہ مضمحل کیفیت ایسے نہ←  مزید پڑھیے

دو سال بعد۔۔مظہر اقبال کھوکھر

وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امید دلائی ہے کہ ” ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے پاکستان پر اب وہ وقت آ چکا ہے جس←  مزید پڑھیے

پیشے (13)۔۔وہاراامباکر

وکیل، صحافی، لوہار، کسان، ٹیچر، فوجی، درزی، ڈرائیور، انجینیر، تاجر ۔۔۔۔ ہم اپنی پہچان اپنے پیشے سے کرواتے ہیں۔ پیشہ ہماری مہارت اور معاشرے میں ڈالے جانا والا ہمارا حصہ ہوتا ہے۔ خانہ بدوش قبیلے میں محنت کی تقسیم نہیں←  مزید پڑھیے