مزدور عورت دوہری محنت کرتی ہے۔ وہ اپنے شوہر اور بچوں کی یعنی مزدوروں کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو محنت (کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی ستھرائی) کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تولیدی محنت بھی کرتی← مزید پڑھیے
نبیﷺ سے تو سقہ کافر کے حق میں بھی دعا ثابت ہے لہذا اکیسویں صدی کے ڈیجیٹل ہائپر ٹینسڈ مسلمانوں بریکوں پر پاؤں رکھو۔ کیا حضور ﷺ نے عمر بن ہشام اور عمر بن خطاب میں سے ایک کی مانگ← مزید پڑھیے
جنوری کا مہینہ ہر لحاظ سے واصف صاحب رح کی یاد دلا دیتا ہے۔ البتہ واصف صاحب پہ کوئی تحریر لکھنے کے لیے توانائی جمع کرنے میں شاید برسوں مزید بیت جاتے۔ جنوری ہی وہ مہینہ ہے جس میں واصف← مزید پڑھیے
ڈکشنری میں لفظ سائنٹزم کی تعریف کچھ یوں کی گئی ہے، “اس چیز پر حد سے بڑھا ہوا اعتبار کہ نیچرل سائنس کے طریقے علم کے ہر طریقے میں کارآمد رہیں گے (جیسا کہ فلسفہ، معاشرتی علوم، ہیومینیٹیز میں)۔ سوزن← مزید پڑھیے
1947 میں دو قومی نظریے کو بنیاد بنا کرہندوستان کی تقسیم کے نتیجے میں نئے ملک پاکستان اور بھارت وجود میں آئے ،اور کشمیر پاکستان کے حصے میں آیا ۔مگر دہشت گرد بھارت نے نا حق کشمیر پر قبضہ کر← مزید پڑھیے
تخیل نے خدوخال ترتیب دیے تو جذبات نے اظہار کی اجازت چاہی۔ الفاظ نے سیاہی کا لباس پہنا تو احساسات نے بھی زندگی کی رمق کو محسوس کیا۔ آنکھ نے عکس کو محفوظ کیا تو صفحہ دل پر بھی نشان← مزید پڑھیے
قدرت کے حسین اور دلچسپ مناظر میں کچھ واقعات جو کبھی کبھار رونما ہوں، یا جو عام طور پرانسانوں کے لیے منفی نتائج کا سبب بنیں، اور انسان ان کی علت کو جاننے میں علمی طور پر ناکام ہو جائے،← مزید پڑھیے
کاروبار کرنے کا سادہ سے اصول یہی ہوتا ہے کوئی بھی چیز خود بنا کر یا کہیں سے لے کر ، پھر اس میں اپنا منافع شامل کر کے دوسروں کو فروخت کرنا ہے ۔ اگر آپ اس بنیادی عمل← مزید پڑھیے
تعارف صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے ، جس سے اس کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں صحافت حکومت و عوام کے درمیان رابطہ کا آسان ذریعہ بن چکا ہے۔ عوام کی← مزید پڑھیے
وہ ایک دیوی تھی ، حُسن کی دیوی ، اس کی پیدائش کے دن ماں نیم بے ہوش تھی ، اسی مدہوشی ، کرب اور تکلیف کے مابین اس نے ایک خواب دیکھا اور سوچ کا تسلسل قائم ہو گیا۔۔← مزید پڑھیے
پاکستان کا صوبہ بلوچستان اپنی مثال آپ ہے ،جو قدرتی خوبصورتی اور معدنیات سے مالامال ہے۔سرسبز پہاڑ، گنگناتے چشمے، آبشاروں سے نکلتا صاف پانی، قدرتی جنگلات، جھرنے اور آبشار تو دوسری طرف مکران سے ملحقہ7کلو میٹرسے زائد سمندری پٹی ہے← مزید پڑھیے
میں کیا کروں، خود سے پوچھتا ہوں کہ قرض میں بال بال میرا بندھا ہوا ہے یہ قرض صدیوں کا، جس کا جوا مرے نحیف و نزار بچپن کے نرم کندھوں پہ پیدا ہوتے ہی رکھ کے مجھ کو کہا← مزید پڑھیے
اپنے لئے خوابوں کے آسمان کے ساتھ ساتھ زمین پر بسنے والے گھر بھی خود ہی بنانے پڑتے ہیں ۔ اب کوئی شہزادہ کسی بھی گلی محلے میں پلنے والی لڑکی کیلئے آسمان سے تارے توڑ کے نہیں لاتا ۔← مزید پڑھیے
ارتقائی نفسیات کی موجودہ صورت کا آغاز سوشیوبائیولوجی سے ہوا۔ یہ ارتقا کی تھیوری کی شاخ ہے جو جانداروں (اور خاص طور پر انسانوں) کے رویوں کی وضاحت کی کوشش ہے۔ یہ وضاحت کرتی ہے کہ ارتقا کے عمل نے← مزید پڑھیے
شمس العلماء سرخی کا پورا نام ابوبکر محمد بن ابی سہل ہے آپ کوبرہان السلام کا لقب بھی دیا گیا ۔آپ علامہ سرخسی کی ولادت 400ھ میں بمقام سرخس ہوئی۔امام سرخسی یوں تو خراسان کی ایک بستی سرخس کی طرف← مزید پڑھیے
اس جنوری کی یک بستہ ٹھنڈی، ہڈیوں میں اتر جانے والی، جذبوں کو مزید گرما دینے والی اور کام کی رفتار کو سست کرنے والی سردی میں ایک عدد شال اوڑھ لیجیے اور ٹھٹھرتی شام میں کافی کا ایک مگ← مزید پڑھیے
دنیا میں بے شمار زبانیں بولی جاتی ہیں اور دنیا کے چند ممالک میں کچھ ایسے علاقے بھی ہیں کہ وہاں کے رہنے والوں کا معلوم ہی نہیں کہ کونسی زبان بولتے ہیں۔ہر ملک کی اپنی ایک قومی زبان ہے← مزید پڑھیے
ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ۔ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ،اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ یہ واقع← مزید پڑھیے
دل مضطرب کہ کوئی تعاقب میں ہے۔ حالانکہ کسی تعاقب سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی بے وجہ کسی کو تلاش نہیں کرتا۔ ضروری نہیں کہ قدموں کے نشان ڈھونڈنے والے دشمن ہی ہوں۔ انسان جب اپنی تلاش میں← مزید پڑھیے
1990کی دہائی کے آخر سے کرکٹ دیکھ، سن اور کھیل رہا ہوں۔ بریگیڈئیر کا نام پہلے آرمی کریک ڈاؤن میں سنتا تھا ،جسے اس وقت عموماً برگیڈر کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ بہرحال جو بھی ہو’سی۔ او‘ اور برگیڈر← مزید پڑھیے