مارگلہ کا ہر موسم میر کا دیوان ہے لیکن پھولوں کو چھوتی شبنم کی طرح دبے پاؤں جاڑا اترتا ہے تو سارا جنگل سرگم ہو جاتا ہے۔گھر کے پاس سے ندی بہہ رہی ہے ،اُس پار جنگل ہے۔ کڑاکے کی← مزید پڑھیے
میں نے ہنس کر عرض کیا “آپ کو سوچنا ہو گا، آپ کے پی میں نو سال مسلسل حکومت کے بعد بلدیاتی الیکشنز ہار گئے، پشاور سے آپ کے پانچ ایم این ایز ہیں اور11ایم پی ایز ہیں لیکن لوگوں← مزید پڑھیے
اچھا مولانا میرا ایک دوست ہے فیکٹری میں،ثاقب نے فیصلہ کُن وار کیا ۔ فیملی پلاننگ کے بڑا خلاف تھا،مجھ سے بہت بحث ہوئی اسکی یہی آپ والی باتیں کرتا تھا،میں نے اس سے کہا یار اسلام تو ہے ہی← مزید پڑھیے
ماضی کے نقوش وقت کے آب ِرواں میں مسلسل معدوم ہوۓ جاتے ہیں کچھ عرصے بعد چہرہ و نام بھی ایک ساتھ یاد نہیں رہتے ،مگر لکھے ہوۓ لفظوں کی حرمت و تقدس سے انکار ممکن نہیں، ماضی کی کہانیاں← مزید پڑھیے
مفتی طارق مسعود صاحب کراچی میں مقیم عالم دین ہیں۔ بڑے معروف یوٹیوبر ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ ان کے بیانات سنتے ہیں۔ ویسے تو ان کی اکثر ویڈیوز مناظرانہ رنگ میں رنگی ہوتی ہیں اور کچھ دن پہلے← مزید پڑھیے
لیکن اگر روشنی کے ان میناروں کو بطور رول ماڈل استعمال کیا جاتا تو پھر 2019ء تک 92 سال میں صرف 31 لوگ سی ایس ایس پاس نہ کرتے۔ میں جب بھی مارٹن سمو ئیل برق کے بارے میں لکھے← مزید پڑھیے
سرجری کی تکنیک میں 1980 کی دہائی میں بہت کچھ نیا آ رہا تھا۔ سرجن اب کلسٹر آپریشن کر رہے تھے۔ کینسر کا شکار مریضوں کے اعضا کے کلسٹر کے ٹرانسپلانٹ کئے جا رہے تھے۔ جگر، پتا، آنت کے حصے← مزید پڑھیے
ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل/ نومبر 2020کے دن تھے اور ہم مسسزگا سے اووکول مووہو رہے تھے، میرے گھر کے دروازے پر دستک ہو ئی۔دروازہ کھولا تو میرے سامنے وہ مسافر کھڑا تھا، جس کی پیدائش کے وقت نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس بچے کے ہاتھ میں دنیا بھر کا سفر ہے۔← مزید پڑھیے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات نے پھر ایک بار زبردست پلٹا کھایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس کے پڑوسی افغانستان کے ساتھ اس کے تعلقات ایک عجیب و← مزید پڑھیے
تحریک انصاف کے وزراء سمیت کئی سرکردہ رہ نما کھلے دل سے اعتراف کررہے ہیں کہ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخاب میں ان کی جماعت کو مہنگائی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرناپڑا۔ عمران خان صاحب مگر ان کے تجزیے← مزید پڑھیے
مولوی صاحب نے جوشِ خطابت سے کہا ، فیملی پلاننگ حرام ہے ۔ یہ مسلم اُمہ کے خلاف سازش ہے، یہودو نصاری ٰکی سازش، تاکہ مسلمانوں کی تعداد کم ہو اور مسلمان غلبہ نہ پا سکیں اور یہودو نصری ان← مزید پڑھیے
مارچ 1981 میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے آٹھ نیویارک میں انتہائی نایاب قسم کے کینسر کاپوسی سارکوما کے آٹھ کیسز یکے بعد دیگرے دیکھے۔ یہ غیرمعمولی تھا۔ کاپوسی سارکوما نئی بیماری نہیں تھی۔ انیسویں صدی میں ہنگری کے ماہرِ امراضِ← مزید پڑھیے
لوگوں کے ساتھ خیر کرنے کے بعد ان سے بدلے میں واپس اچھائی کی امید لگانا ،کی مثال ایسی ہے کہ کوئی شخص نیا پودا لگاۓ اسے وقت پر پانی دے اور سورج کی روشنی بھی اس تک پہنچے لیکن← مزید پڑھیے
ایک تھی نمرتا۔ایک تھی نوشین۔ ایک تھی پریاکماری، بلکہ ہے۔ میرا مولیٰ پریا کماری کو اپنی امان میں رکھے۔ اسکی حفاظت کرے۔ کل کائنات کا خالق اور مالک پریا کماری کا بال بھی بیکا ہونے نہ دے۔ نمرتا اور نوشین← مزید پڑھیے
پوری دنیا میں جھوٹے لوگوں کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ صدیوں سے ان درجہ بندیوں کیلئے مختلف ڈائنامکس کا استعمال کیا گیا ہے جس کیوجہ سے یہ درجہ بندیاں کی گئیں ۔ 1۔ ایک وہ جو بلاوجہ جھوٹ بولتے← مزید پڑھیے
غالباً 2004ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اسکو گرد و غبار سے آٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلند ے← مزید پڑھیے
روسی دانشور فیدر ٹیو ٹیچیف کے الفاظ پر ٹالسٹائی کی آنکھیں بھیگ جایا کرتی تھیں اور وہ الفاظ تھے کہ ،،LET ME PARTAKE OF ANNIHILATION LET ME BE DIFFUSED IN THE SLUMBERING UNIVERSE NOTHING LEAVES ANY TRACE AND IT IS← مزید پڑھیے
فرشتہ جو آیا تھا کل رات (کمرے میں میرے) صواب و صداقت میں معصوم بچہ سا لگتا تھا (سچا، کھرا، صاف گو، بے تعصب) مری پائنتی سے ذرا نیچے ہٹ کر ہوا میں معلق کھڑا تھا ۔۔۔ (عموداً) اسے میں← مزید پڑھیے
ایک ہیں مفتی صاحب، مفتی بھی ہیں اور حاضر دماغ بھی۔ حاضر دماغ ہیں تو چالاک بھی ہیں۔ چالاک اتنے ہیں کہ یزید کا دفاع بھی کر جائیں تو کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ یعنی چالاکی میں← مزید پڑھیے
بھیڑ اور تنہائی۔۔ دونوں کا ملاپ بس سٹاپ پر ہوتا ہے۔ اس سٹاپ پر آج میرا آخری دن تھا۔ خدا نہ کرے مجھے دوبارہ ادھر آنا پڑے۔ لاہور کی آلودہ فضا، گاڑیوں کا گندا دھواں، شوراور ٹھنڈ، سارا دن سورج← مزید پڑھیے