مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 18 )

نکاح پاکیزہ نسل کے قیام کا حصول/بنتِ شفیع

بیٹا کچھ زیادہ پڑھ لکھ کر اچھی جاب کر رہا ہو تو ،ایسے بیٹوں کی مائیں جب بہو کی تلاش میں ہوتی ہیں تو ان کا انداز بہت مغرورو متکبرانا سا ہوتا ہے۔گویا بیٹے کی ماں  نہیں ماؤنٹ ایورسٹ کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی زندگی ایک مشعل ِ راہ/روبینہ فیصل

میں عمران خان سے تین دفعہ مل چکی ہوں اور ان ملاقاتوں کا حال کالموں  میں لکھ بھی چکی ہوں۔ 2008میں ابھی مینار پاکستان والا جلسہ نہیں ہوا تھا اور سیاست میں خان صاحب کو ابھی ماننے والے بہت کم←  مزید پڑھیے

2023’اور پاکستانی معاشرے کی ذہنی صحت/ڈاکٹر اختر علی سیّد

یہ چند سال پہلے کا واقعہ ہے ملتان میں اپنے گھر کے قریب فارمیسی میں ایک نوجوان کو دیکھا جو سیلز مین (جو فارماسسٹ نہیں تھا) سے ایک ہائی پوٹینسی کی اینٹی انگزائٹی دوا مانگ رہا تھا اور وہ بھی←  مزید پڑھیے

شاہ محمود قریشی کا کچھ نہیں بگڑا:ارشاد محمود

پاکستان کے سینئر ترین سیاستدان شاہ محمود کو پولیس نے دھکے دیئے۔ گھیسٹا اور زبردستی ایک بکتر بند گاڑی میں دبوچ کرڈالا۔واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو دنیا بھر میں پاکستان کی ایک بار پھر جگ ہنسائی ہوئی۔ شاہ محمود←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں کی مقبولیت اور ان کے انتخابات بارے تحفظات/ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

موجودہ سیاسی منظرنامے میں کئی مقبولیت کے دعوے، ہمدردیوں کے خدشات اور غیر مساویانہ رویوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں جن کا صحیح اندازہ لگانے کے لئے پرویز مشرف کی حکومت کے بعد 2008 سے لے کر تاحال سیاسی←  مزید پڑھیے

اپنے پتے پر لا پتا/محمد وقاص رشید

ایک جرگہ چل رہا تھا ، بلوچی لباس میں ملبوس ایک بچی کو بڑا اشتیاق تھا اسے دیکھنے کا ۔ اس کا باپ گھر سے نکلنے لگا تو بچی بھی چپکے سے پیچھے پیچھے ہو لی۔ جرگے سے ایک پتلا←  مزید پڑھیے

مَیری کرسمس/محمود اصغر چوہدری

گزشتہ دنوں کرسمس کے موضوع پر ایک چینل پر لائیو پروگرام میں شرکت کی تو ہم بڑے جوش و خروش سے اسلامی حوالوں سے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کر رہےتھے کہ اسلام کس طرح غیر مسلموں سے حسن←  مزید پڑھیے

چھوٹا آدمی/سلمیٰ کشم

نوے کی دہائی کی بات ہے جب میں بالکل چھوٹی بچی تھی تب وہ بھی چھوٹا تھا بالکل ننھا میرے قد جتنا،اس کے چھوٹے چھوٹے سانولے ہاتھ جن کی انگلیاں پوری ہونے کے باوجود جانے ادھوری کیوں لگتیں ،جیسے ادرک←  مزید پڑھیے

فلسفۂ مطالعہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

مطالعے کے انتخاب اور طریقے پر جتنا مواد میسر ہے، اس سے نتیجہ یہی نکالا ہے کہ کئی چیزیں سراسر انفرادی ہیں، ہر شخص پہ ہر اصول لاگو نہیں ہو سکتا، مثلاً کچھ ماہرین کے نزدیک ایسی بُری کتب بھی←  مزید پڑھیے

جھردنگ ایلو : گلگت بلتستان کی ایک دیو مالائی مخلوق-عزیز علی داد/مترجم-اشفاق احمد ایڈووکیٹ

مصنف کی دیگر تحاریر کا لنک اشفاق احمد گلگت-بلتستان و چترال کی مقامی کونیات (کوسمولوجی ) نے زندگی کے دیگر پہلوؤں کے ساتھ ساتھ موت جیسے ایک  واقعے سے بھی نمٹنے کی کوشش کی ہے۔ یہ مضمون موت کے اس←  مزید پڑھیے

بلوچ لانگ مارچ کے شرکا ء پر تشدد- کیونکہ وہ انسان نہیں تھے ؟-رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ لانگ مارچ میں شریک ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کے اوپر بدترین ظلم اور تشدد کےمناظر دیکھ کرجانے کیوں قطعا ًدکھ نہیں ہوا ۔ دکھ ہوتا بھی کیوں ، سردی میں ٹھٹھرتے بلوچ شرکا ءجانے کیا←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) علاقائی ثقافتی رنگوں کی قوس و قزح کہانی کے آئینہ خانے میں/سلمیٰ اعوان(قسط10-الف)

گزشتہ اقساط کا لنک میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) یُورمس اگر شنا زبان کے نامور شاعر رحمت جان ملنگ کی محبوبہ تھی تو تاجور خان میرا محبوب تھا۔ یورمس کا چہرہ چاند کی کرنوں جیسا تھا تو تاجور خان کی پیشانی←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم پر جرم ثابت نہیں ہُو ا وہ معصوم ہیں/ گل بخشالوی

قومی سیاست کے بد کرداروں کے لکھے گئے ڈرامے کا اختتام ہو گیا ، خوب صورت پاکستان کے چہرے پر مسکرا ہٹیں کھیل گئیں پاکستان کی عوام الیکشن سے پہلے الیکشن جیت گئی اور اس جیت کا سہرا شیر افضل←  مزید پڑھیے

عقل کا نوحہ/عمران علی کھرل

بڑے بوڑھوں سے سنا تھا کہ گردش ماہ و سال اور تجرباتِ لیل و نہار انسانوں کی عقل و آگاہی میں اضافہ کر دیتے ہیں، لیکن خود کو جب اس کسوٹی پر پرکھا ہے تو یہ محسوس ہوا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بے مقصد مباحثے اور برہمن و شودر کی تفریق (2)-مرزا مدثر نواز

نوٹ: تحریر کیے گئے الفاظ قلم کار کی تحقیق و دانست کے مطابق ذاتی رائے کا اظہار ہے جس سے قارئین کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ نیز تحریر کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا یا دل آزاری ہر←  مزید پڑھیے

ایک بڑا تجزیہ نگار جو اپنی یادداشت کھو بیٹھا/سیّد بدر سعید

شعیب بن عزیز کو آدھی دنیا بطور شاعر جانتی ہے اور باقی آدھی دنیاکا خیال ہے وہ پبلک ریلیشنگ کے کامیاب بیوروکریٹ ہیں۔ ہماری کل دنیا وہی ہوتی ہے جو ہمیں یا ہم اسے جانتے ہیں، باقی دنیا اضافی ہے←  مزید پڑھیے

دکان اور کاروبار کی خیر وبرکت کا وظیفہ/سلیم زمان خان

انجمن کی کسی مشہور پنجابی فلم کا مہورت ( افتتاح) تھا تو انہوں نے غریبوں کے لئے دیگیں بنوائی ہوئی تھیں اور ایک ملا جی کو بلوا کر ختم پڑھوایا اور دعا کروائی کہ فلم ہٹ ہو جائے۔۔فلم کا تو←  مزید پڑھیے

بیداری مِلّت – قسط پنجم / مؤلف: علامہ نائینی/ مترجم: اعجاز نقوی

گزشتہ اقساط کا لنک             بیداریء ملّت سیدالاوصیاء حضرت علی ابن ابی طالب(ع) نے خطبہ قاصعہ -جو نہج البلاغہ میں مرقوم ہے- میں بنی اسرائیل کے فرعون کی قید میں ہونے کو بندگی و عبودیت←  مزید پڑھیے

سردیوں کی چھٹیاں کیسے گزاریں/محمد ذیشان بٹ

اے سردی اتنا نہ اِترا ہمت ہے تو جون میں آ کچھ لوگوں کو گرمیوں کا موسم پسند ہوتا ہے اس کی نسبت زیادہ تر لوگوں کو سردی کا موسم بہت لبھاتا ہے، سردیوں میں سب سے زیادہ انتظار چھٹیوں←  مزید پڑھیے

کتب میلہ/زید محسن حفید سلطان

کراچی کا کتب میلہ پانچ دن کی رنگا رنگیوں کے بعد اختتام کو پہنچا ۔جہاں دنیا میں بہت زیادہ پڑھی جانے والی کتاب سے لے کر ایسی کتاب تک موجود تھی جس کی طباعت اسی ہفتے میں ہوئی ۔جہاں ایک←  مزید پڑھیے