مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 175 )

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے یہ کسی بھی اسرائیلی اعلی شخصیت کا خلیجی ریاستوں میں پہلا دورہ ہوگا۔←  مزید پڑھیے

برطانوی متوسط طبقے میں اسلام سے متعلق متعصبانہ خیالات دوسرے مذاہب کے مقابلے تین گنا زیادہ ہیں ،سروے

برمنگھم یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق، برطانوی  متوسط ​​اور اعلیٰ طبقے میں محنت کش طبقے کے گروہوں کے مقابلے میں اسلام کے بارے میں متعصبانہ خیالات کا زیادہ امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

گونجتی سرگوشیاں کا تخلیقی رویہ۔۔منیر احمد فردوس

گونجتی سرگوشیاں میں بظاہر سات افسانہ نگار شامل ہیں مگر تخلیقی رویئے سات سے زیادہ تشکیل پا گئے۔ ابصار فاطمہ کا تخلیقی برتاؤ حقیقت اور خواب کے مابین ہے، وہ اپنی کہانی کے خدو خال حقائق کی دھجیاں اکٹھی کر کے بناتی ہیں←  مزید پڑھیے

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار/آج سے 47 سال قبل جنوری کی سردی میں ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما  گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا ۔ باپو کے قتل کے الزام میں گوڈسے پر مقدمہ چلا اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔←  مزید پڑھیے

ادب اور جدید دنیا۔۔آفتاب احمد سندھی

ادب کی تعریفیں وسیع پیمانے پر مختلف ہوتی ہیں، اگر عام طور پر روایتی طرز کی تعریفوں سے خلاصہ کیا جائے: "ابتدائی شاعری اور کہانیاں آج کے دور میں کہانیاں اور خیالات اور نظریات بتاتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

 عالمی ادارہ صحت : رواں سال کورونا ایمرجنسی ختم کرنے کے امکانات

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پیر کو عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کو بتایا کہ پچھلے سال ہر بارہ سیکنڈ بعد کورونا سے ایک موت ہونے کے باوجود اس سال ہم کورونا ایمرجنسی کا خاتمہ کرسکتے ہیں   اور اسی سال کرسکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ٹیکساس کنیسا ڈرامہ اور عافیہ صدیقی۔۔محمد طارق خان

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک غیر معروف قصبے کالیوِل، جس کی کل آبادی 22 ہزار افراد پر مشتمل ہے، میں واقع ایک چھوٹی سی یہودی عبادت گاہ یا کنیسا میں، جس سے جملہ 157 خاندان وابستہ ہیں اور اس کا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(3)غیر مسلم معاشرے میں مذہبی روایات۔۔شاکر ظہیر

غیر مسلم معاشرے میں جہاں رومن کیتھولک کی اکثریت ہے ، یہ لوگ کیسے زندگی گزارتے ہوں گے اور ان کی آئندہ نسلیں کیسے اپنی مذہبی اور تہذیبی روایات کو برقرار رکھیں گی؟←  مزید پڑھیے

کینسر (93) ۔ تیرہ پہاڑ/وہاراامباکر

جہاں پر کئی سائنسدان جینیات سے آنے والی انفارمیشن کو ایک پیچیدہ گڑبڑ کے ڈھیر کے طور پر دیکھ رہے تھے۔ ووگلسٹائن اس سب میں سے پیٹرن ابھرتے دیکھ رہے تھے۔ میوٹیشن دو اقسام کی ہیں۔ کچھ بے ضرر ہیں۔←  مزید پڑھیے

ڈِنکی۔۔شاہین کمال

میں اب    پچاس کے پیٹے میں ہوں مگر وہ فقط پانچ سال کا ۔ہیپی برتھ ڈے میرے دوست ۔میں نے جھک کر اس کی قبر پر اس کی پسندیدہ ڈِنکی رکھتے ہوئے کہا ۔←  مزید پڑھیے

وفادار صحافی۔۔رعایت اللہ فاروقی

گہری جڑیں رکھنے والی مسلم لیگ (ن) کو اپنی گہری جڑوں کا ایک فائدہ یہ حاصل ہے کہ مین اسٹریم میڈیا میں ایسے صحافیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جن کی وابستگی اس جماعت سے ہے۔ جس طرح سیاسی←  مزید پڑھیے

پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے←  مزید پڑھیے

عدالت کا بڑا فیصلہ، بیوہ دوہری پینشن کی حقدار قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا عدالت نے باپ اور خاوند کی پینشن کا بیوہ کوحق دارقرار دے دیا۔ عدالت نے بیوہ کو دوہری پینشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا بیوہ کو سنگل پینشن←  مزید پڑھیے

خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی

اسلام آباد: خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں 34 افراد سوار تھے۔ خان پور ڈیم میں سیر کے لیے گئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں بچوں اور اساتذہ سمیت 34 افراد سوار تھے۔←  مزید پڑھیے

کتھارسس/ بزدل اور جانور دوست بھلا مانس۔۔اعظم معراج

دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گزرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے مین دروازے کے قریب پھینکا تھا۔کتے،←  مزید پڑھیے

آخری چٹان تک۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ریت کے ٹیلے تھے، سوکھی کائی تھی پانی اُترتا جا رہا تھا ہر طرف اک مضمحل ، بیمار سی بوُ تھی ہوا میں آنے والی شام کی گہری اداسی اور گہری ہو رہی تھی برق پا ہِرنوں سے کالے، گیلے←  مزید پڑھیے

اس ماہ کی ڈاک۔۔آغرؔ ندیم سحر

آج کا کالم کچھ کتابوں سے سجاؤں گا’ایسی کتابیں جو رواں ماہ ڈاک سے  موصو ل ہوئیں ۔آج صرف تین کتابوں کا ذکر کروں گا’ایک سنجیدہ شعری مجموعہ اور دو مزاح نامے۔ ←  مزید پڑھیے

کتی چوراں نال رلی ہوئی اے۔۔ارشد غزالی

کتی چوراں نال رلی ہوئی اے۔۔ارشد غزالی/تحریک انصاف کے حکومت میں انے سے پہلے ہی منی لانڈرنگ, جعلی بینک اکاؤنٹس اور کرپشن کے درجنوں مظبوط کیس موجود تھے مگر ساڑھے تین سال میں بھی موجودہ حکومت بڑے مجرمان کو سزا←  مزید پڑھیے

خطرناک بن جانے کا پیغام کس کے لیے؟۔۔نصرت جاوید

پیر کی صبح جو کالم چھپا اس کے ذریعے تحریک انصاف کے مراد سعید صاحب جیسے جواں سال اور پرجوش انقلابیوں کے دلوں میں کھولتے غصے کو بیان کرنے کی کوشش ہوئی تھی۔ اسے لکھتے ہوئے مجھے ہرگز اندازہ نہیں←  مزید پڑھیے

شہزاد اکبر کااستعفیٰ۔۔آصف محمود

معلوم یہ ہوتا ہے کہ قوم سے خطاب میں جناب وزیر اعظم نے جو زلزلہ بپا کرنے کی کوشش کی اس زلزلے کا پہلا منطقی نتیجہ بیرسٹر شہزاد اکبر کے استعفے کی شکل میں سامنے آ گیا ہے۔ خبر پڑھی←  مزید پڑھیے