عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 20 )

ساری گیم ڈالر کی ہے۔۔محمد خان چوہدری

انکل ٹرمپ کی اگر آدھی بات ہی مان لی جائے تو کرونا وائرس کی ننھیال کا پتہ چلانا ممکن ہے۔ٹرمپ چاچو سے پہلے امریکہ میں ہمارے انکل سام بھی گزرے تھے، انہوں نے ہمارے اصلی ہینڈسم صدر صاحب کو اس←  مزید پڑھیے

سخت فیصلوں کی ضرورت۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

اِس وقت پوری دنیا کرونا کا شکار ہے۔  تقریباً  20 لاکھ سے زائد افراد پوری دنیا میں وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور اب تک ایک لاکھ 27 ہزار سے کچھ زائد اس وائرس کے ہاتھوں  موت کے  گھاٹ←  مزید پڑھیے

کشکول کب ٹوٹے گا؟۔۔قیصر اقبال

کیا  آپ کو کسی بھی زاویے سے لگتا ہے کہ اس ملک میں آپ کا اور آپ کے بچوں کا حال اور مستقبل محفوظ ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ جو تعلیم آپ نے حاصل کی ہے وہی تعلیم←  مزید پڑھیے

پیارے ہم وطنو! اپنی آپ دیکھنا، کورونا سے جنگ میں حکومت پر نہ رہنا۔ (حصہ دوئم) ۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

کوشش یہی تھی کہ کورونا وائرس کی موذیت کے دوران حکومتی کارکردگی پر تنقید کرنے کی بجائے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  خاتمے  اور اِس کے علاج کے لئے عامۃ الناس کی آگاہی کے لئے ہی لکھا جائے مگر ہماری←  مزید پڑھیے

کرونا کے بعد کیا ہوگا؟۔۔اِفراہیم خان

بلاشبہ پوری دنیا اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہی ہے۔۔ شہر شہر, نگر نگر, قریہ قریہ امیر جان صبوری کے فارسی کلام ” شہر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی” کی عملی تصویر بنا ہوا ہے۔۔ یہ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے خلاف موت اور زندگی کی عالمی جنگ کے عین بیچ جہانگیر ترین کا کورونا بدعنوانی ۔۔ غیور شاہ ترمذی

دنیا بھر میں لوگ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمارے یہاں جہانگیر ترین اپنی بدعنوانی کی ایک بڑی کہانی کے مرکزی کردار  بن کر اُبھرے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے تاحیات کسی بھی حکومتی عہدہ←  مزید پڑھیے

ہائے اِک ڈبہ اور وہ مجمع۔۔رابعہ احسن

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق کل سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بار بار آنکھوں کے سامنے سے گزررہی ہے جس کا پہلا  تاثر  جتنا دل دکھانے والا تھا←  مزید پڑھیے

موذی وبا، حکومت کی کوششیں اور سفارتکاری۔۔علی عمران

دسمبر 2019 ہمارے ہمسایہ ملک چین اور یہاں کے باسیوں کے لیے بہت تکلیف دہ ثابت ہوا اور اس  کی وجہ صرف اور صرف ووہان سے پھوٹنے والی انسانی تاریخ کی بد ترین اور موذی وباء Covid 19  ہے ،جو←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور قومی صورتحال۔۔حسان عالمگیر عباسی

کرونا وائرس نے پوری دنیا کو جہاں جکڑ لیا ہے، وہیں پاکستان بھی اس کی پکڑ میں آتا دکھائی دے رہا ہے۔ جہاں ایک یا دو کیسز کا سامنے آنا تھا اب ہزاروں کی تعداد تک پہنچتا ہوا دکھائی دے←  مزید پڑھیے

کرونا؛سعودی ماڈل یا ایرانی ماڈل۔۔ انعام رانا

پیر کی شام آفس میٹنگ کے دوران مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری فرم کے ہر فرد کا دل ہی لرز رہا ہے۔ کرونا نے چائنہ کے بعد اٹلی میں جو تباہی پھیری ہے، اس نے یوں تو پوری دنیا  ہی←  مزید پڑھیے

کُتا کہانی۔۔سلیم مرزا

اصل نام وہ تقسیم کے وقت ہندوستان ہی کہیں بھول آیا تھا ۔ کامونکی میں بدھو کی عرفیت ہی اس کی مکمل شناخت تھی ۔ٹرک اڈے پہ مزدوری کرنے والا بدھو کافی ترقی پسند تھا، اگر آج زندہ ہوتا تو←  مزید پڑھیے

غلط کون؟۔۔عبدالرؤف

جب بیٹا بگڑنے لگے اور وہ غلط سمت  میں جانے لگے تو والدین اسے راہ راست پر لانے کے لیے اپنی سی کوشش کرتے ہیں، اس میں کئی طریقے ہیں، ڈانٹ ڈپٹ بھی ہے، مار کٹائی بھی ہے، ہلکی پھلکی←  مزید پڑھیے

اب کے میں ریاست مدینہ کے نام پر مارا جاؤں گا۔۔محمد فہد صدیقی

میں جب پہلی مرتبہ ماراگیا تھا تو اس وقت بہت چھوٹا تھا ،نوزائیدہ ہی سمجھ لیں ۔میرے ”معمار“ کو زیارت شہر سے واپسی پر کراچی میں ایک خراب ایمبولینس میں سوار کرادیا گیا اور کچھ دنوں بعد میں نے خبر←  مزید پڑھیے

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

چینی قوم چائنا میں آباد ہے، ایرانی سرزمین پر ایرانی قوم متمکن ہے، انگریز ہی انگلستان کے خشکی و تری کے مالک و مختار ہیں ، اور فرانس کے آشیانوں میں فرانسیسی ہی گوشہ نشین ہیں، لیکن پاکستان کے طول←  مزید پڑھیے

کالی پالش اور موجودہ حکومت۔۔ذیشان نور خلجی

یاد پڑتا ہے روٹی دو روپے کی بجائے دس روپے میں ملا کرتی تھی۔ آٹا تو ڈھونڈے سے نہ ملتا تھا سو اس کے حصول کے لئے چکیوں کے تالے توڑے جاتے یا راہزنی کی وارداتیں  ہوتیں ۔ اور تو←  مزید پڑھیے

کپتان سے سلطان تک کا سفر۔۔ شہزاد سلیم عباسی

عمران خا ن کااصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ محنت کرنے اورمحنت جتلانے کا عادی ہے۔ عمران خان کی 22 سالہ جہدِمسلسل ہمت و جرات کا استعارہ ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائے عمران خان کو دیکھ کر شاید←  مزید پڑھیے

خیال سے خطاب۔۔محمد اسد شاہ

آپ خود بھی جانتے ہوں گے کہ آپ کی طبیعت میں خودپرستی بدرجۂ اتم موجود ہے ۔ جب سے آپ نے ہوش سنبھالا ، آپ نے اقتدار کے خواب دیکھنا شروع کیے ۔ ہر اس راستے کو اختیار کیا جو←  مزید پڑھیے

سیاسی منظر نامہ۔۔مہرساجدشاد

دعا کریں حکومت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہ ہو اور یہ اپنی مدت پوری کرے۔ لیکن اس پر ایک ردعمل یہ آئے گا کہ کچھ تو سوچیں مہنگائی اور کاروباری ابتری نے تباہ کر دیا ہے ،یہ حکومت چلتی←  مزید پڑھیے

حوریں یا دن میں تارے۔۔ایم اے صبور ملک

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اپنی طرز کی انوکھی شغلیہ عمرانیہ حکومت کے وزیر اعظم ہوں یا کوئی وفاقی وزیر،کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جب کوئی نہ کوئی ایسی بات ان کے منہ سے نہ نکلے جس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے منصب کا وقار برقرار رکھنے کی ضرورت۔۔نصرت جاوید

وزیر اعظم خواہ کوئی بھی ہو۔ اس کی شخصیت اور پالیسیوں کے بارے میں آپ کو چاہے ہزاورں تحفظات ہوںمگر وزیر اعظم کے دفتر اور منصب کا ایک وقار ہوتا ہے۔پارلیمانی نظام حکومت میںاس وقار کا استحکام اور احترام انتہائی←  مزید پڑھیے