ایوو ( yiwu ) شہر میں ہمارے ٹیکسلا شہر کے کافی لوگ رہتے تھے اور سارے ہی جان پہچان والے ۔ اکثر ہم ایک دوسرے کی طرف جاتے رہتے تھے اور اکثر اکٹھے کھانا کھاتے ۔ ان میں فاروقی صاحب← مزید پڑھیے
زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی /کچھ لوگ سمندر میں ایک کشتی پر سوار ہوئے۔ ان میں سے کچھ اوپر کے حصے میں پہنچ گئے، کچھ نیچے کے حصے میں۔ جو نچلے حصے میں تھے وہ پانی لینے کے لئے اوپر گئے، اوپر والوں نے انہیں یہ کہہ کر پانی لینے سے روک دیا کہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے← مزید پڑھیے
زندگی میں کتنا ٹھہراؤ تھا! آہستہ آہستہ رواں دواں زندگی کوئی مسئلہ نہیں، کوئی پریشانی نہیں لیکن ذ ہن کہیں کھویا ہوا اور جسم ہمیشہ تھکا ہوا یہ بے چین سوچیں اور ٹوٹتے ہوئے انگ نہ پھولوں کی مہک، نہ← مزید پڑھیے
خود فریبی کے فریب۔۔تنویر سجیل/خود ساختہ بے بسی کی ایسی وبا پھیلی ہے کہ ہر دوسرا فرد ذہنی و جذباتی طور پر اتنا مفلوج ہو چکا ہے کہ وہ اس بات پر پختہ ایمان لا یا ہوا ہے کہ اس کی زندگی فلاپ ہو چکی ہے اور دنیا کا کوئی بھی پروفیشنل،کوچ ،اس کی زندگی کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔← مزید پڑھیے
رات کے پچھلے پہر میں یک لخت آسمان پر روشنی کے گولوں کو آنکھ جھپکے بغیر، دیکھتی ہی جا رہی تھی ۔۔ میرے چاروں اطراف ہُو کا عالم تھا، بلکہ یوں کہوں کہ ایک عالم لاہوت تھا تو بے جا← مزید پڑھیے
اس زمین پر ہر جنم لینے والی انسانی زندگی آتے ہوئے جن منظروں کا سامنا کرتی ہے، واپسی کے سفر میں خود اس کی زندگی بھی ان منظروں کا حصہ بن جاتی ہے۔ اس سارے عمل کے درمیانی حصے میں← مزید پڑھیے
ابدی زندگی کی تلاش میں سرگرداں سائنس۔۔ارشد غزالی/ کیا انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ؟سائنسی نقطہ نظر سے اس سوال کا جواب دینا کچھ مشکل ہے۔ گوگل کے کمپیوٹر سائنٹسٹ رے کروزویل کے مطابق اگلی دو دہائیوں بعد دماغ کو مکمل طور پر کمپیوٹر پر اپلوڈ کرنا ممکن ہوجائے گا۔← مزید پڑھیے
پچھلے چند دنوں سے طبیعت میں بے چینی, کسلمندی اور گھبراہٹ سی تھی۔ ایک پل کو یوں لگا کہ کسی انہونے ڈیپریشن کا شکار ہو رہا ہوں۔ 31 دسمبر کو روٹین کے مطابق گھر سے نکلا کہ آفس کا چکر← مزید پڑھیے
بینچ پر بیٹھا ہوا ہوں اک اکیلا، یکسرو تنہا، یگانہ برف شاید رات بھر گرتی رہی ہے اس لیے تو میرا اوور کوٹ، مفلر اور ٹوپی برف سے یوں ڈھک گئے ہیں جیسے ان کی بیخ و بن میں اون← مزید پڑھیے
ہو سکتا ہے میں اُس کیلئے بڑی زندگی نہ بنا پاتا، یعنی میں درمیانے درجے کا شخص ہوتا یا اُس سے کچھ زیادہ ہوتا یا کم ہوتا۔وہ میرے ساتھ سائیکل پہ یا موٹر سائیکل پہ سکول جایا کرتی مگر شاید← مزید پڑھیے
زیاں یہ ہے کہ انسان روحانی قدروں کو کھو کر مادی قدروں میں کھو جائے ۔۔اور احساسِ زیاں یہ ہے کہ اُسے تائب ہو کر لَوٹ آنے کا احساس باقی رہے۔ انسان کی قدر، روحانی قدروں میں بسر کرنے میں ہے۔← مزید پڑھیے
زندگی کا مقصد اوروں کو بتا دیا اور کسی وجہ سے اسے حاصل نہ کر سکے تو نہ صرف ہم ان لوگوں کے سامنے شرمندہ ہوں گے بلکہ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ دوسرے سب کو بتاتے رہیں کہ یہ نالائق شخص ہے، کرتا کراتا کچھ بھی نہیں اور ایویں ہی دوسروں کے سامنے شیخیاں مارتا رہتا ہے← مزید پڑھیے
تصورِ ذات کے اختیار کا موسم۔۔تنویر سجیل/آپ نے اکثر لوگوں کو اپنے بارے میں یہ کہتے سنا ہو گا کہ میری تربیت ہی ایسی ہوئی ہے مجھے ماحول ہی ایسا ملا تھا میرے والدین نے مجھے یہی سکھایا ہے میرے حالات ہی ایسے تھے میرے دوست احباب بھی میرے جیسے ہی تھے میرے پاس کوئی اختیار ہی نہ تھا میرے بس میں کچھ بھی نہ تھا ۔← مزید پڑھیے
اگر ہماری سوچ مثبت ہے اور اپنی صلاحیتوں اور قابلیت پر بھروسہ ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اس کام میں کامیاب ہونے سے روک نہیں سکتی، لیکن اس کےبرعکس اگر ہمیں خود پر اور اپنی ذات پر اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں تو حاصل تمام مواقع بےسود ثابت ہوں گے ـ۔← مزید پڑھیے
خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا/جدید سائنس نے پتہ لگایا ہے کہ جانور بھی خواب دیکھتے ہیں۔ گرگٹ کے بارے میں حیاتیاتی ماہر بتاتے ہیں کہ وہ خواب دیکھتا ہے اور دورانِ نیند اس کی آنکھیں کافی رفتار سے حرکت کرتی ہیں← مزید پڑھیے
فرصت کس کو نہیں چاہیے ؟۔زندگی کی اس تیز میراتھن کو دوڑتے دوڑتے ہر کوئی ہانپتے سوچ رہا ہے کہ کیا یہی زندگی کا حاصل تھا کہ بس بھاگتے رہو کبھی ضرورتوں کے چاند توڑنے کے لیے تو کبھی آسائشوں کے کنول کی تلاش میں، اور حاصل کیا ہوا؟← مزید پڑھیے
"میں ایسا ہی ہوں" -ایک وہم۔۔تنویر سجیل/آپ نے اکثر لو گوں کو یہ کہتا سنا ہو گا کہ میں ایسا ہی ہو ں۔مجھے آپ جو مرضی نصیحت کر لیں ، راہ دکھا لیں ، ڈرا دھمکا لیں!← مزید پڑھیے
زندگی اور موت کا سفر لمبا بھی ہو سکتا ہے اور مختصر بھی مگر اس انسان کے لئے اس کی کوئی اہمیت نہیں کہ جو روز مرتا, روز جیتا ہو۔ زندگی کے اس سفر میں سب کے دکھ اپنے اپنے حالات کے حساب سے مختلف ہیں، خود کشی کا معاملہ بھی اسی طرح ہے۔← مزید پڑھیے
ترقی یافتہ شہروں کی زندگی بہت تیز ہے۔ اتنی تیز کہ میرے جیسا بندہ تھک جائے۔ ایک ہجوم ہے، جو بے سمت بھاگ رہا ہے اور آپ اس ہجوم کیساتھ بے سمت بھاگے جارہے ہیں۔← مزید پڑھیے