بہت دنوں سے لگ رہا ہے کہ فیس بک پر دوسری شادی کے بارے میں لکھنا ہر طرح سے مقبول ہوتا جا رہا ہے، جس کا سہرا ایک معزز محترمہ کے سر جاتا ہے، جو کافی غور و فکر کے← مزید پڑھیے
بقول خود ، زنا سے بچنے کے لیئے دوسری شادی پہ مجبور ہوجانے والے عوامی کمپیئر اور دینی اسکالر کا امیج حاصل کرنے والے عامر لیاقت نے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی چینل پہ انٹرویو دیتے ہوئے یہ کہا ہے← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی ٹی وی کے چینل پرجہاد کے موضوع پر مولانا غامدی کی گفتگو سننے کا اتفاق ہوا تب مجھے کچھ عرصہ قبل اکانومسٹ میں لکھے ایک مضمون کی یاد آئی جس میں اکانومسٹ کے نامہ← مزید پڑھیے
قوموں کی زندگی میں اچھے بُرے واقعات آتے رہتے ہیں ، اور اکثر ایسے سانحات بھی جن پر لوگوں کی تجویز کے مطابق شرم سےڈوب مرنے کا مقام بھی فوراً ہی پیدا ہوجاتا ہے، لیکن مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر← مزید پڑھیے
دو خواتین کے لاشے سڑک پر پڑے ہیں ۔ ایک بوڑھی ماں ہے اس کا لاشہ اوندھے منہ پڑا ہے ، دوسری شاید اس کی بیٹی ہے ۔ ہجوم جمع ہے ۔ ایک صاحب کے ہاتھ میں موبائل ہے ،← مزید پڑھیے
آ ج کل میں زیادہ تر وقت مختلف لکھاریوں کے حالات زندگی اور خیالات کے مطالعہ پر صرف کرتا ہوں، خاص طور پر ماضی جدید کے امریکی لکھاری ۔ ہر لکھاری کی اپنی دلچسپ کہانی ہے اور بہت خوبصورت زندگی۔← مزید پڑھیے
کرپشن کیا ہے؟ اور اسکی کیا کیا اقسام ہیں؟ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن پھر بھی کرپشن کے اسباب اور اس کے ممکنہ سدباب کے بارے میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ کرپشن نہیں ہونی چاہئیے اس پر← مزید پڑھیے
پہلی اہم بات جو قابل غور ہے وہ یہ کہ یہ ایس او پی جون ۲۰۱۸ میں تخلیق کی گئی (لنک میں پی ڈی ایف دستاویز کی تاریخ لکھی ہوئی ہے)۔ ظاہر ہے اس پر کام اس سے کہیں پہلے سے جاری ہوگا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ قدم کئی زاویوں سے بہتر بھی ثابت ہوگا لہذا ہم اس کے مثبت اثرات سے بات شروع کرتے ہیں۔ ← مزید پڑھیے
فیس بک کی دنیا میں فیس بک پیجز کے مالکان کی اپنی ہی دنیا ہے۔ وہ فیس بک میں ایک بے تاج بادشاہ کی سی حیثیت رکھتے ہیں۔ایک بار فالوور مل گئے تو آپ کا جو جی چاہے لکھو، جو← مزید پڑھیے
شدید حیرت بھی ہے اور افسوس بھی ۔۔۔۔ ! پاکستانی میڈیا بھی فراموشی و بے حسی کے سناٹوں کا اسیر بنا نظر آتا ہے کیونکہ شاید اس نے بھی خود کو سیاسی اغراض اور مصلحتوں کے تابع کردیا ہے۔۔۔ اور← مزید پڑھیے
1:-آدھے دماغ والے لوگ مرگی دراصل دماغ میں اچانک سے پیدا ہونے والے دوروں کو کہا جاتا ہے جس میں ہمارا دماغ کنٹرول نا ہونے والے الیکٹرک سگنلز ریلیز کرنے لگ پڑتا ہے۔جسکے نتیجے میں مریض کو دورے پڑتے ہیں۔← مزید پڑھیے
غلغلہ ہے کہ دنیا میں پانچویں نسل کی جنگ(ففتھ جنریشن وار) جاری ہے. یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں تیر و تفنگ، بندوق و توپ اور اس قبیل کا دوسرا خونریز اسلحہ استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ پروپیگنڈہ کے← مزید پڑھیے
اس سال دسمبر کی 10 تاریخ کو انسانی حقوق کا عالمی دن منائے جانے کااعلان ہوا۔ انسانوں کے حقوق کی بنیاد رسول اللہﷺ نے تقریباً چودہ سو سال پہلے ہی رکھ دی تھی۔ رسول اللہﷺکو سب سے زیادہ محبت اپنی← مزید پڑھیے
بلوچستان میں آئے روز پُرامن سیاسی کارکنوں کی گمشدگی، ریاستی اداروں کے ملکی آئین اور قانون پہ عمل درآمد پر سوالیہ نشان ہے۔ ملک کے اندر سیاست اور سیاسی اختلاف اور جدوجہد کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی حق ہے۔← مزید پڑھیے
وہ ایک ماڈرن لیکن شرمیلا لڑکا تھا۔ لیکن گائیکی کا شوقین تھا۔ آواز اچھی تھی اور دنیائے موسیقی میں نام کمانا چاہتا تھا۔ والد ائیر فورس میں تھے۔ اس کی قسمت میں کچھ اور تھا۔ اس نے کچھ دن کے← مزید پڑھیے
افراد سے ان کا نام تک نہ پوچھا گیا اور نہ ہی یرغمال بنائے گئے افراد کی شناخت کا تقاضا کیا گیا۔ یہ تو بتانا شاید ان کی توہین ہوتی کہ ڈھونڈ کیا رہے ہیں؟ گھر کو کباڑ خانہ بنانے کے بعد جو اشیاء ان کے پاس تھیں وہ موبائل فون اور پرس تھے۔ ان کی بابت دریافت کیا گیا کہ اتنے موبائل کیوں رکھے ہوئے ہیں؟ ایک سوال کا ہم سب سے جواب لیا گیا کہ آپ کا فون نمبر کیا ہے؟← مزید پڑھیے
پشتون تحفظ موومنٹ ایک پرامن عوامی تحریک ہے جو پشتون شورش زدہ علاقوں سے ابھر کر بتدریج پورے پشتون بیلٹ میں پھیل رہی ہے اور پشتون تعلیم یافتہ اور باشعور حلقوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہی ہے۔ پی ٹی ایم میں اکثریت پشتون تعلیم یافتہ نوجوانوں کی ہے۔ ← مزید پڑھیے
وہ ایک ماڈرن لیکن شرمیلا لڑکا تھا۔ لیکن گائیکی کا شوق تھا۔ آواز اچھی تھی اور دنیائے موسیقی میں نام کمانا چاہتا تھا۔ والد ائیر فورس میں تھے۔ اس کی قسمت میں کچھ اور تھا۔ اس نے کچھ دن کے لیے تو ایئر فورس جوائن کی لیکن موسیقی اس کا جنون تھا سو وہ سب چھوڑ چھاڑ اس دنیا میں آ گیا۔← مزید پڑھیے
سواریوں سے کھچا کھچ بھری بس کوٹلہ کی جانب گامزن تھی بسم اللہ موڑ سے میرے ساتھ کچھ اور لوگ بھی سوار ہوئے جن میں کچھ پٹھان بھی تھے بائے پاس سے ہوتے ہوئے جونہی چک کمال کے پاس پہنچے← مزید پڑھیے
جب میں نے اسے دیکھا تب دراصل میں خواب دیکھ رہا تھا۔ تمام انسانوں کی طرح میرے خواب بھی میری پسند سےنہیں آتے۔ میں نے دیکھا کہ اس مانوس کمرے میں مدھم زرد روشنی ہے۔ میں اس منظر کی ابتدا← مزید پڑھیے