اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 42 )

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(13)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

وسعت اللہ خان کے نام/نیّر نیاز خان

مکرمی وسعت اللہ خان صاحب! آداب امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے اور مظفرآباد یاترا سے اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہوں گے ۔ میں ایک مدت سے بی بی سی اردو اور دیگر اردو اخبارات میں آپ کے کالم←  مزید پڑھیے

گاربیج آئی لینڈ/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

جزیرہ ،خس و خاشاک جب کُھلا، تو کُھلا کہ جیسے زیر ِ زمیں اک کباڑ خانہ ہو ہزار کونے تھے، کھدرے تھے، تنگ، تیرہ و تار شکستہ چیزوں کے انبار تھے تہ و بالا کچھ ایسی تیرگی تھی جس میں←  مزید پڑھیے

مہلک نارساسسٹ/کیا نرگسیت پسند صرف خود پسند ہوتے ہیں؟/ندا اسحاق

اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ نارساسسٹ یعنی کہ نرگسیت پسند لوگ صرف خود پسند یا مغرور قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ اور یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔   ایک ای-میل موصول ہوئی جس میں ایک جناب نے←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاسی سوچ اور اسیران/عامر حسینی

ملتان میں یہ ایک معروف سیاسی ڈیرے کا منظر نامہ ہے۔ بڑے سے گراسی پلاٹ میں چاروں طرف دائرے کی شکل میں کرسیاں پڑی ہیں جن پر لوگ براجمان ہیں ،جبکہ درمیان میں چار کرسیاں ہیں اور ان کے سامنے←  مزید پڑھیے

مردانہ طاقت/ثناء اللہ خان احسن

ہمارے یہاں کسی بھی لڑکی کو للچائی نظروں سے دیکھنے اور دعوت عشق دینے کے لئے مرد کو خوبرو، یا صاف ستھرا خوبصورت یا ویل گرومڈ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپنے تئیں ہر مرد خواہ کسی بھی حال میں←  مزید پڑھیے

وہ بلندی،یہ پستی/پروفیسر رفعت مظہر

غرور وتکبر رَبِ لم یَزل کو ہرگز پسند نہیں۔ فرقانِ حمید میں وضاحت فرما دی گئی کہ جباروقہار کی رسی دراز مگر پکڑ سخت۔ وہ جب جلال میں آتا ہے تو پھر کوئی فرعون باقی بچتا ہے نہ نمرود وشداد۔←  مزید پڑھیے

ظاہر پرست، مظاہر پرست اور حق پرست/ڈاکٹر اظہر وحید

دنیا ظاہر ہے، دین باطن  ! ظاہر کبھی طاہر نہیں ہوتا۔ ظاہر پرست خواہ دین کے نعرے میں پناہ لے، درحقیت وہ دنیا پرست ہوتا ہے۔ ظاہر پرست دین کی ظاہری پرت کو کافی و شافی سمجھتا ہے۔ اسے باطن←  مزید پڑھیے

داستان بت پرستوں کی/ظفر اقبال وٹو

سفید رنگ کی سیڑھیوں کے دونوں طرف پیپل اور برگد کے درخت تھے اور یہ سیڑھیاں ایک اژدھے کی طرح پہاڑی کو اپنے حصار میں لئے چوٹی کی طرف جا رہی تھیں جہاں سونے سے بنے کلس والا ٹیمپل درختوں←  مزید پڑھیے

خان کی کہانی ختم؟-نجم ولی خان

یہ اکتوبر 2011 تھا جب میڈیا کوباقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے مطابق احکامات دیتے ہوئے عمران خان کا بخار چڑھایا گیا تھا اور پھر اس کے ساتھ سوشل میڈیا میں یہ بخار بڑھ کے ٹائیفائیڈ کی شکل اختیار کر گیا←  مزید پڑھیے

تم میرا ساتھ دو/سیّد محمد زاہد

کرب ہو، بلا ہو الم یا ایذا ہو قضا و قہر بھی برپا ہو سنبھال لوں گا میں بخت کی گرانی ہو مشکل زندگانی ہو آفت ناگہانی ہو، سنبھال لوں گا میں سب سنبھال لوں گا میں حیلہ گر عیار←  مزید پڑھیے

شرارتی کوّا/تحریر-قمر رحیم خان

شہر میں ان دنوں کھل کر سانس لینا ‘‘تتّے ’’ توے پر بیٹھنے کے مترادف ہے۔کولیسٹرول کا علاج کرتے کرتے بواسیر کا شکار ہوجانے والا آدمی جو تین سال تنگی کاٹنے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہ گیا ہو، اب←  مزید پڑھیے

ریاست بہاول پور کا شاہ جہاں”نواب صبح صادق خان عباسیؒ”/ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

آج جس خطے میں ریاست بہاولپور موجود تھی یہ علاقہ تاریخ کے آغاز سے ہی انسانی آمدورفت کا اہم راستہ رہا ہے۔ ریاست بہاول پور اس عظیم جغرافیائی و ثقافتی خطے کا اہم حصہ ہے جسے ہم وادی سندھ کی←  مزید پڑھیے

بِیتے ہوئے کچھ دِن/شہزاد ملک

میری درجن بھر سہیلیاں اندرون شہر رہتی تھیں اور تانگوں پر کالج آیا کرتی تھیں میرا گھر کالج کے قریب تھا اتنا قریب کہ وہاں بجنے والی بیل کی آواز ہمارے گھر سنائی دیتی تھی میں عموماً پہلی بیل پر←  مزید پڑھیے

عمران خان کا چیلنج اور حکومت کا مینج/ڈاکٹر ابرار ماجد

عمران خان نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ وہ دو تین ہفتوں کے دوران پی ٹی آئی کے جتنے لوگ توڑنا چاہتے ہیں توڑ لیں پھر الیکشن کروائیں اور عوام کا فیصلہ دیکھ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

موازنہ زندگی کی خوبصورتی کو ختم کر دیتا ہے/عاصمہ حسن

اللہ تعالیٰ  نے ہمیں بہت خوبصورت زندگی سے نوازا اور پھر ہمیں بےشمار نعمتیں عطا کی ہیں ـ محبت کے رنگ میں رنگا ‘ رشتوں کی مالا میں اس طرح پرویا کہ ہم چاہے اَن چاہے بندھنوں میں بندھے ہوتے←  مزید پڑھیے

میاں صاحب ، خان صاحب اور سیاسی کھوتی/محمد وقاص رشید

خورشید ندیم صاحب نے خان صاحب کے دور میں ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے میاں صاحب اور خان صاحب کے سیاسی سفر پر ایک تقابلی جائزہ پیش کیا تھا۔ تاریخ کی روشنی میں خورشید ندیم صاحب نے←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط1 )- جاویدخان

ہمارے پاس سرپٹ دَوڑتے گھوڑے تھے اَور نہ ہی کہانوں والے اُونٹ،توان کی کہانوں پر کیاخاک لادتے ۔۔؟جس وادی سے ہم رُخصت ہورہے تھے ۔وہاں اَب خیمہ نشیں توکوئی نہیں تھا۔کنکریٹ کاجنگل اُگ آیا ہے اَور یہ گھنا ہوتاجارہا ہے۔کبھی←  مزید پڑھیے

خطے کو تبدیل کرنیوالا عراقی تعمیراتی منصوبہ/ڈاکٹر ندیم عباس

بہت عرصہ پہلے ایک بڑے اسکالر سے سنا تھا کہ اللہ نے عراق کو تین ایسی چیزیں دی ہیں، جن میں سے ایک کا درست استعمال بھی اسے ایک امیر قوم میں تبدیل کرسکتا ہے۔ پہلے نمبر پر تیل ہے،←  مزید پڑھیے

بندر تماشا /عاطف ملک

پرانی آبادی کے وسط میں واقع بڑے احاطہ کے گرد گھر اور گلیاں ہیں۔ اُس احاطے میں بچے کھیلتے اور بڑے سردیوں میں دھوپ سینکتے، بعض جگہ عمر رسیدہ لوگ زمین پر بیٹھے تاش، لوڈو یا بارہ ٹہنی کھیل رہے←  مزید پڑھیے