اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 38 )

بحیرہ روم کا بدترین حادثہ/فرزانہ افضل

14 جون کو یونان کے ساحل سمندر کے قریب ساڑھے سات سو تارکین وطن اور مہاجرین سے بھری ہوئی کشتی کے ڈوب جانے کا حادثہ بحیرہ روم کے پانیوں میں ہونے والا اس صدی کا بدترین حادثہ قرار پایا ہے۔←  مزید پڑھیے

شناخت/ثاقب لقمان قریشی

ہماری نوجوان نسل ایسے لوگوں کو اپنا رول ماڈل بناتی ہے جنہوں نے کسی بھی حوالے سے کوئی بڑا کام کیا ہو۔ نوجوان نسل دنیا کے امیر ترین لوگ، کاروباری حضرات، شوبز کی مشہور شخصیات، کھلاڑی، سائنسدان وغیرہ کے بارے←  مزید پڑھیے

ہجر ت رضاکارانہ نہیں ہوتی /اظہر مشتاق

یہ غالباً سال 2005 کی بات ہے میرے بڑے بھائی اپنی ملازمت سے مطمئن نہیں تھے ، میں ،میرا ایک دوست اور بڑے بھائی ایک وکیل دوست سے ملنے کامران ہوٹل راولپنڈی گئے، وکیل صاحب سے ملنے کا مقصد یہ←  مزید پڑھیے

8 ارب سے زائد آبادی کا مشترکہ المیہ/مسلم انصاری

نوٹ : مذکورہ تحریر رنگا رنگ جھوٹی امیدوں کا سہارا لینے والوں اور تنہائی کے منکروں کے لئے ہرگز نہیں ہے ! شکریہ ساحر شفیق لکھتے ہیں “اُداسی کے دنوں میں ایک دن اُس کا دل چاہا کہ وہ کسی←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط4)- جاویدخان

تیسری قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے             کشن گنگاکی وادی(قسط3)- جاویدخان چوتھی قسط  کَسی ہوئی زندگی کے آثار :۔ متوازی پہاڑوں نے باہم اطراف میں بلندہوکر،درمیان میں ایک تنگ وادی کوترتیب دیاتھا۔وادی تنگ دامن←  مزید پڑھیے

کراچی کے سُلگتےمسائل اورمرتضیٰ وہاب صدیقی کا امتحان/شیر علی انجم

گزشتہ مردم شماری میں کراچی شہر کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ سے زائدبتائی  گئی تھی  اور حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری میں سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔ کراچی کے سٹیک ہولڈرزاور←  مزید پڑھیے

دانتے (۳) جہنمی دائرے Inferno Circles 3-7/احمر نعمان سیّد

دوسری قسط کا لنک؛           دانتے (2) جہنمی دائرے Circles of Hell (Inferno)/احمر نعمان سیّد جہنم کے اوپری دو طبقات اور دانتے کی دو محبتیں،(شاعری و حکمت سے محبت اور پھر محبت بذات خود) ہم نے←  مزید پڑھیے

خلع اور طلاق کا معنیٰ و مفہوم/عدیل ایزد/پہلا حصّہ

خلع کا لغوی معنیٰ : “خلع کے لغوی معنی  ہیں اتارنا، زائل کرنا، جدا کر دینا” قرآن کی روشنی میں: قرآن مجید میں خلع کا معنیٰ کچھ اس طرح آیا ہے إِنِّىٓ أَنَا۠ رَبُّكَ فَٱخْلَعْ نَعْلَيْكَ  إِنَّكَ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى←  مزید پڑھیے

ڈنکی/ابو جون رضا

خبر ملی کہ یونان جاتے ہوئے کچھ تارکین وطن راستے میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ۔ جن میں تقریباً  300پاکستانی افراد شامل تھے۔ یہ اس سال کا سب سے بڑا حادثہ قرار دیا جارہا ہے جس میں ہلاکتوں کی←  مزید پڑھیے

عوام کے خادم سے قائد عوام تک کا سفر/زبیر بشیر

شی جن پھنگ نے اپنے والد شی جونگ شن کی یاد میں ایک مضمون میں لکھا جس میں وہ تحریر کرتے ہیں” میرے والد نے اپنی زندگی میں دو تاریخی مشنوں کی تکمیل میں حصہ لیا ایک ، لیو زیڈان اور شی←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(15)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

والد مرحوم کی یاد میں/رانا خالد

کل میں تنہائی سے ڈر کر اس کو ڈھونڈنے نکلا صاحبو! کل میں “The Father” فلم دیکھ رہا تھا اس فلم کے ہیرو کو Dementia بیماری تھی اور بیماری کی وجہ سے وہ جن نفسیاتی مسائل، انسانی رویوں سے گزرتا←  مزید پڑھیے

سیاسی فلم/زین سہیل وارثی

مولا جٹ ایک شاہکار  فلم تھی بقول ہمارے چند ایک فلمی نقادوں کے، لیکن اسکے بعد ہماری ساری فلمی صنعت اسی کامیابی والے طبعی و کیمیائی فارمولا پر لگ گئی، اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے آج فلمی صنعت رو←  مزید پڑھیے

ابّا کی ہوائی چپل/گل نوخیز اختر

یہ1978 ء کی گرمیوں کی بات ہے جب پہلی بار مجھے ایک بیش قیمت خواب آیا۔ میں ملتان کے ایم سی پرائمری سکول میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا جسے اُس دور میں ’’پکی جماعت‘‘ کہا جاتاتھا۔یہ وہ دور تھا←  مزید پڑھیے

آخر کون سوچے گا؟/سید مہدی بخاری

یورپ جانے کی چاہ میں سینکڑوں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے جان سے گئے۔ یہ سانحہ کوئی پہلی بار نہیں ہُوا۔ دہائیوں سے انسانی اسمگلرز یہاں اسی کام میں مشغول ہیں۔ دیہاتوں ، قصبوں اور شہروں میں بسے لوگ کسی طرح←  مزید پڑھیے

بیداریء مِلّت – قسط اوّل / مؤلف: علامہ نائینی/مترجم: اعجاز نقوی

(نوٹ: یہ آیۃ اللہ العظمیٰ علامہ نائینی کی کتاب ”تنبیہ الامہ و تنزیہ الملہ“ کے قسط وار اردو ترجمہ کی پہلی قسط ہے۔ یہ کتاب 1909ء میں ایران میں آئینی جمہوریت کی تحریک کے دوران لکھی گئی تھی۔) “پیش لفظ”←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 2 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے آٹزم لیول ون/خطیب احمد دوسرا حصّہ  جیسا کہ آپ جانتے ہیں آٹزم لرننگ ڈس ایبلٹیز کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ڈس ایبلٹی ہے۔ امریکہ میں اس وقت 36 میں سے 1←  مزید پڑھیے

طوفان/غزالہ محسن رضوی

جیسے تیسے بھی گزری، گُزر ہی گئی آبِ رواں پہ لکھی کہانی جب انجام کو اپنے پہنچے اُس کو دہرایا نہیں کرتے مگر گاہے بگاہے کوئی سر کش لہر اَب بھی ساحل سے یہ پوچھتی ہے جب دیا بُجھ رہا←  مزید پڑھیے

ڈالر کا زوال بدلتی دنیا کی علامت/ڈاکٹر ندیم عباس

دس سال پہلے لاہور ائیر پورٹ سے بیرون ملک پرواز کے لیے بورڈنگ کرا رہا تھا کہ ایف آئی اے کے آفیسر نے پوچھا آپ کے پاس پاکستانی کرنسی تو نہیں ہے؟ میں نے کہا ہے، اس نے کہا آپ←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط3)- جاویدخان

دوسری قسط پڑھنے ے لیے لنک کھولیے       کشن گنگاکی وادی(قسط2)- جاویدخان تیسری قسط کشن گنگاکے ماں باپ :۔ دائیں پہاڑ کی چوٹی بلند ہوئی جارہی تھی اَور اس کے  بازو  زمین سے چوٹی کے نیچے تک ٹیڑھی←  مزید پڑھیے