اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 315 )

ذرا اندر کی بات ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

سترہ جنوری کو ہماری آزادی کی 28 ویں برسی ہو گزری ہے جسے آپ میری شادی کی 28 ویں سالگرہ بھی کہہ سکتے ہیں، تاہم کل صبح کو میری بڑی بیٹی نے اس دن کے حوالے سے مبارکباد کچھ اس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرخالدسہیل کی کتاب انسانی شعورکا ارتقاء (تعارف اور تاثرات/قسط1)۔۔۔۔عبدالستار

بیکن نے کیا خوبصورت بات کہی تھی ”کچھ کتابیں چکھنے کے لیے  ہوتی ہیں،کچھ نگلنے کے لیے اور ان میں کچھ کتابیں چبا کر ہضم کرلینے کے قابل ہوتی ہیں“آج جس کتاب کا تعارف کرواؤں گاوہ چبا کر ہضم کر←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش ۔ جنگ (قسط 7) ۔۔وہارا امباکر

مشرقی پاکستان میں 1970 میں اپوزیشن کی طاقتور تحریک ابھری۔ 1971 کی خانہ جنگی میں کئی پیراملٹری گروپ ایک دوسرے سے بھی لڑتے رہے اور دہشتگردی میں بھی ملوث رہے۔ اس میں دیہی علاقوں سے ماوٴاسٹ گروپ بھی تھے۔ ان←  مزید پڑھیے

ملنگی راج۔۔منور حیات سرگانہ

وزیراعظم نے تعلیمی نصاب میں روحانیت اور تصوف کے مضامین شامل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اس سے پہلے وہ تصوف کی عالمی یونیورسٹی بنانے کا ارادہ بھی ظاہر کر چکے ہیں۔ ہمارے ویژنری وزیراعظم ان عامیوں کا جینا تو←  مزید پڑھیے

ہماری سوچ۔۔ذیشان چانڈیہ

کیا ہے ہماری سوچ اور کیا ہو سکتی ہے ؟ یہ  پاکستان ہے، یہاں کچھ نہیں ٹھیک ہوگا ۔۔۔یہ ہے ہماری سوچ۔ میں ہر بار کی طر آج بھی کہوں گا آپ میری باتوں سے اختلاف تو کر سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

جذبہ قربانی اور فضائیہ ہاؤسنگ۔۔اعظم معراج

جب بھی قربانی کا وقت آتا ہے پاکستانی چیخنے چلانے لگتے ہیں، فضائیہ ہاؤسنگ میں6 ہزار لوگوں کے چند لاکھ لٹُنے سے اور اس سے پہلے کوئی10 ہزار لوگ فضائیہ کے شراکت دار اور شراکت داروں کے 10اسٹیٹ ایجنٹوں کی←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ۔۔کرنل ضیاء شہزاد/تبصرہ:احمد اقبال

افواج ِ پاکستان کا ایک ناقابل فہم اور پُر اسرار سلسلہ اردو ادب میں مزاح کی روایت سے دریافت کرکے ہم کچھ پریشان ہوئے کہ زیادہ لکھنے اور کم پڑھنے والے اس کو بھی مزاح کے کھاتے میں ہی ڈالیں←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/11

مارخو روں کی سچی کہانی: ہَوا تیز چل رہی تھی اَور دریا کی موجیں بھی تیز و تند تھیں۔ابراہیم شاہ اور مَیں مسجد کے برآمدے میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے تھے۔ہمارے قدموں تلے آگ جلا دی گئی تھی۔یہ اِس وقت کام←  مزید پڑھیے

ابرار حسین نیکوکارہ اپنے آخری نوٹ میں ایسا کیا لکھ گیا۔۔عبدالستار

کچھ حالات و واقعات اس قسم کے ہوتے ہیں جو اپنے پیچھے بہت سارے سوالات چھوڑ جاتے ہیں۔یہ سوالات ایک نقطے کی طرح ہوتے ہیں کہ جن کے نقطوں کو اگر ایک ترتیب کے ساتھ جوڑا جائے تو وہ ایک←  مزید پڑھیے

گندے لوگ۔۔سانول عباسی

ذہن و دل کے نہاں خانوں سے مجھے اکثر ہچکیوں کی آوازیں آتی ہیں ،جیسے زنداں میں حیات و موت کی کشمکش سے دوچار کوئی ملزم زندگی کی آخری سانسوں میں کسی مسیحا کا منتظر ہو، ایک لمحے کو اجنبیت←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی کی برسی۔۔۔اسلم ملک

آج ایک عظیم استاد  ور شاعر ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی کی برسی ہے۔ ان کا گزشتہ سال 84 برس کی عمر میں انتقال ہوا تھا۔ وہ طویل عرصہ اپنی تنخواہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں غریب طلبہ کو وظائف دینے←  مزید پڑھیے

اپنا ٹائم آئے گا۔۔اشعر نجمی

جنگ آزادی کو یاد کیجیے، اس وقت بھی ہندوستانی عوام سر دھڑ کی بازی لگانے کو سڑکوں پر اُتر آئی تھی، جس کی قیادت گاندھی جی کررہے تھے اور ان کے ساتھ کئی دوسرے قومی لیڈر عوام کی رہنمائی فرما←  مزید پڑھیے

’’سب‘‘ نے اب ٹھیک ہونا ہی نہیں ۔۔نصرت جاوید

پنجابی کا ایک محاورہ یہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ اگر آپ گدھے سے گر جائیں تو اپنی خفت اس کے مالک کمہار پر غصہ بگھارنے کے ذریعے مٹانے کی کوشش نہ کریں۔قصور اس ضمن میں شاید گدھے کا←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور چند کمینے شعر۔۔۔ذیشان نور خلجی

تحریک انصاف کے راہنماء صداقت علی عباسی نے کہا ہے ‏”فیصل واوڈا نے ٹھیک کام نہیں کیا۔” اگر انہوں نے بوٹ والا کام کرنا ہی تھا تو ذرا ڈھنگ سے کرتے۔ اور لگے ہاتھوں ایک آدھ بندے کو لگا بھی←  مزید پڑھیے

یہ صرف قبر نہیں۔۔جاویدچوہدری

وہ ایک عام سی قبر تھی‘ مٹی کی ڈھیری ‘ قبر کے قریب سبز رنگ کی دو گندی سی بالٹیاں پڑی تھیں اور مٹی کو بہنے سے بچانے کے لیے قبر کے دائیں بائیں سفید ماربل کے پیس رکھ دیے←  مزید پڑھیے

ترکمانستان کے بلوچ۔۔زاہدہ حنا

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالمالک سے میری پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ وزیر اعلیٰ نہیں تھے۔ ایک بالاقامت، سادہ مزاج اور خوش اخلاق بلوچ۔ نیشنل پارٹی کے نمائندے کے طور پر انھوں نے ہم لوگوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

چہار درویشنیں۔۔ ۔۔شفیق زادہ/قسط4 ۔۔ ’ ٹِرپل وَن بریگیڈ ‘

جانیے کیسے مردانہ تکبّر اور نرینہ نخوت کے ٹوئن ٹاورز اِن نازک بیبیوں کے حسنِ سلوک سے ڈھے کر زمیں بوس ہو گئے ۔ اور عمر بھر کا بُھولا گھر لوٹ آتا ہے یا سنیاس لے گا؟ ، ہنستی مسکراتی←  مزید پڑھیے

مورمن مذہب کی مختصر تاریخ۔۔(قسط1)زبیر حسین

مورمن مذہب کا بانی جوزف سمتھ ٢٣ دسمبر ١٨٠٥ کو امریکی ریاست ورمونٹ کے ایک قصبے شیرون میں ایک تاجر اور کسان جوزف سمتھ سینئر کے گھر پیدا ہوا۔ اس کی ماں کا نام لوسی میک سمتھ تھا۔ جوزف سمتھ←  مزید پڑھیے

جاتے جاتے 2019 ایک ولی ء کامل کو بھی ساتھ لے گیا۔۔محمد غزالی خان

30 دسمبر 2019 کو سال کے اختتام کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں ایک گوشہ نشین عالم دین، عابد، زاہد اور ولی کامل اپنے کنبے اورچاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملا۔ 74 سالہ ہندوستانی نژاد عالم دین←  مزید پڑھیے

مارکس کا تصورِ بیگانگی اور ہمارے شعراء۔۔سلطان محمد

مارکس کا سرمایہ داری نظام پر سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ یہ نظام مختلف حیلوں اور طریقوں سے انسان سے، اور بطورِ خاص محنت کش طبقے سے اس کی انسانیت چھین لیتا ہے۔ اس بات کو بیان کرنے←  مزید پڑھیے