اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 309 )

پرانی کوٹھی(قسط1)۔۔عاطف ملک

میں اور میرے میاں کچھ عرصے سے خریدنے کے لیے گھر ڈھونڈ رہے تھے۔  گھر خریدنا بہت مشکل کام ہے خصوصاً اگر آپ کے پاس پیسے کم ہوں اور اگر آپ کے ذہن میں پہلے سے خیال ہو کہ آپ←  مزید پڑھیے

فواد حسین چوہدری بے وقوف یا دلیر؟۔۔فراست محمود

31 اگست 2016 کو حلقہ NA 67 میں نوابزادہ اقبال مہدی کی ناگہانی موت کی وجہ سے ضمنی انتخاب کا انعقاد ہوا جس میں فواد حسین چوہدری اور مطلوب حسین راجہ کے درمیان چناؤ کیا گیا جو کہ مختلف پارٹیوں←  مزید پڑھیے

حاشیوں کے سرخ ہونے کاقصہ۔۔اسرار احمد شاکر

کسی بھی نثر پارے کا درست ادراک، تخلیق کار کی شخصیت، اس کے نظریہ فن، اس کی سوچ اور فکر کو جانے بغیر اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے، کہ ہر تخلیق اپنے فن کار کی شخصیت کا پرتو←  مزید پڑھیے

ہم غزل گو ۔۔ واقعی زندہ ہیں کیا؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

روح تھی شاعر کی مجھ میں اور میں سُکڑا ہوا، سِمٹا ہوا، اک جسم میں محبوس تھا، جو اغلباً اک مے گسار و شکوہ سنج و نالہ کش کے واسطے پیدا ہوا تھا شعر کہنے کی صلاحیت تو مالک سے←  مزید پڑھیے

عشق منجدھار:انیلا رزاق/تبصرہ محسن علی

انیلا رزاق بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں،لیکن اُن کی پہلی کتاب یہی ناول ہے،جو اُردو ادب میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگا ۔۔ اس ناول کے نام سے ظاہر ہے یہ ایک عشق کی کہانی ہے ۔مصنفہ  نے اس←  مزید پڑھیے

آخر کیوں اور کس طرح؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

شنید ہے کہ احسان اللہ احسان نامی خوارجی, دہشتگرد اور ٹاپ براس قیدی, “نمبرون” کے ان درجنوں سیف ہاؤسز میں سے ایک سیف ہاؤس سے بمع اہل و عیال فرار ہوکر بخیر و عافیت افغانستان پہنچ کر محوِ استراحت ہے←  مزید پڑھیے

ورنہ ہمارا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا۔۔آصف محمود

راولپنڈی کے مضافات میں اپنے دوست راجہ فہد کی شادی تھی۔لالہ عطا ء اللہ عیسی خیلوی بھی آئے ہوئے تھے۔ سارا گائوں انہیں سننے امڈ آیا تھا ۔ہنستی مسکراتی محفل کے بیچ اچانک لالے نے گائوں کو موضوع بنایا اور←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری ایڈووکیٹ کے قانونی مشورے

سوال:کتنی رقم کے چیک پر ایف آئی آر درج ہوتی ہے؟ایف آئی آر کے اندراج کیلئے کوئی رقم مقرر ہے کہ کم از کم اتنی مالیت کا چیک ہو تو ہی اس پر ایف آئی آر کا اندراج ہوگا؟ جواب:چیک←  مزید پڑھیے

کرونا ، اب بس بھی کرو نا۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر جوان ہوئے ۔ ہمالہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی اس دوستی کی معراج یہ ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی←  مزید پڑھیے

جب میں ایک چھوٹا آدمی تھا۔۔عطال الحق قاسمی

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں ایک بڑا آدمی تھا۔ دنیا کی ہر آسائش مجھے میسر تھی۔ میری کہی ہوئی ہر بات زبان زدِ خاص و عام ہو جاتی تھی۔ پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز میرے آگے←  مزید پڑھیے

یہ وِسل ہے سن لیں۔۔جاوید چوہدری

ابرار حسین چنیوٹ کے گاﺅں کرم شاہ میں پیدا ہوئے اور یہ شیخوں کی سب کاسٹ نیکوکارا سے تعلق رکھتے تھے‘ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے رہے‘ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشینز میں ایم اے اور سی ایس←  مزید پڑھیے

احساس۔۔سلمیٰ سیّد

فضاء میں تیرتی ٹھنڈک ہوا میں ناچتی بارش نے میری نیند توڑی تھی گئے برسوں کی چاہت روح کے اطراف بکھری تھی کسی کے لمس کی خواہش بدن میں جاگ اٹھی تھی محبت ہی محبت بس رگوں میں رقص کرتی←  مزید پڑھیے

کم علمی،نااہلی، بے ہمتی یا پھر بدنیتی(دھرتی جائے کیوں پرائے سے اقتباس،دوسرا،آخری حصہ)۔۔اعظم معراج

باقی سب سوالوں کے زیادہ تر جواب تو میری کتاب شناخت نامہ کچھ شانِ سبزو سفیداور دھرتی جائے کیوں پرائے میں موجود ہیں لیکن مسیحیوں کی پاکستان میں آبادی اور وہ بھی صوبہ واریہ سوال مجھے بہت مشکل لگا کیونکہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرخالدسہیل کی کتاب انسانی شعورکا ارتقاء (تعارف اور تاثرات/دوسری،آخری قسط)۔۔۔۔عبدالستار

آٹھواں باب بعنوان ”روحانی تجربات۔۔۔سائنس اور نفسیات کے آئینوں میں“اس باب میں ڈاکٹر سہیل روحانی تجربات کے حوالوں سے بطور ماہر نفسیات اور سائنس کا طالب علم ہونے کے ناطے سے اپنے موقف کا اظہار کرتے ہیں۔پہلے وقتوں میں یہ←  مزید پڑھیے

احمد ندیم قاسمی کی شاعری آگہی کے سیلاب میں ذات کے کھو جانے کا ماتم ہے۔۔اسد مفتی

امجد اسلام امجد چونکہ تخلیقی صلاحیت کے بدستور مالک ہیں،اس لیے کچھ نہ کچھ تازگی اور تبدیلی پیدا کرتے رہتے ہیں،ورنہ تو پچھلے چند برسوں سے لگا تار خود بھی بور ہورہے ہیں،اور اپنے ناظرین،قارئین،اور سامعین کو بھی اکتاہٹ پر←  مزید پڑھیے

عالمی وبائیں ۔۔وہارا امباکر

ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جس میں الگ تھلگ کوئی بھی نہیں۔ روزانہ کی بین الاقوامی پروازوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔ ان کے ذریعے لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں اور اپنے←  مزید پڑھیے

کیا آپ کشمیر پر ٹرمپ کا امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار ہیں؟۔۔منور حیات سرگانہ

جس بھونڈے اور بے رحمانہ طریقے سے فلسطینیوں کی عدم شرکت کے باوجود ٹرمپ نے نیتن یاہو سے مل کر فلسطینیوں کے لئے نام نہاد امن منصوبے کا اعلان کیا ہے،اس سے یہ خدشات قوی ہو گئے ہیں کہ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

دوصد صفحا ت پر مشتمل انٹرویو سے ایک اقتباس(حصہ اوّل)۔۔۔۔شرکا۔ ضیاء مرحوم اور ستیہ پال آنند

ضیاء :غزل رسم تو نہیں کہ مٹائی جا سکے ، اگر یہ’’ تخلیقی تاریخ‘‘ کا درجہ حاصل کر چکی ہے تو اس کی مادر زاد ’’عصمت ‘‘ کو برقرار رہنا چایئے ۔ آنند: کون کمبخت کہتا ہے کہ غزل کو←  مزید پڑھیے

خلیل الرحمان قمر کو معاف کیجیے۔۔ذیشان نور خلجی

موسم بہت رومان پرور تھا۔ مجھے اندازہ تھا کہ اب سال بھر بعد ہی ایسے حسین دن لوٹیں گے۔ سو روٹین کچھ ایسی رہی رات جو محفل جمتی تو صبح آتے آتے ہی ختم ہوتی۔ سارے معاملات ہی ڈسٹرب ہو←  مزید پڑھیے

میں اور میری بغیر ثبوتوں والی باتیں۔۔فراست محمود

اس دور پرفتن میں بے عمل مسلمان ایسے بے بنیاد مسئلوں میں خود کو الجھائے ہوئے ہیں جن کی روزِ حشر شاید ہی پوچھ ہو۔ ویسے تو ان ایشوز پہ بات نہ ہی کی جائے تو اچھا ہوتا ہے مگر←  مزید پڑھیے