اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 296 )

تماشبین۔۔وجیہہ جاوید

آدھی رات کو تمہیں اپنے خواب میں اداس دیکھ کر نیند سے بیدار ہوچکی ہوں۔ تنہائی اور لاچاری نے اپنا شکنجہ میرے جسم کے مضافات کی طرف مزید تنگ کردیا ہے۔ بےقراری کسی بچھو کی طرح جسم پر رینگ رہی←  مزید پڑھیے

مفاہت اور این آراو میں فرق۔۔شہزاد سلیم عباسی

جنوبی افریقہ کے   پہلے جمہوری سیاہ فام صدر نیلسن مینڈیلا کا نام انسانی معلوم تاریخ کی ان چند شخصیات میں شامل ہے جنہیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔جنوبی افریقہ کے بابائے قوم مینڈیلا ایسا روشن باب ہے جس نے←  مزید پڑھیے

ظہیرالدین بابر بانی سلطنت مغلیہ۔۔مہرساجدشاد

مسلمانوں نے برصغیر پاک و ہند میں ایک لمبا عرصہ حکومت کی, اسکی بنیاد سلطان محمود غزنوی نے رکھی۔ غزنوی خاندان کے بعد غوری، غلاماں، خلجی، تغلق، سادات اور لودھی خاندان حکمران رہے۔ اس کے بعد 1526ء میں ظہیر الدین←  مزید پڑھیے

وبا کا خراج اور تاریکی کےفرزند  ۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

مارٹن لوتھر کنگ نے نسلوں کو  نفرت کی بھینٹ چڑھتے دیکھا ۔انسان  کہلانے والا   اپنے ہی برادر زادوں کے لئے کتنا  وحشی کتنا  ظالم ہو سکتا  اور ذلت کی کن اتھاہ گہرائیوں میں اتر سکتا ہے ،اس کا گواہ بھی←  مزید پڑھیے

مشعال خان علم اور شعور کا استعارہ۔۔عبدالستار

اگر ہم تاریخی پس منظر کا جائزہ لیں تو تاریخ انسانی ایسے باصلاحیت اذہان سے بھری پڑی ہے جنہوں نے سچ ،دانائی اور شعور کا عَلم ہمیشہ تھامے رکھا اور اپنے اندر کے پختہ سچ کا ببانگ دہل اظہار کیا۔اس←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی رضیہ بیگم کو پاکستان سے ایک ماں کا سلام۔۔ماجد بھٹی

آج کی شام جب میں نے یہ خبر پڑھی کہ ہندوستان کی رضیہ بیگم نے لاک ڈاؤن میں پھنسے بیٹے کو لانے کے لیے 1400 کلومیٹر کا   سفر سکوٹی پہ  کرکے تاریخ رقم کر دی، تو حیرت ہوئی  کہ ایک←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لیے کرونا محض ایک آزمائش ہے نہ کہ عذاب ،ایک تجزیہ۔۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کورونا کے حوالے سے پاکستان کی صورتحال کسی قدر خراب تو ضرور ہے لیکن حددرجہ تشویشناک ہرگز نہیں ۔۔کیونکہ یہاں پہ اس کی ہلاکت خیزی کا تناسب حیرت انگیز حد تک کم ہے ،جو کہ نہایت اطمینان کی بات ہے←  مزید پڑھیے

ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔مظہر اقبال کھوکھر

زندگی پھر سے لوٹ آئی، رونقیں بحال ہو گئیں، روشنیاں جگمگا اُٹھیں، خوشیاں در آئیں، چہرے کھلکھلا اٹھے، زندگی نے موت کو شکست دے دی یہ سب حوصلے سے ہوا، ہمت سے ہوا، عزم اور یقین کے ساتھ ممکن ہوا←  مزید پڑھیے

کرونائی وبا اور تبلیغی جماعت کی قانون پسندی۔۔حافظ صفوان محمد

یہ بات کسی ثبوت کی محتاج نہیں کہ وطنِ عزیز میں کرونائی وبا کے پھیلنے میں مرکزی حکومت کی گومگو کا سب سے زیادہ حصہ ہے۔ بعض دوسرے مذہبی جتھوں کی طرح تبلیغی جماعت کے لوگوں نے بھی اسے سنجیدگی←  مزید پڑھیے

سخت فیصلوں کی ضرورت۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

اِس وقت پوری دنیا کرونا کا شکار ہے۔  تقریباً  20 لاکھ سے زائد افراد پوری دنیا میں وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور اب تک ایک لاکھ 27 ہزار سے کچھ زائد اس وائرس کے ہاتھوں  موت کے  گھاٹ←  مزید پڑھیے

کہانی ایک ڈاکٹر کی۔۔ محمد اسلم خان کھچی

روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت←  مزید پڑھیے

کورونا کے ماحول پر مثبت اثرات، ماحول کو لاحق مسائل اور ممکنہ دیرپا حل۔۔ذوالقرنین ہندل

قدرت نے ایکو سسٹم جیسا ایک متوازن نظام دیا ہے۔ جس نے بہت سی بے جان اشیاء کے ساتھ جانداروں کو بھی آپس میں جوڑا ہوا ہے۔جدت کی بلندیوں کو چھوتا انسان قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ قدرت کا←  مزید پڑھیے

دو طبقات کی خصوصی مدد کیجیے۔۔ انعام رانا

کرونا لاک ڈاؤن نے معاشی سرگرمیوں کی ایسی کی تیسی پھیر دی ہے۔ برطانیہ جیسے ملک نے آج رپورٹ کیا کہ ہمارے جی ڈی پی میں 34فیصد کمی آئے گی (خوفناک خبر ہے)۔ ورلڈ بنک رپورٹ کے مطابق پاکستان  کی←  مزید پڑھیے

باقر خانی کی داستانِ رومانی۔۔ثنا اللہ خان احسن

سراج الدولہ کے جرنیل آغا باقر خان اور خانی بیگم کے عشق کی داستان! پانچ چھ سال کی عمر میں دادا جان کی انگلی تھامے جب بازار جاتے تو جو چیزیں میری ہاٹ فیوریٹ تھیں ان میں لچھا مٹھائی ،←  مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلمان میڈیا میں پورٹل کے ذریعہ پیش قدمی کریں۔۔عبد الرحمن عالمگیر

جب بھی مین  سٹریم میڈیا پر مسلمانوں سے جڑی خبروں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے یا کسی بھی خبر کو مذہبی و مسلکی رخ  دیا  جاتا ہے تو مسلمانوں کے دانشورانہ حلقے سے کہا  جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

احساس ندامت۔۔طارق اقبال

بابا یٰسین گاؤں کی ہر دل عزیز شخصیت تھی۔ پیشے کے اعتبار سے تو وہ موچی کا  کام کرتا تھا لیکن گاؤں کے ہر چھوٹے بڑے،امیر غریب کا بابا تھا اور سب کے لیے ہی قابل احترام تھا۔ زندہ دل←  مزید پڑھیے

وباؤں کے اسباب۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

یہ دور جس سے ہم گزر رہے ہیں یہ قرب قیامت کا دور ہے،پیغمبرِ  اسلام نے قرب قیامت امت میں پیدا ہونے والے فتنوں کی اطلاع دے رکھی ہے۔قیامت سے پہلے فتنوں کا ظہور قیامت کا پیشں خیمہ ہو گا۔ان←  مزید پڑھیے

کشکول کب ٹوٹے گا؟۔۔قیصر اقبال

کیا  آپ کو کسی بھی زاویے سے لگتا ہے کہ اس ملک میں آپ کا اور آپ کے بچوں کا حال اور مستقبل محفوظ ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ جو تعلیم آپ نے حاصل کی ہے وہی تعلیم←  مزید پڑھیے

کیا کرونا مشرقی و مغربی تمدن کو سقوط کے دہانے پر پہنچا دے گا؟۔۔شیر بن رحیم

پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے  کرونا وائرس نے  انسانی  زندگی کے  ہر   شعبے پر اثرات چھوڑے  ہیں،   اس وقت  دنیا کی توجہ کا مرکز  یہی مہلک وائرس ہے جس نے  زندگی کو مفلوج بنا کر رکھ←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن کے دنوں میں کسبِ معاش کے ذرائع۔۔محمد اسامہ عالم

حالیہ کورونا وائرس کی وجہ سے کیے گئے لاک ڈاؤن نے ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا کردی ہے ۔ اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ تو براہ راست متاثر ہوا ہے اس کے علاوہ اوسط←  مزید پڑھیے