چوبیس اپریل کو مجھے 89 برس کا ہو جانا ہے۔ کتنے دن ، مہینے، سال آج کے بعد زندہ رہوں گا، اللہ ہی جانتا ہے۔ لیکن اس دن کے لیے میں گھٹنوں کے بل چلتے ہوئے ایک بچے کی طرح← مزید پڑھیے
کراچی میں کرفیو تو ختم ہو گیا لیکن حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی تھی۔ دہشت کا ماحول گرم تھا۔ بہت سے لوگ خوفزدہ ہو کر اپنے خاندانوں سمیت کراچی سے چلے گئے تھے۔ اُس زمانے میں بوسنیا بھی← مزید پڑھیے
آنکھ کھولنے سے ہی سلسلہ گفت و شنید کا شوقین رہا ہوں۔ ہمارا گھر محلے بھر میں وہ واحد گھر ہوتا تھا جہاں پی ٹی سی ایل کا فون لگا ہوا تھا۔ اس زمانے میں فون لگوانا جوئے شیر لانے← مزید پڑھیے
انکل ٹرمپ کی اگر آدھی بات ہی مان لی جائے تو کرونا وائرس کی ننھیال کا پتہ چلانا ممکن ہے۔ٹرمپ چاچو سے پہلے امریکہ میں ہمارے انکل سام بھی گزرے تھے، انہوں نے ہمارے اصلی ہینڈسم صدر صاحب کو اس← مزید پڑھیے
ملک پاکستان کی غیور عوام جو ہے غربت،افلاس،بھوک،قتل وغارت،ناانصافی نجانے اس طرح کے کتنے روگ ہیں جو پاکستانی کو فقر وفاقے کی دلدل میں دھکیل چکے ہیں۔ ایک طرف ہیں عمران خان دوسری جانب ہے عدلیہ کی دکان۔ لیکن سودا← مزید پڑھیے
یوں تو ہمارے سیارے کی عمر لگ بھگ ساڑھے چار ارب سال ہے۔ اور آج کے سبھی سائنسدان اس غیر متنازعہ حقیقت پر متفق ہیں کہ اس سیارے پر زندگی کی ابتداء کوئی ساڑھے تین ارب سال پہلے ہوئی، جب← مزید پڑھیے
آج کل عجیب معاملہ چل پڑا ہے۔ ہم میں سے ہر کوئی سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی خبروں کو دوسروں تک پہنچانا اپنا فرضِ منصبی سمجھتا ہے۔ خصوصا ً وہ لوگ جو فارغ البال ہیں یا جنہیں فرصت کے← مزید پڑھیے
سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر گزشتہ روز ماہ ِ رمضان میں بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ، جس کا اعلان صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے پریس ریلیز کے ذریعہ کیا، ان کا کہنا تھا← مزید پڑھیے
اگر آپ اندرون سندھ، پنجاب یا پشاور وغیرہ کے پرانے مُحلّوں میں جائیں بلکہ ہر وہ جگہ جہاں تقسیم سے قبل ہندو آباد تھے تو ایک خاص طرزِتعمیر اور بھاری منقش لکڑی کے دروازوں، گھر کی پیشانی پر عین دروازے← مزید پڑھیے
ایک انٹرویو میں سوال ہوا کہ پاکستان میں احمدی ہونا کیسا ہے؟اس سوال کا یک سطری جواب تو بہت آسان ہے ،لیکن اس کے ساتھ ساتھ گزرے وقتوں کے کچھ احوال بھی یاد آئے۔ سکول کے دن تھے تو کلاس← مزید پڑھیے
پوری دنیا لاک ڈاؤن کے دور سے گزر رہی ہے اور اب پاکستانی گورنمنٹ نے بھی اس میں مزید دو ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ حالات کے پیش نظر یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ آنے والے دن← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وجیہ الدین ایک نیک نام اور ذمہ دار شخصیت ہیں جن کے کسی نظریئے یا سوچ کے کسی زاویئے سے تو اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن ان کے کسی بیان کو یونہی افتراء پردازی← مزید پڑھیے
ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ چوتھے صنعتی انقلاب سے ملکی معیشت اور عام آدمی کی زندگی پر کیا اثرات ہوں گے اس وقت پاکستان میں ہر سو ایک “ففتھ جنریشن وار”← مزید پڑھیے
لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں قید ہوں، ایک ضروری کام کے لئے بازار جانا ہوا۔ جب میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ کے سامنے سے گزرا ،تو ماضی فلم کی طرح میری نظروں کے سامنے گھومنے لگا۔اس کالج← مزید پڑھیے
کراچی پاکستان کا دل،معاشی حب ہے اس شہرکی آبادی تین کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، اس غریب پرور شہرکی ہزاروں خوبیوں میں ایک خوبی یہ بھی ہے کہ ملک بھرسے روٹی روزی کی تلاش میں آنے والے افراد کو← مزید پڑھیے
یہ کہانی کوئی بیس برس پہلے لکھی گئی۔سب سے پہلے پاکستان کے ایک رسالے سے اٹھا کر اسے اردو اور ہندی کی روسی مصنفہ لُدمیلا نے روسی زبان میں ترجمہ کیا۔ہندی میں اسےکئی بار مختلف رسائل نے شامل ِاشاعت کیا۔← مزید پڑھیے
ہندوستان میں 29 اسٹیس میں 1600 کے قریب مختلف زبانیں اور سماج کلچر کے لوگ آباد ہیں ، میں سوچ رہا تھا کہ ایک ارب 26 کروڑ کی آباد ی والا ملک کس طرح 76 سال گزار گیا؟۔۔ یوٹیوب پر← مزید پڑھیے
یقیناً خامیاں تو ہر حکومت میں ہوتی ہیں, چاہے وہ بلدیاتی، صوبائی یا وفاقی سطح کی حکومت ہی کیوں نہ ہو۔ ہم بطور صحافی ان خامیوں کو ہمیشہ اپنی تحریروں کے ذریعے اجاگر کرتے رہتے ہیں، اسی وجہ سے کئی← مزید پڑھیے
ایک عالم ِدین کو وبا پھیلنے کی وجہ پتا لگ گئی ۔ اے عالمِ دین تیرےپاس یہ پیغام کہاں سے آیا ہے کہ یہ وائرس میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی سزا ہے کہ یہ وائرس عورتوں کی فحاشی← مزید پڑھیے
فرقان احمد انتہائی منکسر المزاج استاد تھے، جو کہ ملنسار، رقیق القلب اور مشفقانہ انداز رکھتے تھے، وہ اکثر بڑی شفقت سے پیش آتے رہے۔ فرقان بھائی کا اندازِ تخاطب اتنا نرم ہوتا، لہجہ اتنا شیریں کہ مجھے یہ کہنے← مزید پڑھیے