اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 285 )

ارتقا ۔ ایڈاپٹو میوٹیشن ۔ زندگی (20)۔۔وہاراامباکر

تاریخ کے عظیم سائنسدانوں میں ایک نام جس کی ناقدری شاید سب سے زیادہ ہوئی ہو، لامارک کا ہے۔ لامارک حیاتیات کے ماہر سائنسدان تھے۔ بائیولوجی کا لفظ بھی انہی کا بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے ارتقا کا نظریہ سائنسی←  مزید پڑھیے

پاکستان، ارطغرل اور حلیمہ باجی استغفراللہ۔۔محسن علی خان

آج کل جس ڈرامہ کے چرچے ہیں ہر زبان پر، پاکستان اور ترکی کا تو معلوم ہے لیکن پوری دنیا کو بھی اس کی خبر ہو گئی۔ کائی قبیلہ والے کون ہیں، کیسے لڑتے تھے، کس خطہ زمین سے اٹھے←  مزید پڑھیے

کورونا : سوال تو اٹھ رہے ہیں۔۔آصف محمود

’ سازشی تھیوری‘‘ یقیناً ایک نا معقول سی چیز ہے اور ہمارے ہاں محققین کرام نے جس طرح ہر کونے کھدرے سے دو تین درجن یہودی سازشیں کسی بھی وقت برآمد کر کے سامنے رکھ دینے کی فکری مشق فرمائی←  مزید پڑھیے

’’اجتماعی بصیرت‘‘ کی تلاش کا ٹائیں ٹائیں فش ہوا سفر۔۔نصرت جاوید

دو ماہ کے طویل وقفے کے بعد بالآخر پیر کے روز سے قومی اسمبلی کاا جلاس شروع ہوگیا ہے۔عمران حکومت بحران کے دنوں میں پارلیمان سے رجوع کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی۔ عوام کی نمائندگی کے بیشتر دعوے دار←  مزید پڑھیے

حقوقِ انسانی ۔سیرتِ نبوی کی روشنی میں(حصّہ اوّل)۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

’انسانی حقوق‘ (Human Rights)کا موضوع زبان زد عام و خاص ہے ۔اس کا تذکرہ ہرمجلس میں ہوتاہے۔ہر ادارہ ،ہر انجمن ،ہر ملک اس کا چرچا کرتاہے اور اس کی دہائی دیتاہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جو لوگ انسانی←  مزید پڑھیے

ہر ڈاکٹر کی کہانی۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

رات کے دو بجے ہیں، گھڑی کی ٹک ٹک ماحول کے شور میں کہیں کھو سی گئی ہے۔بعض  اوقات    ہجوم  میں وقت رُک سا جاتا ہے،میں   الائیڈ ہسپتال کے ہڈی و جوڑ وارڈ میں موجود اپنی خدمات پہ←  مزید پڑھیے

سوال تو بنتا ہے۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

چینی بحران پر 25 اپریل کو پیش کی جانے والی فرانزک رپورٹ نظریہ ضرورت کے تحت مصلحت پسندی کا  شکار ہوتی نظر آتی ہے، آج 12 مئی ہے ,17 دن گزر چکے ہیں لیکن رپورٹ پیش نہیں کی جاسکی۔ لگتا←  مزید پڑھیے

میری “مَیں”، میری “اَنا”۔۔جمال خان

چینی فلسفی لاوزہ کہتا تھا ۔ آج تک دنیا میں مجھے کوئی ایک شخص بھی ذلیل اور رسوا نہیں کرسکا ۔۔کیوں؟؟ کیوں کہ میں نے کبھی بھی کسی سے عزت اور تکریم کی توقع رکھی اور نہ ہی خواہش کی←  مزید پڑھیے

باکو”آذربائیجان چلیں “(دوسری،آخری قسط)۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

آذربائیجان کے مقامی لوگ پاکستانیوں کی بہت عزت کرتے ہیں ۔ اگر آپ یہ بتائیں کہ آپ پاکستان سے آئے ہیں تو ضرور پیار بھرا ایک آدھ فقرہ بولنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن دیکھنے کی بات یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

مسئلہ جبرو قدر ۔ سید ابوالاعلی  مودودی۔۔۔عبدالغنی محمدی

مسئلہ جبروقدر پر مولانا مودودی کی کتاب پڑھنے سےبندے کے اپنے افعال میں مجبور محض اور بالکل آزاد  ہونے کے حوالے سے مختلف گروہوں کے مذہب اور استدلال کا علم ہوتاہے، وہاں آدمی یہ دیکھ کر حیران رہ جاتاہے کہ←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن میں نرمی، شہر کراچی کا آنکھوں دیکھا حال۔۔درخشاں صالح

بارہ مئی بروز پیر Covid-19 Pandemic کے لاک ڈاون میں وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سندھ کی طرف سے نرمی کا اعلان کیا گیا۔ سندھ حکومت کی SOPs کے مطابق صبح چھ بجے سے شام چار بجے تک کاروبار کھولا←  مزید پڑھیے

“جیدی” ایک بڑا کردار چلا گیا۔۔۔عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ

جی، جی میں ہوں اطہر شاہ خان ۔ اکثر لوگ مجھے “جیدی” کہہ کر پکارتے ہیں۔ نہیں،  نہیں، مجھے بُرا نہیں بلکہ بہت اچھا لگتا ہے، کہ میری تخلیق اس قدر مقبول ہوئی اور میری پہچان بھی بن گئی۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

اگر حوریں بھی خوبصورت نہ لگیں تو پھر کیا کریں گے ؟۔۔میاں جمشید

کیا وجہ ہے کہ اکثر لوگ صرف خوبصورت لوگوں کی ہی تعریف کرتے ہیں۔ یا پھر اکثر لوگ دوسروں کے کاموں کو ان کی شکل و صورت کے حساب سے سراہتے ہیں؟ اور پھر کیا تعریف کے لئے صرف شکل←  مزید پڑھیے

ارتقا ۔ کاپی کی پرفیکشن ۔ زندگی (ٰ19) ۔۔وہاراامباکر

ایک ۔ جاندار اشیاء اپنے جینوم کی کاپی بنا سکتی ہیں۔ دو ۔ کاپی کا یہ عمل حیران کن طور پر ایکوریٹ ہے۔ بہترین مصنوعی پراسس بھی اتنی کم غلطیوں کے ساتھ یہ کام نہیں کر سکتا۔ تین ۔ کاپی←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( پہلی قسط)۔۔۔علیم رحمانی

یہ تب کی بات ہے جب ہم گلشن اقبال کراچی کے ایک دینی مدرسے میں لمعہ اوّل کے طالب علم ہواکرتے تھے۔اس وقت مدارس کے سینئر طلباء کورمضان المبارک اورمحرم الحرام میں اندرون سندھ مختلف مقامات پہ تبلیغی دوروں پہ←  مزید پڑھیے

ولہلم رائخ پر خالد سعید صاحب کے ایک مضمون کی شرح۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

میرے ذی قدر استاد پروفیسر خالد سعید صاحب نے جن ماہرین نفسیات پر 1980 کی دہائی میں مضامین تحریر فرمائے تھے ان میں سے ایک آسٹریا میں پیدا ہونے والے ولہلم رائخ Wilhelm Reich بھی تھے، پڑھے لکھے افراد کی←  مزید پڑھیے

حکومت کی اندرونی توڑ پھوڑ بمقابلہ سیاسی جوڑ توڑ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

شہر اقتدار کی غلام گردشوں میں پیشہ ور بُکی اور بڑے طبقات میں پیسہ لگانے کے شوقین بڑے بھاؤ پر شرطیں لگا رہے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خاں کے اردگرد ایک مخصوص گروپ کی وجہ سے حکومت کی بدنامی←  مزید پڑھیے

بے روح۔۔عبداللہ خان چنگیزی

عظیم الشان محل میں چاروں طرف رنگینی بکھری ہوئی تھی۔ یوں لگتا تھا جیسے وہاں موجود ہر شخص میری خوشی کے لئے ہی معمور کر دیا گیا تھا۔ میں ایک بڑی میز کے سامنے خوش پوش لباس میں ملبوس بیٹھا←  مزید پڑھیے

گل بوزا اور باقی چھ۔۔مشرف عالم ذوقی

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ چلتے ہوئے ہم کہاں آ گئے ؟ یہ نئے ہندوستان کی کتھا ہے جہاں فرقہ واریت کے زہریلے شعلے نئی تہذیب کو جنم دے رہے ہیں ،آپ سے پڑھنے کی گزارش ہے۔۔ “How many←  مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام۔۔عاصمہ حسن

ماں سے محبت کے اظہار کے لئے ایک دن مختص کرنا مناسب نہیں میرے لئے ہر دن ماں کا دن ہےـ ربِ کائنات نے زمین پر ماں جیسی عظیم ہستی کو اتارا، جو اللّٰہ تعالیٰ کے بعد سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے