اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 276 )

حالیہ امریکی منظر نامہ ۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

نوآبادیاتی دور کے امریکہ میں نسل پرستی کی باقاعدہ ایک تاریخ موجود ہے جس میں گورے امریکیوں کو قانونی اور معاشرتی طور پر دیگر اقوام کی نسبت بہتر مراعات اور حقوق حاصل ہیں. یورپی نسل خاص طور پر امیر سفید←  مزید پڑھیے

تاریخ کے قبرستان میں ہماری بے حرمتی۔۔ذیشان نور خلجی

یہ مولانا جمیل احمد مدنی ہیں جو کہ مدینہ یونیورسٹی کے فاضل ہیں۔ فقہ حنفی کے ممتاز عالم ہیں۔ وکیل صحابہ اور مناظر اہل سنت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اسلامی تاریخ کے نزاعی ابواب پر ان کی خاص←  مزید پڑھیے

عالمی منڈی کے نجی ساہوکار اور ’’نیا پاکستان‘‘۔۔نصرت جاوید

میرا یہ کالم چھپنے کے عین ایک ہفتے بعد وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالیاتی سال کا بجٹ پیش کرنا ہے۔ ’’نیا پاکستان‘‘ نمودار ہونے سے قبل ہمارے ہاں جو صحافت ہوا←  مزید پڑھیے

میثاق کراچی مانیں اورگھٹنےمیرے نرخرے سےہٹا لیں۔۔سید عارف مصطفیٰ

ایک پولیس اہلکار کے گھٹنے سے گلا دبنے کے نتیجے میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پہ ہونے والے فسادات نے سارے امریکہ کو جیسے ہلا کے رکھ دیا ہے کہ جہاں کئی ریاستیں ہنگاموں کی زد میں←  مزید پڑھیے

ورکنگ وومن؟۔۔۔شمائلہ حسین

میں ہمیشہ سے دیکھتی آرہی ہوں کہ گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں سے بہت زیادہ ہمدردی کا اظہار انہیں بے چارہ سمجھ کر کیا جاتا ہے۔ کسی کے گھر میں جھاڑو لگانا، برتن صاف کرنا اور کپڑے دھونا ایک←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط12)۔۔۔سلمیٰ اعوان

چٹا گانگ کے اِس اعلیٰ درجے کے چینی ریستوران میں کھانا کھاتے ہوئے اُسے شدید خفّت کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ایسے کھانے اور کھانوں کے یہ ایٹی کیٹس بھلا اُس نے کب دیکھے اور کہاں سیکھے تھے؟ وہ تو←  مزید پڑھیے

میرے آصف صاحب۔۔دانیال گھلو

آصف صاحب اور میرا تعلق بڑا عجیب سا تھا۔ وہ بیک وقت میرے دوست بھی تھے اور میرے حریف بھی۔۔ میرے محبوب بھی تھے تو میرے رقیب بھی۔۔ کبھی بے حد مشفق اُستاد محسوس ہوئے تو کبھی سرد مہری کی←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی معاشیات ۔۔جاویدخان

جون کے گرم دن،گرم نہیں ہیں۔آسمان پر اَبر روز نکل آتاہے،برستاہے پھر غائب ہوجاتاہے۔ایساپہلے کم ہی ہوتاتھا۔جون جولائی گرم بیتاکرتے تھے۔بزرگ بتاتے ہیں جولائی تک اس بلوری ندیوں کے دیس میں آب رواں سوکھ جایاکرتے تھے۔مگر کبھی کبھارہی۔ایک نئی وبانے←  مزید پڑھیے

یوم الحشر من الظالمین۔۔منصور ندیم

مرد بذبان کٹھ ملائیت (اول منظر ) زلزلہ کی ابتدائی کیفیت اور جھٹکوں سے ہی دہشت زدہ ہو کر دودھ پلانے والی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں کو بھول گئیں تھیں ، حاملہ عورتوں کے حمل ساقط ہوگئے، اور صور←  مزید پڑھیے

کرپشن کی حکمرانی ۔۔محمد اسد شاہ

میں تو ہمیشہ سے اسی بات کا قائل رہا ہوں اور اپنے قارئین کو بھی یہ سمجھانے کی کوشش کرتا رہا ہوں کہ کرپشن کا نشانہ چونکہ عوام ہیں، اس لیے کرپشن کے خلاف جنگ بھی عوام کو خود ہی←  مزید پڑھیے

راستہ تکتی ہے پھر مسجد اقصیٰ  تیرا۔۔بنت مہر

فوک برناڈاٹ زمانہ طالب علمی میں اسکاؤٹس کاگروپ لیڈر تھا، اپنے شوق اور لگن کے سبب ترقی کرتے کرتے سویڈن میں ”صلیب احمر”(ریڈ کراس) کا سربراہ بن گیا،جنگ عظیم دوم میں اس نے یہودیت کے لیے ناقابل فراموش خدمات سر←  مزید پڑھیے

میں آزاد خیال نہیں ہوں،میری ایک نظریے سے وابستگی ہے۔۔اسد مفتی

میرا سیاست سے اتنا ہی تعلق ہے یا ہوسکتا ہے جتنا ایک عام پاکستانی کا یعنی نہ پیشہ ور سیاست دان ہوں،نہ کرسی ِ اقتدار کا متمنی۔ میری سیاست صرف اتنی ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی صدیوں پرانی←  مزید پڑھیے

ادھوری خوشی۔۔(افسانہ) انعام رانا

خبر اتنی اچانک تھی کہ حسن کو یقین ہی نہ  آیا اور وہ کچھ دیر خالی نظروں سے جویریہ کو تکتا رہا۔ اک ندی جس کی آبپاشی کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہوں، اگر اچانک اس کے کنارے پانی←  مزید پڑھیے

کیا یہ محض بات کا بتنگڑ تھا؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

اخباری خبروں کے مطابق کل عدالت میں اداکارہ عظمیٰ خان نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف تشدد کا کیس واپس لے لیا ہے گویا وہی کچھ ہوا ہے کہ جس کا اندازہ تھا ۔۔ دراصل ساری بات←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کے ٹڈی دَل ۔۔ ڈاکٹر عبدالواجد خا ن

آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا کہ “اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی”۔پاکستانی سیاست کے لئے بھی بالکل اس محاورے کے مطابق یہ کہاجاسکتاہے کہ “پاکستانی سیاست ری سیاست تری کون سی کل سیدھی”۔ ہماری سیاست کا←  مزید پڑھیے

عوامی کُرسی۔۔وہاراامباکر

آپ دنیا میں کسی بھی جگہ سے ہوں، ویسی کرسی پر کبھی بیٹھے ہوں گے، جو ساتھ تصویر میں بنی ہے۔ یہ کرسی مونوبلاک کہلاتی ہے۔ اور یہ تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والی کرسی ہے۔ باغ میں، دکان←  مزید پڑھیے

اشتراکیت کی نشاۃِ ثانیہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کی شکست۔۔ادریس آزاد

آپ نے غور کیا کہ پاکستان کو دُوسری مرتبہ ایک ہی جیسی صورتحال کا سامناہے؟ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ قدرے زیادہ سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان لڑائی فی الحقیقت دو مُلکوں کے درمیان←  مزید پڑھیے

تبت میں چند روز ۔۔افتخار گیلانی

بیجنگ سے جب ایئر چائنا کے جہاز نے تبت کے دارالحکومت لہاسہ کے لئے اڑان بھری، تو پچھلی نشستوں پر براجمان چار بھارتی صحافیوں کا وفد دم بخود تھا۔ یقین کرنا مشکل تھا کہ چند گھنٹوں میں ہم واقعی اسرار←  مزید پڑھیے

میڈیائی ڈرامے اور آپکا کردار۔۔عمیر اقبال

حالیہ واقعات کی حمایت اور مخالفت میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد دو گروہوں میں منقسم نظر آئی۔ نہ صرف کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا گیا، بلکہ سادہ لوح عوام آپس میں بھی گتھم گتھا نظر آئی۔ یہ←  مزید پڑھیے

صاحبان ،قدردان ۔۔سلیم مرزا

سنتھیا رچی اور زرداری کے گارڈز والے معاملے پہ مجھے بھی ایک واقعہ یاد آگیا،یہ ان دنوں کی بات ہے جب ضیاءالحق کو امریکہ کی “چارلی ولسن  سٹوری “کی تکمیل کے بعد محض تین چار مزائلوں کا حساب نہ دینے←  مزید پڑھیے