اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 262 )

مندر یا مسجد: بات ہے اصول کی۔۔حسان عالمگیر عباسی

میں سمجھتا ہوں دین جذبات کی قدر کرتے ہوئے  ‘اصول’ کو فوقیت  دیتا ہے۔ معاشرتی برائیوں اور مذہبی روایت پرستی نے ہمیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کہ ہمیں دین ،دماغ اور لاجکس کی ضرورت محسوس ہو۔ دین لاجیکل ہے←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

نہ جانوں کیوں کہ مٹے داغ طعن ِ بد عہدی تجھے کہ آئینہ بھی ورطہ ٗ ملامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند حضور، مجھ کو تو جو کچھ سمجھ میں آیا ہے اگر کہیں تو میں منجملہ اس کو پیش←  مزید پڑھیے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔۔نازیہ علی

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے جس طرح پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا بالکل اسی طرح تعلیم کے نظام کو بے حد متاثر کیا ہے، کہیں آن لائن کلاسز کے نام پر خانہ پوری کی جانے لگی تو←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی۔۔جاوید چوہدری

علامہ اقبال 1931ءمیں دوسری گول میز کانفرنس کے لیے لندن تشریف لے گئے‘ کانفرنس کے دوران اٹلی کے آمربنیٹو میسولینی نے انہیں روم آنے کی دعوت دی اور علامہ صاحب نومبر کے تیسرے ہفتے روم پہنچ گئے‘ 27 نومبر 1931ءکو←  مزید پڑھیے

ہندی فلم: کھل نائیک۔۔ذوالفقار علی زلفی

راج کپور کے بعد ہندی سینما کے دوسرے سب سے بڑے شومین کا خطاب ہدایت کار سبھاش گئی کو دیا جاتا ہے ـ تاہم یہ دونوں فن کار نظریاتی لحاظ سے یکسر مختلف بلکہ متضاد ہیں ـ راج کپور کی←  مزید پڑھیے

معاف کیجیے! لڑکی کی عمر زیادہ ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ پہلے مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کہا “صاحب جی ایک←  مزید پڑھیے

اغیار کی سازش نہیں ،اعمال کا نتیجہ ہے۔۔محمد اسلم خان کھچی

26 فروری کو پاکستان میں شروع ہونے والی وبا نے پاکستانی معیشت کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ ارب پتی اب کروڑ  پتی بن گئے ہیں اور لاکھوں کروڑ پتی کاروبار کی تباہی کی وجہ سے  لکھ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 5)

ابوالحسن نے سر اٹھایا اور پوچھا۔رات بہت ہو گئی۔مسافر ابھی تک نہیں لوٹا۔اتنے میں مسافر کانپتا، ڈرا سہما ہوا مجلس میں داخل ہوا۔ اور یوں گویا ہوا۔آج میں ایک ایسی بستی سے گزرا۔جہاں بڑی بڑی مشینیں پڑی تھیں۔جن پر بڑے←  مزید پڑھیے

اب پاکستان میں مزاحمت نگار کیوں پیدا نہیں ہوتے؟۔۔ادریس آزاد

کَل، زندہ لوگ کے اجلاس میں یہ موضوع زیربحث تھا کہ ’’آج کل مزاحمتی ادب کیوں نہیں لکھا جارہا؟‘‘مجھےایک خیال آیا کہ ’’مزاحمتی ادب دورِ مزاحمت میں ہی لکھاجائےگانا؟‘‘ ہم لوگ نہ تنگ ہیں اور نہ ہی ابھی آمادۂ جنگ←  مزید پڑھیے

اسلام کےوسیع دامن میں ایک مندر کی گنجائش ہے۔۔فراست محمود

روز کہتا ہوں بھول جاؤں اسے اور روز یہ بات بھول جاتا ہوں۔یقین کریں روزانہ کی بنیاد پہ دل ناتواں سے عزم صمیم کرتا ہوں کہ مذہبی بحث و مباحثہ سے پرہیز اختیار کی جائے مگر دماغ منتشر کو دل←  مزید پڑھیے

فلسطین کو ضم کرنے کا اسرائیلی پلان اور کشمیر (دوسرا،آخری حصہ)۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں امریکہ کی طاقتور یہودی لابی نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران ہی اپنا ایک اعلیٰ سطحٰ وفد ان ممالک کے دورہ پر بھیجا تھا، جہاں ان کو واضح طور پر بتایا گیا کہ مغربی کنارہ کو←  مزید پڑھیے

منوڑہ کا ورن دیو مندر۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ کراچی کے کیماڑی سے بذریعہ لانچ منوڑہ کے جزیرے پر جائیں تو وہاں ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کو دور ایک مندر نظر آئے گا جس کی ساخت جنوبی ہند میں تعمیر شدہ مندروں جیسی ہے۔←  مزید پڑھیے

سلویا سے عائشہ تک۔۔محمود چوہدری

پچیس سالہ سلویا رومانوکو ڈیڑھ سال پہلے انتہا پسند تنظیم الشباب نے اغوا کر لیا تھا ۔وہ ایک اطالوی این جی او کی رضا کار ہیں جو ان دنوں کینیا میں بے سہارا بچوں کی مدد کے مشن پر تھیں←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 4)

ابوالحسن، میں نے رات خواب میں دیکھا کہ انسان نے ترقی کرلی ہے۔وہ شعاعوں کی مدد سے دوسرے سیاروں کا سفر کرتا ہے۔اس نے دھاتوں سے اپنے جیسی مورتیاں بنا لی ہیں۔جو اس جیسی بولتی، چلتی پھرتی اور کام کرتی←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط19)۔۔۔سلمیٰ اعوان

چاندنی فسوں خیز تھی اور ماحول سحر زدہ۔دھان منڈی کے غربی حصّے میں واقع شاندار گھر کی بیرونی منڈیر پر وہ چُپ چاپ بیٹھی تھی۔اُس کے پاس ہی وہ بھی بیٹھا ہو ابائیں ٹانگ کو ہولے ہولے ہلا رہا تھا۔اُس←  مزید پڑھیے

سو فیصد قدرتی؟۔۔وہاراامباکر

جب ہم قدرتی ماحول کے بارے میں سوچتے ہیں تو خالص، صحت بخش اور انسانی مداخلت سے پاک ماحول کا تصور کرتے ہیں۔ سرسبز جنگل، صاف پانی کے نیلگوں دریا اور اونچی گھاس والے وسیع میدان۔ اور یہ تصور ہمیں←  مزید پڑھیے

ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں؟۔۔میاں جمشید

آج کل بہت سے ملازمت پیشہ نوجوان ’’اپنا کاروبار‘‘ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ اپنی موجودہ جاب کو چھوڑ کر ’’اپنا پسندیدہ   کاروبار شروع کرلیں۔ اسی وجہ سے  جہاں ان کی اپنی←  مزید پڑھیے

خونِ خیر الرُسل سے ہے جن کا خمیر۔۔سائرہ خلیل

“پس اللہ چاہتا ہے کہ اے (رسولﷺ کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا مَیل (اور شک و نقص کی گرد تک) دور کردے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کردے” (33:33) سورت←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان بمقابلہ پرانا پاکستان۔۔سلمان اسلم

عہد حاضر کا بھی کیا ہی عجیب نظام ہے ،اُدھر دل میں کوئی بات آئی اِدھر سیکنڈز کے دورانیے میں پوری دنیا کی مسافت طے ہوجاتی ہے۔ کل میں نے  ڈیوٹی آف کی تو واٹس ایپ آن کر لیا۔ اک←  مزید پڑھیے

آئینہ در آئینہ ۔۔ ایک اقتباس(تخلیقی گریہ)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کیا واقعی تخلیقی عمل درد ِ زہ کی طرح تکلیف دہ ہے؟ سوال : تخلیقی گریہ میں آنکھوں کی خوبصورتی کا بند وبست کیسے کرتے ہیں ؟ آپ کثیر گریہ گزار( بطور شاعر) ہیں ، رونا عادت تو نہیں بن←  مزید پڑھیے