اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 236 )

حریت رائے پر متمدن قوموں کا دوہرا موقف۔۔شاکر عادل عباس تیمی

پیغمبر اسلام ﷺکے کارٹون یا خاکے کی اشاعت کا یہ کوئی پہلا موقع نہیں ،بلکہ ماضی میں بھی اس قسم کی بیہودگیاں اور ہرزہ سرائیاں اخبارات میں ہوتی رہی ہیں۔Heiko Henkel جو کہ Copenhagen،ڈنمارک یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں،انہوں←  مزید پڑھیے

بڑے ’تاڑو‘ اسلام آبادی ہیں یا کراچی والے؟۔۔یسریٰ جبین

جب مئی 2015 میں امریکہ سے پڑھائی مکمل کر کے میں پاکستان واپس آئی تو زندگی نے کچھ ایسا رخ لیا کہ واپسی کے چند ماہ بعد میں نے کراچی میں اپنے آپ کو اکیلا پایا۔ میرے والد کو کینسر←  مزید پڑھیے

ہسٹیریا کی ہسٹری۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

وہ نیک لڑکی تھی ۔۔ صلح کُل، پاکباز، بے داغ، بھولی بھالی وہ اپنی معصوم نیک چلنی میں لپٹی،لپٹائی، باکرہ تھی غریب گھر کی کنواری کنیا نجانے کیسے ذرا سے اونچے، امیر گھرمیں بیاہی آئی تو اپنےشوہر کے لڑ لگی←  مزید پڑھیے

موسم سرما کا سعودی پھل “الکنار”۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے ضلع شرقی کا ایک قدیم اور تاریخی شہر الاحساء ہے، یہاں کی قدیم معیشت کے انحصار میں کاشتکاری ایک اہم شعبہ رہا ہے، الحساء میں موسم سرما کے موسم میں ایک خاص قسم کا پھل جسے ‘الکنار’←  مزید پڑھیے

مولوی صادق سے مکالمہ۔۔سعید چیمہ

مولوی صادق میرے بچپن کا دوست ہے، پانچویں کلاس تک ہم دونوں  ٹاٹ  پر بیٹھ کر اکٹھے ہی گورنمنٹ سکول میں پڑھے، مولوی صادق کا ابا مُلّا صدیق چونکہ گاؤں کی مسجد کا امام تھا ، اس لیے پانچویں کا←  مزید پڑھیے

میکرون تھیوڈور ہرتزل کی طرح مسلم اُمہ کی بیداری کا باعث بنے گا؟۔۔ سلمیٰ اعوان

ایمانوئل میکرون اور فرانسیسی لوگوں کی حکومت نے جو کیا اس پر بات ذرا بعد میں۔پہلے ذرا ایک اہم تاریخی واقعے کی جھلکیاں آپ لوگوں کو دکھا دوں۔یہ انیسویں صدی کے آخری ماہ و سال ہیں۔اڑتیس،انتالیس سالہ نوجوان تھیوڈور ہرتزل←  مزید پڑھیے

خلجان۔۔مختار پارس

پسِ دیوارِ دل ایک ہنگامہ لگا رہتا ہے؛ جیسے کسی پابندِ سلاسل کی شوریدہ سری ہے یا پھر جیسے کسی نے بڑھتے ہوۓ چشموں کو روک لیا ہو۔ دیواروں سے سر ٹکرانا بھی ایک اظہارِ راۓ ہے کہ آنکھوں کی←  مزید پڑھیے

ایجادات۔ جیت اور ہار۔۔وہاراامباکر

برطانیہ میں کپڑے کی مشینیں آ جانے کے بعد مزدوروں کی تحریک چلی۔ اس میں کپڑا بننے والے اور ٹیکسٹائل ورکر اور ہنرمند تھے جنہیں مشینوں کھڈیوں اور بننے والے فریموں پر اعتراض تھا۔ ان لوگوں نے اپنا ہنر سیکھنے←  مزید پڑھیے

میرے پھُل رُل جان گے۔۔ذیشان نور خلجی

ان دنوں طبیعت کچھ بے چین سی ہو چلی ہے۔ ہر چیز سے جان چھڑانے کو جی چاہتا ہے۔ بے سمت بھاگ رہا ہوں، نہ تو کوئی منزل نظر آتی ہے اور نہ ہی کوئی کنارہ ہاتھ لگتا ہے۔ دراصل←  مزید پڑھیے

بھارتی میڈیا یا ہندو توائی راکھشس ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کیا واقعی انڈیا فرانس کے ملعون صدر میکرون کے ساتھ ہے ۔ ؟یقیناً نہیں ، بلکہ ہرگز نہیں ۔ مہذب انسانوں کا اجتماعی شعور ایسی غلاظت کا متحمل ہو ہی نہیں سکتا ،خواہ انکا تعلق کسی خطے اور کسی بھی←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(سوئم،آخری حصّہ)۔۔جمال خان

امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے پہلے دو حصوں میں ہم نے ان عوامل کا جائزہ لیا تھا کہ کیسے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر عوامی جائزوں سیاسی پنڈتوں اور طاقتور میڈیا کی پیش گوئیوں کو غلط ثابت←  مزید پڑھیے

مکہ کی روایتی سنہری صراحیوں کی تاریخ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں رہنے والے یا جو لوگ یا کسی نہ کسی واسطے مقیم یا کبھی سفر پر آئے ہوں ،انہوں نے یہاں بڑے پنج ستارہ ہوٹلوں یا کسی مخصوص روایتی میلوں میں سنہری رنگ کی منقش قد آدم اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کے چہرے۔۔وہاراامباکر

اساطیرِ روم میں ایک کردار جانس ہے۔ اس کردار کے بیک وقت دو چہرے ہیں۔ یہ اس کردار کی دوئی کی علامت ہے۔ بیک وقت متضاد کرداروں کی۔ پاکستان کے اندرونی سٹرکچر اور ڈائنامکس کو سمجھنا آسان نہیں لیکن اگر←  مزید پڑھیے

ڈوز بڑھا دیں بس۔۔عارف انیس

اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے /گی؟ یہ تین سال پہلے کا واقعہ ہے، جب میں←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور حرمت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نبی اکرمﷺ کی عزت اسلام اور اہل اسلام کی عزت ہے۔ ہر مسلمان وہ مشرق میں ہو یا مغرب میں ہو، وہ نبی اکرمﷺ سے عشق و عقیدت کا رشتہ رکھتا ہے۔ ہم گناہ گار ہیں، اعمال میں کوتاہی ہو←  مزید پڑھیے

سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ماہ ربیع الاول اس نبیؐ مکرم کی آمد کا مہینہ ہے کہ جن کی آمد نے انسانیت کو ظلمت کی تاریکیوں سے نکال کر امن و آشتی کے نور سے منور فرمایا۔ سسکتی ، بلکتی اور تڑپتی انسانیت کو حقیقت←  مزید پڑھیے

سفر ِمحبت۔۔رؤف الحسن

محبت کی کتاب میں سبھی باب تیرے نام کے تھے محبت کے عہد میں سبھی خواب تیرے نام کے تھے ہر اک حرف تیری آہٹ کا ترجماں شاید مضمون گویا تیری زلف پریشاں شاید الفاظ تیرے خیالوں میں گرداں شاید←  مزید پڑھیے

عید میلاد النبی ﷺ۔۔نازیہ علی

رسول خدا خاتم النبین محمد مصطفےﷺ  صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے ہدایت کا چراغ بن کر روشن ہوئے ،ایک ایسا چراغ جو علم و نور سے مالا مال تھا بحیثیت مسلمان ہم سب کی خوش نصیبی ہے←  مزید پڑھیے

مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا۔۔عارف انیس

پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا! آپ سب کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آل وسلم بہت مبارک۔ فداک امی و ابی – میرے ماں←  مزید پڑھیے

نسل کا آخری نمائندہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

​PANDEMIC POEMS. یہ نطمیں پہلے انگریزی میں لکھی گئیں۔ نسل کا آخری نمائندہ وہ جو ہر روز اپنی کھڑکی سے جھانکتا ہے کہ دور سے کوئی راہرو آئے اور وہ اس کو گھر میں مدعو کرے، محبت سے بیٹھ کر←  مزید پڑھیے