گاڑی چھوٹی اور پرانی ہے تو کیا ہوا جذبات تو بالکل نوے نکور ہیں نا۔۔ اور پھر بچوں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے ہم مری ایک بار بھی نہیں گئے۔ زاریہ نے بارہا ضد کی ہے کہ اس کی← مزید پڑھیے
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔ارشد غزالی/کسی بھی خبر کے سنسنی خیز پہلو پر زور دے کر اصل خبر کو مسخ کرنے کو زرد صحافت کہا جاتا ہے۔ انیسویں صدی کے آخر میں نیویارک کے اخبارات کے رپورٹر اپنے اخبار کی اشاعت بڑھانے کے لئے سنسنی خیزی اور ہیجان انگیز رپورٹنگ کیا کرتے تھے← مزید پڑھیے
تحریک طالبان پاکستان یا عرفہ عام (ٹی ٹی پی) کا ایک سینئر رہنما مشرقی افغانستان میں مارا گیا ہے، پاکستانی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح گروپ اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے۔← مزید پڑھیے
منگل کی صبح چھپے کالم میں آندرے میر نامی محقق کا ذکر ہوا جس نے علمی تحقیق کے بعد “اخبار کی موت” کا اعلان کررکھا ہے۔ مذکورہ مصنف صحافت کی ہر طرز پر کڑی نگاہ رکھتا ہے۔ دورِ حاضر کو← مزید پڑھیے
اچھے لوگ اپنی سوچ سے پہچانے جاتے ہیں۔ آج میری نظروں سے ایسے ہی دو نوجواں وں آدم ران اور گال لاہت کی ایک موبائل ایپ گزری، جنہوں نے ماحول کو صاف کرنے کے لئے یہ ایپ بنائی ہے۔ آپ← مزید پڑھیے
پچھلے چند دنوں سے طبیعت میں بے چینی, کسلمندی اور گھبراہٹ سی تھی۔ ایک پل کو یوں لگا کہ کسی انہونے ڈیپریشن کا شکار ہو رہا ہوں۔ 31 دسمبر کو روٹین کے مطابق گھر سے نکلا کہ آفس کا چکر← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)کوویڈ 19کی نئی لہر کے باعث چین کے تیسرے شہر میں لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے جس سے گھروں تک محدود رہنے والے شہریوں کی تعداد تقریباً بیس ملین ہوگئی ہے ۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ ان یانگ نامی شہر جو تقریبا ساڑھے پانچ ملین آبادی کا شہر ہے اسے کب تک لاک ڈاون کا سامنا رہے گا۔← مزید پڑھیے
سانحہ مری پہ سلیم صافی کا پہلا آفیشل ردِعمل ہمیں 10 جنوری 2022ء کی رات 8 بج کر 37 منٹ پہ معلوم ہوتا ہے جب وہ پاک فوج کے ریسیکیو آپریشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہے – مری میں← مزید پڑھیے
ہم بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں کہ کربلا میں یزیدی فوج نے امام حسینؑ اور ان کے اہل بیت و انصار کی لاشوں سے لباس بھی اتار لیے تھے۔ یہاں تک کہ امام حسینؑ کے ہاتھ سے انگشتری آسانی← مزید پڑھیے
ہندو راشٹر کے قیام کے لیے ایک بار پھر بھگوا طاقتیں سر گرم ہو گئی ہیں۔ میڈیا میں زیر بحث خبروں کے مطابق بھگوان عناصر نے بعض مقامات پر دھرم سنسد کا انعقاد کیا ، جس میں انہوں نے نہ صرف ہندو راشٹر بنانے کی بات دوہرائی ہے← مزید پڑھیے
مرد آئے ہیں۔۔زید محسن/ عام طور پر انسان بیمار ہو جائے تو دن رات سوتے ہوئے گزر جایا کرتے ہیں ،لیکن کہتے ہیں کہ دانت کا درد ایک ایسا مرض ہے جو سُلاتا کم ہے اور رُلاتا زیادہ ہے۔آج کل ہمیں بھی اس درد کی قربت نصیب ہوئی تو تڑپ گئے← مزید پڑھیے
شدت پسندی اپنے ہررنگ میں اک ناسور ہے؟۔۔سدرہ ملک/کہا جاتا ہے کہ "بد سے بدنام بُرا" اور کیا ہی بہترین کہا گیا ہے۔یعنی اگر ہم اس لفظ " انتہا پسندی"کو درست تناظر میں دیکھیں تو انتہا پسند ہونا کئی زاویوں سے ایک درست بلکہ احسن رویّہ ہے۔
← مزید پڑھیے
اخلاقیات ، ادب اور منافقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/اِس قلم کار کے اکثر کالم اپنے قارئین کی کسی فکری اُلجھن کو سلجھانے کی غرض سے ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسے سوالات سے بھی واسطہ پڑتا ہے ٗجن کا تعلق ہمارے معاشرتی روابط کے ساتھ ہوتا ہے،لامحالہ اِن سوالات کے جوابات بھی اس فقیر پر واجب ٹھہرتے ہیں← مزید پڑھیے
سوال یہ ہے کیا مری کے لوگ اچھے نہیں ہیں ؟ کیا وہ سفاک اور ظالم ہیں؟ ۔ ان سوالات کا جواب اثبات میں دینا تو بہت دور کی بات ہے ان سوالات کو سنجیدہ لینے کے لیے بھی ضروری← مزید پڑھیے
سال نیا آیا ہے دیکھو دیکھو اپنی کھڑکی کھولو روشنی کی بارات سجے گی جھومر ڈالو کہ ّپتوں پر شبنم کچھ ایسے چمکے گی جیسے بس اک سال کے بچے کے ہونٹوں پر رال کی چمکی چمکے گھر کی کچی← مزید پڑھیے
بھارت میں حال ہی میں الیکشن کمیشن نے پانچ صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق سات مرحلوں پر محیط انتخابات 10فروری سے شروع ہو کر 7مارچ کو اختتام پذیر ہوجائینگے۔ 10مارچ کو نتائج← مزید پڑھیے
جو ہم سوچتے ہیں،یا لکھتے ہیں، وہ انہی خیالوں کی کاپی پیسٹنگ ہے جو اس سے پہلے سوچے جاچکے ہیں ۔ المیے اور خوشیاں ہر خطے کے سماجی رحجان کی وجہ سے مختلف تو ہو سکتے ہیں،مگر لکھنے والوں کے← مزید پڑھیے
پچھل پیریاں ہیں، چڑیلیں ہیں ، کیچڑ میں دھنستی ہوئی اپنی ماہواریوں تک ! انہیں کیمائی گِل و آب میں آج دھنسنے نہ دو ، اے عزیزو کہ یہ کِشت و خوں کی مشینیں ہیں قدرت کی بھیجی ہوئی اس← مزید پڑھیے
سرد موت اور شدت پسند رویّے۔۔رزاق لغاری/سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا۔ ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔← مزید پڑھیے
میرے میاں بڑے جانے مانے انٹلکچول ہیں۔ ایک دنیا ان کی گرویدہ و شیدا، خاص کر خواتین میں تو وہ بے حد مقبول و پسندیدہ ۔ ہمارے تین بچے ہیں اور میں سر تا پا گھریلو ذمہ داریوں میں غرق۔← مزید پڑھیے