سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحساء قدیم مصری تمدن سے بھی تقریبا آٹھ ہزار برس پرانی تہذیب ہے۔ اس شہر الاحساء میں دریافت ہونے والے بعض آثار قدیمہ کے کاربن تجزیات اس کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ آٹھ ہزار← مزید پڑھیے
یہ تجربہ امریکا کے ایک اولڈ پیپلزہوم میں ہوا اور اس نے پوری دنیا کی نفسیاتی شکل تبدیل کر دی، ہم میں سے زیادہ تر لوگ اس تجربے اور اس کے نتائج سے واقف نہیں ہیں چناں چہ ہماری زندگی← مزید پڑھیے
یہ میری تیسری محبت کے ابتدائی ایام تھے- عمر تقریباً سولہ سال ہو چُکی تھی۔ جوانی زوروں پر تھی۔ لیکن اُس وقت ہاۓ ہاۓ جوانی قہر دی والا گانا ریلیز نہیں ہوا تھا۔ اتنی رنگینی بھی نہیں ہوا کرتی تھی← مزید پڑھیے
رنگ خاکی رہے گا۔۔زین سہل وارثی/دروغ بگردن راوی بچپن میں اکثر ایک مثال سنا کرتے تھے، کہ کسی گاؤں میں ایک کم ذات آدمی کا بیٹا پڑھ لکھ گیا اور گاؤں واپس آیا انہی دنوں گاؤں کے چوہدری کی موت← مزید پڑھیے
نیکرو فیلیا ۔ لاشوں سے جنسی عمل اور لکھاری کی ہوس۔۔تنویر سجیل/آپ لکھاری ہیں اور آپ کسی بھی واقعہ پر طبع آزمائی کو اپنا پیدائشی حق مانتے ہیں اور جیسے ہی کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جو مذہبی شدت پسندی، سیاسی شرانگیزی یا کسی انوکھے جنسی رجحان سے لبریز ہو تو آپ کا زور قلم ایک ہیجانی جست بھرنے کو بےچین ہو جاۓ تو سمجھ لیجئے کہ آپ لکھاری سے زیادہ مداری کا روپ لے چکے ہیں۔← مزید پڑھیے
سڑک بہتر ہو گئی تھی۔ ہم ایک قصبہ پہنچ گئے تھے مگر ہمیں کوئی دو کلو میٹر دور گاؤں پیر بابا بٹئی پہنچنا تھا جو پہنچ گئے۔ اسحاق تو یہ کہہ کے کہ رات کی نماز کے بعد آؤں گا،← مزید پڑھیے
انسانی جسم میں ایک بڑی ہی اہم شے ہے جو ہمارا پسینہ ہے۔ چمپنیزی میں انسان کے مقابلے میں پسینے کے صرف نصف غدود ہیں اور یہ اپنی حرارت اتنی تیزی سے خارج نہیں کر پاتا۔ بہت سے چوپائے خود← مزید پڑھیے
کیسا روح افروز منظر ہے ایک شہید کی بیٹی کو آپ نے گود میں اٹھا کر پیار کیا۔۔اس تصویر کو دیکھ کر پاک فوج کے ایک ایک سپاہی کا جذبہ اور بھی بڑھ گیا ہو گا کہ مادر وطن پہ← مزید پڑھیے
غلاف کعبہ جسے "کسوہ" کہا جاتا ہے, اس کی مکہ میں باقاعدہ تیاری کے لئے ایک مخصوص کمپلیکس ہے، لیکن سعودی ریاست کے وجود سے کچھ عرصہ پہلے تک غلاف کعبہ "کسوہ" آٹھ بار الاحساء میں ایک کچے گھرمیں تیار کیا جاتا رہا تھا۔← مزید پڑھیے
پرانے زمانے میں، (تم ہی بتاؤ) کہاں تھے یہ مشروب دونوں؟ نہ ’’کافی‘‘، نہ چائے۔۔۔ فقط شوربہ، دودھ، یا سُوپ (بد ذایقہ، بکبکا، ترش، کھٹّا) کبھی گھر کے’’ ـلاہن‘‘کا ’’دس نمبری‘‘ تیز ٹھرّا ‘ یہی سب تھیں پینے کی چیزیں← مزید پڑھیے
آخری افطاری کی تو دل کیا کہ چاند رات کی وہ چاندنی ہر طرف پھیل جائے جو کبھی آخری روزے کی افطاری کے فوراً بعد جھلملانے لگتی تھی۔ وہ مسرت دل میں بھر جائے جسے یاد کر کے آنکھیں بھر← مزید پڑھیے
ایوو ( Yiwu ) شہر میں جہاں اور بہت پیارے پیارے پاکستانی بھائی تھے وہاں ایک ہمارے میر پور آزاد کشمیر کے شفقت بھائی ، بہت پیاری شخصیت اور بہت عرصے سے ایوو ( Yiwu ) شہر میں مقیم ۔← مزید پڑھیے
پاکستان کے بارے میں اتنا مخالفانہ رویہ اختیار کرنے کے باوجود روس نے ہمیشہ پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا کئی بار اظہار کیا۔دراصل وہ بھارت اور پاکستان دونوں کی امریکا سے وابستگی ختم کرنا چاہتا تھا ،اقوام ِمتحدہ میں بھی اس کا یہی کردار رہا۔← مزید پڑھیے
لوگ خالد حسن جیسے با کمال آدمی کو بھولنے لگے ہیں جس کو کرکٹ،انگریزی و اُردو ادب اور موسیقی پر مکمل عبور تھا ۔وہ مادام نورجہاں،فیض صاحب اور قرۃ العین حیدر کے قریبی دوست تھے۔انہوں نے بھٹو صاحب کے ساتھ← مزید پڑھیے
مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑتی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971 کا زمانہ تھا جب← مزید پڑھیے
سلطان فتح علی 20 نومبر 1750 کو دیوان حویلی، بنگلورو کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ سلطان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فاطمہ فخر النساء تھا۔ سلطان کے ٹیپو نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ میسور کے ایک مشہور صوفی بزرگ ٹیپو مستان اولیا گزرے ہیں۔← مزید پڑھیے
برطانوی خیراتی ادارے درخواست دہندگان کو ممکنہ میزبانوں سے ملانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس معاملے میں تنہا خواتین کو شدید خطرہ درپیش ہے۔ بہت سے مہاجرین اپنے طور پر غیر رسمی فیس بک گروپوں کے ذریعے اپنے لئے رہائش یا پناہ گاہ تلاش کر رہے ہیں← مزید پڑھیے
” ہر سال مئی کے دوسرے اتوار ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی 8 مئی 2022 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جائے گا ۔اسی مناسبت سے قارئین کے تجسس اور ایک ماں← مزید پڑھیے
اپنے چہرے پر ’مکھوٹا‘ ِسا چڑھانا ایک جھوٹی شخصیت سب کو دکھانا یہ تھا میرا ’’ـچھُپ چھُپاؤ ـ ‘‘ کھیل بچپن کا جسے میں کھیلتا آیا ہوں اپنی عمر ساری (اپنی اصلی شخصیت کی راز داری) پھر ہوا کچھ یوں۔← مزید پڑھیے
فضائے شہر عقیدوں کی دھند میں ہے اسیر نکل کے گھر سے اب اہل ِنظر نہ جائیں کہیں دلاوروں اور سرفروشوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہیں سبھی کی داستانوں میں ایک قسم کی مماثلت بھی پائی جاتی ہے۔وہ صرف← مزید پڑھیے