کتاب، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

“اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا “/وقاص آفتاب

 زیر نظر کتاب” اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا “  جسٹس بابا رحمت کی خود نوشت رودادِ حیات، عدالتی زندگی کی گواہ اور ان کے رشحاتِ  فکر کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ  جج صاحب کو ظاہری طور پرریٹائر ہوۓ چار سال←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /چینی تاریخ کی پہلی انقلابی،عظیم فیمنسٹ شاعرہ چھوئے چن (قسط26) -سلمیٰ اعوان

اگر کہیں آنے سے قبل تھوڑا سا یہ جان لیتی کہ چینی شاعر خزاں سے زیادہ قربت محسوس کرتے ہیں۔ان کے ہاں یہ صرف خوبصورتی اور اداسی کی نمائندہ نہیں بلکہ یہ چینی معاشرے کی بہت سی تہذیبی و تمدّنی←  مزید پڑھیے

نسیان کا درد/حنظلہ رفیق

(ویتنام کے ایک بوڑھے پروفیسر کی کہانی جو یادداشت کھو کر اپنی بیوی کو اپنی محبوبہ سمجھنے لگا) کچھ دن قبل ویتنام کے ایک گمنام ادیبViet Thanh Nguyenکی کہانیوں کا ایک مجموعہ میری نظر سے گزرا ؛ اس میں ویتنام←  مزید پڑھیے

کتاب خوانوں کی حاشیہ نگاریاں/رشید یوسفزئی

زمانہ قبل بھٹو پر سٹینلے ولپرٹ کی کتاب لائبریری سے مستعار لے کر پڑھنا شروع کی، بھٹو کی امریکی گرل فرینڈ مارگریٹ کے  ذکر میں ولپرٹ نے لکھا تھا کہ بھٹو سرعت انزال premature ejaculation کے مریض تھے، کسی جیالے←  مزید پڑھیے

کتاب تبصرہ: ہندوکش کے دامن میں/رابعہ رفیق

سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے وادیوں، پہاڑوں اور فطرت کے حسین نظاروں میں گھومنے، ان کا مشاہدہ کرنے اور ان کے ماضی سے ہمکلام ہونے والے جاوید خان صاحب کا سفر نامہ “ہندو کش کے دامن میں”←  مزید پڑھیے

امراؤ جان ادا /ظفرجی

کلاسک اردو کہانیوں کا مطالعہ جاری ہے ، کہانیاں جو تاریخ میں امر ہو گئیں، سلیبس  کا حصّہ بن گئیں ، فلموں کا عنوان بن گئیں۔ آخر کیا خصوصیت تھی ان ناولز میں۔ ان کہانیوں میں کہ آج بھی ہم←  مزید پڑھیے

​پہلے نام کی موت-صادقہ نصیر/مبصّر-سائیں سُچّا

اندھیرے کا ذکر ہوتے ہی ہمیں اپنی بینائی کی صلاحیت کے متعلق تشویش شروع ہو جاتی ہے کہ اب ہم ظلمت میں کیا کریں گے۔ یہ اور بات ہے کہ تیرگی میں صرف چند لمحات بعد ہماری ہر ایک حِس←  مزید پڑھیے

کیا کتابیں بولتی ہیں ؟-گل رحمٰن

آج ایک بات سمجھ میں آ گئی ۔کتابوں کی زبان نہیں ہوتی ،کتابوں کا دل ہوتا ہے۔کیونکہ کتاب آپ سے باتیں نہیں کرتی ، وہ تو بس یہاں وہاں بالکل چُپ چاپ خاموشی سے پڑی رہتی ہے۔کسی ادھیڑ عمر شخص←  مزید پڑھیے

یہ پالا ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

اس نام سے لکھی ایک مختصر کتاب کو لکھنے والے نے سوانحی ناول کہا ہے۔ مجھے بہت زیادہ شک ہے کہ یہ سوانحی کتاب ہے اور ناول تو میں اسے مانوں گا ہی نہیں کہ ہئیت کے حوالے سے یہ←  مزید پڑھیے

پیلی بارش- مصنف: خولیو لیامازاریس/تبصرہ:حمزہ یعقوب

مترجم: اجمل کمال تنہائی کی کئی شکلیں ہوتی ہیں، گہری، دھندلی، اور کاٹ دار۔ آدمی کا تنہائی سے کسی بھی جگہ سامنا ہو سکتا ہے۔ اپنے آبائی گاؤں سے ہجرت کرتے ہوئے، کسی معمولی سے جرم میں جیل جاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

تیری یاد کا بادل میرے سر پر آیا/ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

بڑی بی، کیوں آنکھیں چرائے پھر رہی ہو ؟ ہماری اور دیکھتیں بھی نہیں ؟ گھر لا کر کونے میں ڈال رکھا ہے،کیا ڈر ہے تمہیں ؟ پنڈورا باکس کھل جائے گا اور وہ یادیں بھی نکل آئیں گی جو←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اردو نثری نظم (۱۹۴۷ تا حال) پر ایک نوٹ/حمزہ یعقوب

ادب کی کسی صنف کے نمایاں تخلیق کاروں کی تخلیقات سے انتخاب جمع کر کے شائع کرنا کوئی آسان کام نہیں، بالخصوص اس وقت جب آپ اپنے انتخاب کے ٹائٹل پر یہ دعویٰ کر رہے ہوں کہ یہ محض انتخاب←  مزید پڑھیے

پیرس کے کیفے میں سرگوشیوں میں ہونے والی گفتگو/عاصم کلیار

دوسری عالمی جنگ کے دوران بھی پیرس کے کیفے سرگوشیوں میں ہونے والی گفتگو،گلاسوں کی کھنک اور قہقوں کی گونج سے آباد تھے ۔فروری 1943 کی وہ دوپہر، نرم دھوپ کی کثافت لیے بدن میں عجب سی ہلچل برپا کر←  مزید پڑھیے

ترکِ تعلق کے بعد خودنوشت/ڈاکٹر مجاہد مرزا

پیدائش کے ساتھ موت جڑی ہوئی ہے۔ ذی روح پیدا ہی اس لیے ہوتا ہے کہ اسے کسی وقت مر جانا ہوتا ہے۔ علیحدگی اورطلاق کا تعلق اکٹھے رہنے اور بیاہے جانے کے ساتھ ہے۔ کہتے ہیں کہ سکّے کے←  مزید پڑھیے

نسب اور ذات پات کی بِنا پر تفریق/پروفیسر ساجد علی

بھارت کے ایک سکالر مسعود عالم فلاحی کی تحقیقی کتاب “ہندوستان میں ذات پات اور مسلمان” شائع ہوئی ہے جس کے مطالعہ سے چودہ طبق روشن ہونے کا پورا امکان ہے۔ یہ کتاب ریختہ پر موجود ہے۔ اب اجمل کمال←  مزید پڑھیے

شاہکار ہسپانوی ناول ’’ ڈان کیخوتے‘‘کس دور میں تخلیق ہوا؟/انیس رئیس

سولہویں صدی عیسوی میں یورپ میں ہرسُو نشاة ثانیہ کی ہوائیں چلنا شروع ہوچکی ہیں۔خوابیدہ طاقتیں بیدار ہو نے سے سرزمین یورپ پر صدیوں سے چھائی ہوئی دبیز تاریکی چھٹنے لگی ہے ۔اٹلی سے اٹھنے والی بیداری کی پُر زورلہر←  مزید پڑھیے

انتظار بہترین محنت ہے/رشید یوسفزئی

خودداری ، دیانت، بصیرت اور علمیت سب کے لحاظ سے مولانا وحیدالدین خان موجودہ علمی تاریخ میں وحید و فقید تھے۔ پیرو مرشد شازار جیلانی جب بھی مقامی قبائلی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو کہتے ہیں یوسفزئی قبیلہ پشتونوں←  مزید پڑھیے

فرزندِ شاہ،برادرِ شاہ و دلبرِ شاہ/عاصم کلیار

آئی۔سی۔ایس افسر کے گھر پیدا ہونے والی سلمیٰ احمد نے نگر نگر کی خاک بھی چھانی مگر طرفہ تماشا یہ کہ ہر قدم کے بعد گھر کا راستہ بھولنے میں بھی ماہر تھیں۔ مری کانونٹ سے تعلیم حاصل کرنے والی←  مزید پڑھیے

ڈپریشن ڈائری : عابد میر/تبصرہ-نسرین غوری

ڈپریشن ڈائری بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مصنف اور پبلشر عابد میر کی ڈپریشن کے دوران لکھے گئے احساسات پر مشتمل تحاریر ہیں۔ ایسی تحاریر جنہیں عام انسان شاید اپنی پرسنل ڈائری میں بھی احاطہ تحریر میں لانے سے گھبراتا←  مزید پڑھیے

پھرتا ہے فلک برسوں/مصنف؛اصغر ندیم سیّد/تبصرہ-رؤف کلاسرا

اس غیرمعمولی کتاب کا مجھے انتظار تھا۔ جب بیگم صاحبہ نے کمرے میں داخل ہو کر بہترین پیکنگ میں ایک پیکٹ میری طرف بڑھایا تو بولی کتاب ہی ہوگی۔ اب اتنے برسوں بعد اسے پتہ ہے کہ میرے نام پر←  مزید پڑھیے