کتاب، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

اس ماہ کی ڈاک۔۔آغرؔ ندیم سحر

آج کا کالم کچھ کتابوں سے سجاؤں گا’ایسی کتابیں جو رواں ماہ ڈاک سے  موصو ل ہوئیں ۔آج صرف تین کتابوں کا ذکر کروں گا’ایک سنجیدہ شعری مجموعہ اور دو مزاح نامے۔ ←  مزید پڑھیے

ناشروں کا ڈی این اے۔۔عامر حسینی

50 کتابوں کا ایک مصنف مجھے کل کہنے لگا کہ اُس نے تین ناشر بدلے مگر ایسے لگا نام مختلف تھے ڈی این اے ایک ہی تھا ۔ سب کتابوں کے مسودے قبضے میں آنے سے پہلے “جیسے تھے” کتابیں←  مزید پڑھیے

یا مُظہِرالاقبال۔۔کبیر خان

چند دِن اُدھر کا ذکر ہے، ہم نے لاہور کے سماگ سے اپنی بیگم کے سہاگ کو مردانہ وارکھینچ دھروکرلا جامشورو کی ریتلی ہوا میں پٹخا ہی تھا ، سانسیں ابھی تک بے قابو اور سماعتیں ہنوز بے ترتیب ہی←  مزید پڑھیے

کتاب ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک استاد صاحب کا سنہری فرمان ہے کہ ٹھوس/ کاغذی کتاب گویا کہ ایک جسم رکھتی ہے جبکہ برقی کتاب اپنی ماہیت میں بے جسم ہے، اسی بنا پر مطالعہ ہمیشہ کاغذی کتاب کا کرنا چاہیے کہ جسم کی حرارت←  مزید پڑھیے

عورت ہو ں نا۔۔عارفہ شہزاد/ تبصرہ :رابعہ الرَبّاء

" عورت ہو ں نا۔۔۔" چند ما ہ قبل یہ کتا ب ملی ، لکھا تھا ‘‘ پیاری رابعہ کے لئے،، ۔ دیکھ کر ایک لمحہ کو خاموشی میرے اندر طو اف کر نے لگی ۔ خو د کلامی سی ہو ئی‘‘ عارفہ سے مجھے کم از کم یہ امید نہیں تھی۔ جس عارفہ کو میں جا نتی تھی ، وہ تو ایسی نہیں تھی۔  ←  مزید پڑھیے

یک سنگھے- ہاروکی مورا کامی/تبصرہ:ربیعہ سلیم مرزا

جو ہم سوچتے ہیں،یا لکھتے ہیں، وہ انہی خیالوں کی کاپی پیسٹنگ ہے جو اس سے پہلے سوچے جاچکے ہیں ۔ المیے اور خوشیاں ہر خطے کے سماجی رحجان کی وجہ سے مختلف تو ہو سکتے ہیں،مگر لکھنے والوں کے←  مزید پڑھیے

کتاب اسلامی شخصیت(جلد:دوم)۔۔رعنا خان رانا

وہ جو امن سے نوازا گیا/ تحفظ عطا کیا گیا (المُسْتَأْمِن) “مُسْتَأْمِن” وہ کہلاتا ہے جو سلامتی (امن) کا متلاشی ہے۔ یہ ایسا شخص ہے جوکسی دوسرے وطن یا دیارمیں سلامتی کے ساتھ داخل ہوتا ہے یعنی وہ جو دیار←  مزید پڑھیے

لایموت: ایک خود نوشت۔۔راشد شاز/مبصر:محمد ارشد

پروفیسر راشد  شاز کا شمار  ان روایت شکن مصنفین میں ہوتا ہے جو مشہور و مقبول ہیں  اور  متنازع و مطعون بھی۔ انہیں عام ڈگر پر چلنا قطعاً پسند نہیں۔ اپنی خود نوشت لایموت لکھتے ہوئے بھی شاز صاحب نے←  مزید پڑھیے

دنیا میری ہتھیلی پر۔۔تبصرہ/پروفیسر سخاوت حسین

" دنیا مری ہتھیلی پر" کا تہہ ِ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں ۔اور ظہور چوہان کا ہدیۂ تشکر کہ اُنہوں نے پہلے کی طرح اب بھی یاد رکھا اور اپنی نئی تخلیق سے نوازا←  مزید پڑھیے

“سکوت”کا شاعر “سکوت” کا نہیں ۔۔ششی کمار سنگھ

حسیات کا تنوع 'سکوت' میں واضح نظر آتا ہے۔ زندگی کے بیشتر پہلوؤں کو 'سکوت' میں مجتمع کردیا گیا ہے۔ نام نہاد ترقی کی اندھی دوڑ میں، پوری دنیا فطرت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اس نام نہاد ترقی کا خمیازہ جنگلات کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

دو کوزہ گر۔۔آغر ؔندیم سحر

دو کوزہ گر۔۔آغر ؔندیم سحر/ شمس العلما مولانا شبلی نعمانی فروری1883 سے اواخر1998 تک علی گڑھ کالج سے وابستہ رہے۔وہ اس تاریخی دانش گاہ میں عربی کے استاد اور طلبا کی ادبی تربیت کے لیے بنائی گئی مجلس ”لجنۃ الادب“کے نگران تھے←  مزید پڑھیے

کاکولیات۔۔سلیم مرزا

(کاکولیات/سلیم مرزا)میری فرینڈ لسٹ میں فوجی بھائی اتنے ہی ہیں جتنی میری زندگی میں خوشحالی۔مجھے اگر پتہ چل جائے کہ سرکار افسر ہیں تو میں ان کے سامنے جانے کی بجائے گھوڑے کے پیچھے چھپنے کو ترجیح دیتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

عجب فتنہ ہوا کا تھا۔۔گوتم حیات

پاکستان میں اردو اخبارات کے صف اول کے کالم نگاروں میں زاہدہ حنا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ آپ باقاعدگی سے گزشتہ 33 برسوں سے ہفتہ وار کالم لکھ رہی ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

ہماری یونیورسٹیاں اور پروفیسرز۔۔روبینہ شاہین

کوئی پچیس سال پہلے کی بات ہے کہ میٹرک پاس کرنے کی خوشی ایک طرف، میتھ سے جان چھوٹنے کی خوشی کا اپنا ہی مزہ تھا۔ دل میں ٹھان لی تھی کہ زندگی میں اس ناہنجار سبجیکٹ کو پلٹ کر←  مزید پڑھیے

علامہ صاحب کی یادیں(حصّہ اوّل)۔۔۔صفی سرحدی

جب سے علامہ صاحب جدا ہوئے ہیں، میں روز یہ سوچتا ہوں کہ ان سے جڑی یادوں کو تحریر کی شکل میں محفوظ کرلوں مگر جب بھی ان پر کچھ لکھنے کی کوشش کی تو گویا جیسے لفظوں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

جس نے ڈالی بُری نظر ڈالی/سائیں سُچّا کی کتاب “بھٰیڑی نزر” پر ایک تبصرہ۔۔۔شاہد اختر

زبانیں عام طور پر ارتقا کے طویل اور بتدریج مرحلہ وار اقدامات کے بعد کہیں جا کر اہم تبدیلیوں سے ہمکنار ہوتی ہیں۔ ان میں شعوری طور پر فیصلہ کُن تغیر کے امکانات کم ہی ہوتے ہیں۔ یا شاید میں←  مزید پڑھیے

میری ایک ہزار کتابیں۔۔محسن علی خان

سن ڈوکو (Tsundaku) ایک جاپانی ٹرم ہے۔ یہاں سن (Tsun)کا مفہومی مطلب، اکٹھی کرنا/حاصل کرنا/جمع کرنا، جبکہ ڈوکو (Daku) کا مفہومی مطلب ” پڑھنا ” ہے۔ اگر ہم اس کو ملا کر پڑھیں تو سن ڈوکو کی اصطلاح اس شخص←  مزید پڑھیے

رانجھا رانجھا کردی میں آپے رانجھا ہوئی۔۔طاہر علی بندیشہ

اردو ادب میں یہ اعزاز شکیل عادل زادہ اور مستنصر حسین تارڑ کے حصے میں آیا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں ہی بے پناہ چاہنے والے ، اُن کا خیر مقدم کرنے والے نصیب ہوئے مگر شکیل عادل زادہ←  مزید پڑھیے

کتبوں کے درمیان : تعارف و تبصرہ۔۔شمائلہ حسین

ڈاکٹر حمیرا اشفاق آج کل اسلامیہ انٹر نیشنل یونیورسٹی ، اسلام آباد کے شعبہ اردو کی سربراہ کے طور پر فرائض ادا کر رہی ہیں ۔ میں انہیں تب سے جانتی ہوں جب ہائی سکول کی کلاس ششم میں میرا←  مزید پڑھیے

نام نہاد مذہبیوں کے مذہبی جھگڑوں کا تماشا۔۔آصف وڑائچ

مذہبی اعتبار سے مقدس سمجھی جانے والی بعض شخصیات کے متعلق جب بھی کسی تاریخی واقعہ پر کوئی تکنیکی سوال پوچھا جاتا ہے یا ثبوت مانگا جاتا ہے تو طرفین کے مخالف دھڑوں سے کچھ ایسی آوازیں اٹھتی ہیں ۔۔”یہ←  مزید پڑھیے