پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 314 )

چالیسواں۔۔۔اے وسیم خٹک

آج تمھارا چالیسواں ہے یعنی کل سے تمھاری یادوں کا تسلسل رفتہ رفتہ کم ہوجائے گا پھر تم ہمیں خوشی کے لمحات عِیدین یا پھر خوشی تہواروں میں یاد آؤگے ۔ تمھارا ذکر ہوگا تو سب کی آنکھیں نم ہوجایا←  مزید پڑھیے

کلاشنکوف کے موجد کا آج 100 واں یوم پیدائش ہے۔۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کی مہلک ترین گن ایجاد کرنے والے شخص کا نام میخائل کلاشنکوف تھا جو 10 نومبر 1919 کو روس کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا ،مزے کی بات یہ شاعر بننا چاہتا تھا لیکن ملکی حالات اور رواج←  مزید پڑھیے

درزی۔۔۔عنبر عابر

تاریک کمرے پر سکوت طاری تھا اور جھاڑ جھنکار بالوں والا وہ ادھیڑ عمر شخص مسلسل اپنے کام میں مگن تھا۔گاہے گاہے وہ کھڑکی سے باہر نظر دوڑاتا جہاں شام کا ملگجا چھایا ہوا تھا اور تابڑ توڑ برسنے والی←  مزید پڑھیے

بونگیوں اور بڑھکوں کے مارے لوگ ۔۔۔حسن نثار

میں بخوبی سمجھتا ہوں کہ پری انڈسٹریل زمانے کیسے تھے، انڈسٹریل سوسائٹی کیسی ہوتی ہے؟ پوسٹ انڈسٹریل معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟ اور مجھے اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ ڈیجیٹل عہد انسانوں اور انسانی رشتوں کے ساتھ کیا کررہا←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کی وہ کہانی جس کو مبینہ طور پر حکومت کی تنقید کے الزام میں نصاب سے ہٹا دیا گیا۔۔۔

مشہور فکشن نویس کرشن چندر کی معروف طنزیہ کہانی جامن کا پیڑ کو آئی سی ایس ای کے ہندی نصاب سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ یہ فیصلہ بورڈ امتحانات سے صرف تین مہینے پہلے کیا←  مزید پڑھیے

جاگرز۔۔۔ یاسر جاپانی

آٹھویں کا بورڈ کا امتحان دیا تو پاس ہوگیا ۔ قریبی ہائی سکول میں نویں کلاس میں بھرتی ہوئے تو معلوم ہوا کہ نئے سکول میں یونیفارم کے ساتھ “ جوتے” بھی چاہیے  ہوتے ہیں۔ ہم سردی ہو یا گرمی←  مزید پڑھیے

دام ہم رنگِ زمیں ۔۔۔اطہر شہزاد

2018 کے الیکشن میں جمع تقسیم کی کچھ غلطیاں ہوگئی تھیں، بیلنس جس کی وجہ سے خراب نظر آتا تھا، اور اسی غلطی کوup to date کرنے، مزیدزیادہ اور باہر رہ جانے والی کچھ سیاسی قوتوں کو قافلہء بے نام←  مزید پڑھیے

عورتوں کا ریپ اور فرائض کی یکطرفہ تقسیم۔۔۔روبینہ شاہین

ہمارے  معاشرے میں ریپ کیسز پر بات کی جائے ، تو بہت سےسوال اٹھائے جاتے  ہیں۔۔۔ 1۔ کیا عورتوں کو  برقعے پہنائے جائیں؟ 2۔ کیا سادہ پاکستانی لباس عریانی چھپانے کو کافی نہیں؟ 3۔ کیا عورت ہی مرد کی جنسی←  مزید پڑھیے

تحریک نظام مصطفی سے تحریک آزادی مارچ تک۔۔بسم اللہ خان

تاریخ خود دوسری مرتبہ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔حقیقت میں بدقسمتی سے پاکستان کی تمام سیاسی مذہبی پارٹیاں عالمی سامراج کے مفادات کے لئے کسی نہ کسی شکل میں کردار ادا کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ سامراج کے مفادات←  مزید پڑھیے

مذہب بیزار اور روشن خیال لبرل۔۔۔امجد اسلام

وہ بھی ایک سوشل گروپ تھا، لیکن پورا گروپ تقریباً مذہب بیزاروں پر مشتمل تھا۔ مذہب بیزار.۔۔ وہی جو نماز پڑھتے نہیں، روزہ رکھنے کی ہمت نہیں جن میں، حج اور عمرہ ادا کرنے کے اہل تو ہیں  لیکن ادا←  مزید پڑھیے

نادرہ مہرنواز کا پہلا خط،اور ڈاکٹر خالد سہیل کا جواب

ڈاکٹر خالد سہیل صاحب ! یہ میرا پہلا اداس نامہ ہے۔ آپ کی طبیعت پر بار گزرے تو معذرت۔ میں نے آپ کی کتابFROM ISLAM TO SECULAR HUMANISMپڑھی اور بہت ٹھہر ٹھہر کے پڑھی۔ میں سُست رفتار پڑھنے والی نہیں←  مزید پڑھیے

دو ٹکے۔۔۔ایڈووکیٹ محمدعلی

پدرسری یعنی ہمارے معاشرے میں عموماً مرد ظالم ہوتا ہے اور خاتون مظلوم لیکن دونوں کو ہی کسی نہ کسی جگہ فائدہ یا لیوریج حاصل ہوتا ہے۔ شادی اور عائلی زندگی کی بات ہو تو مرد یوں مظلوم ہے کہ←  مزید پڑھیے

مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور ۔۔۔۔۔فلسفہ اقبال/ارسلان صادق

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلا کی اذان اور، مجاہد کی اذاں اور زیر بحث عنوان بالا میں جو شعر ہے وہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصنیف بال جبرائیل کی ایک نظم حال ومقام سے اخذ کیا←  مزید پڑھیے

لوگوں کی فلاح کا ادارہ اپنی فلاح کا متلاشی ہے۔۔۔عمران علی

آئین پاکستان نے صوبائی خود مختاری کو سب سے اوّلین حیثیت دی ہے، اور اسی کے پیشِ نظر آئین میں اٹھارہویں ترمیم کی بدولت صوبوں کو خودمختاری دی گئی، اس کا اصل مقصد یہ تھا کہ صوبے اپنے تمام تر←  مزید پڑھیے

کمزور سیاسی حکومتیں اور رشوت خوروں کی اجارہ داری۔۔بدر غالب

ایک مضبوط اور مستحکم سیاسی نظام حکومت کا مقصد ایک ایسے ریاستی ڈھانچے کا قیام ہوتا ہے جس میں جمہور اور شخصی آزادیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ایک پُرامن، خوشحال اور پُروقار نظامِ زندگی عوام الناس کی←  مزید پڑھیے

حرام جادی۔۔۔۔محمد حسن عسکری

دروازہ کی دھڑ دھڑ اور”کواڑ کھولو” کی مسلسل اور ضدی چیخیں اس کے دماغ میں اس طرح گونجیں جیسے گہرے تاریک کنوئیں میں ڈول کے گرنے کی طویل، گرجتی ہوئی آواز۔ اس کی پر خواب او نیم رضا مند آنکھیں←  مزید پڑھیے

دو مُلکی نظریہ اور گلگت بلتستان۔۔شیر علی انجم

5 اگست 2019 کو ہندوستان نے جموں کشمیر لداخ کو اپنا آئینی حصہ قرار دیکر ہندوستانی آئین میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے موجود شق آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو ختم کردیا.اس ایکشن کے بعد←  مزید پڑھیے

اگر وہ مستعفی ہو گیا تو؟۔۔۔سہیل وڑائچ

اُس نے مطالبہ مانتے ہوئے اگر واقعی استعفیٰ دے دیا تو ایک نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔ پورے 70سال کی تاریخ میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو مطالبہ مان کر یا غلطی تسلیم کر کے مستعفی ہوا ہو←  مزید پڑھیے

بندر، پنجرہ، کرنٹ اور آزادی۔۔۔حسن نثار

ہم کیسے لوگ ہیں اور ہماری ’’تعمیر‘‘میں استعمال ہونے والا میٹریل کیسا ہے ؟چلتی ٹرین جلتے جہنم میں تبدیل ہو گئی بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، مناظر بے شمار ٹی وی چینلز پر چلتے اور دیکھے گئے، اگلے←  مزید پڑھیے

صدقے جاواں مولانا۔۔۔جاوید چوہدری

آپ کو 2104ء اچھی طرح یاد ہو گا‘ عمران خان نے اپنے کزن علامہ طاہر القادری کے ساتھ وزیراعظم میاں نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار کی کرسی سے اتارنے‘ وزیراعظم کا استعفیٰ لینے اور نیا پاکستان بنانے←  مزید پڑھیے