ووٹ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

گلگت بلتستان میں فورتھ شیڈول کا غیرمنصفانہ استعمال اور عوامی خدشات۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین جیسا کہ آپ سب اس بات سے بخوبی آ گاہ ہیں کہ مملکت پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے خصوصی طور پر قوانین بنایا گیا  جس میں نیشنل ایکشن←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔سجاد ظہیر سولنگی

پاکستان میں ہمیشہ جمہوری نظام کو ڈی اسٹیبلائز کیا گیا ہے۔ برطانوی عہد سے لیے جانے والے قانون  جن کی بنیاد افسر شاہی کو تقویت دینا تھا۔ آج وہ اس سماجی میڈیا کے دور میں کھل کرسامنے آگیا ہے۔70 سال←  مزید پڑھیے

الیکشن دو ہزار اٹھارہ۔۔۔۔تجزیہ/اے وسیم خٹک

الیکشن 2018 میں اب کچھ ہی گھنٹے رہ گئے ہیں ـ ٹی وی پر تجزیہ نگاروں کے تجزیوں اور باہر ہر جگہ  نائی کی دکان ،قہوہ خانوں سمیت دکانوں ہر جگہ پر سو کالڈ تجزیہ نگاروں نے کان پکا دئیے←  مزید پڑھیے

حالتِ زار ایسی ہی رہے گی۔۔۔۔اظہر مشتاق

پاکستان میں عام انتخابات ایک دن کی دوری پر ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتوں او ر امیدواران نے اپنی انتخابی مہم ختم کر دی ہے ۔ ٹیلی ویژن کی سکرینوں اور دیگر ذرائع پر چلنے والی انتخابی مہم نہ صرف←  مزید پڑھیے

ووٹ کس کو دیں ۔۔۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

ہمارے ملک کے عوام کا  حال  یہ ہے کہ وہ ووٹ بھی پسند ناپسند کی بنیاد پر دیتے ہیں ، پورے ملک کی اگر مجموعی صورت حال دیکھی جائے تو پڑھے لکھوں کا حال بھی زیادہ اچھا نہیں ہے ،←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔کمیل اسدی

السلام علیکم۔ دوستو میں دانشور تو نہیں بس اہل دانش کی صحبت کا اثر ہے کہ کبھی کبھار کوئی پند و نصائح آپ کے گوش گزار دیتا ہوں۔ میں قلمکار یالکھاری بھی نہیں ہوں بس قومی زبان سے تعلق کو←  مزید پڑھیے

ووٹ گواہی ہے۔۔۔۔نجم ولی خان

ان انتخابات میں وہ بہت کچھ نہیں جس کی آئین کی بالادستی اور جمہوریت کا تسلسل چاہنے والوں کو تلاش ہوتی ہے مگررجائیت پسندوں کو کچھ نہ کچھ تو ایسا ملتا ہے جس کی تعریف ہو سکتی ہے،وہ یوں ہے←  مزید پڑھیے

وڈا ووٹ تےنکا ووٹ۔۔۔محمد عاشق

ویسے تو ہم اک جینیئس قوم ہیں لیکن نرم دل بھی بہت ہیں۔اتنے نرم دل کے اگر دو مختلف پارٹیز کے امیدوار دروازے پر آجائیں تو ہم دونوں کو راضی بھیجتے ہیں جیسے وڈا ووٹ شیر دا تے نکا ووٹ←  مزید پڑھیے

الیکشن کمپین ختم ہونے سے پہلے ایک آخری مشورہ سب کے لیے۔۔۔۔ہارون وزیر

اگر آپ کا ووٹ بنا ہوا ہے. اور آپ سمجھتے ہیں کہ تمام لیڈران، سب پارٹیاں انیس بیس کے فرق سے ایک جیسی ہیں. ووٹ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا. اس لئے آپ سوچ رہے ہیں کہ لائن←  مزید پڑھیے

باقی سب چھوڑو، بس فوج کو گالی دو۔۔۔۔آصف وڑائچ

میرے کچھ دوست کہتے ہیں کہ جس طرح ہم دن رات سوشل میڈیا پر فوج کو گالیاں اور کوسنے دیتے رہتے ہیں ایسے تم بھی دیا کرو. میں انہیں کہتا ہوں کہ اچھا چلو آپ کی بات مان لیتا ہوں←  مزید پڑھیے

میرا حلقہ پی کے چھتیس اور میرا انتخاب۔۔۔۔ جبران عباسی

 میں ایک دن کمپین پر نمبل گاوں میں پیپلز پارٹی کے صوبائی و قومی نشست کے امیدوار منظور ممتاز عباسی کے ساتھ رہا ، وہاں ایک دوسرے امیدوار کا بھائی جو خود بھی کمپین کے سلسلے میں آیا تھا اچانک←  مزید پڑھیے

وہ چار مسیحی ووٹ جنہوں نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا ۔۔۔۔۔سلمان طارق قریشی

اگرچہ پوٹھان جوزف جیسا نام ہمارے  لئے اجنبی ہے لیکن  وہ برصغیر کے ابتدائی عظیم صحافیوں میں شمار ہوتے تھے۔ وہ برطانوی راج کے شدید مخالف اور تحریک آزادی کے غیر متزلزل  سپاہیوں میں شامل تھے ۔ وہ اپنے ٹائپ←  مزید پڑھیے

الیکشن2018۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

دنیا کے ٹاپ ٹین کرپٹ لیڈرز میں نواز شریف کا نام بھی آتا ہے۔ کنگ سلمان بن عبد العزیز، مودوی، پیوٹن کے بعد نواز شریف پیسوں کی کمائی کے دھنی ہیں۔ نواز شریف  کے اثاثے کھربوں ڈالرزہیں۔ اگر دنیا کے←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 ہما کس کے سر بیٹھے گا۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

موجودہ دور میں ملک ایک خطرناک دوراہے پر کھڑا ہے جس میں ہر طرف ایک بے چینی کی فضا قائم ہے ملک بھر میں جو حالات ہیں اس کے ذمہ داروں کا کوئی پتہ نہیں چلتا کوئی اس کو اب←  مزید پڑھیے

کراچی کی کروٹ بدلتی سیاست ۔۔۔۔محمد ارشد قریشی

کراچی میں سیاست ہر  تیس چالیس  سال بعد کروٹ ضرور لیتی ہے  اور اس مرتبہ کراچی کی سیاست پھر کروٹ لینے کو تیار ہے ۔ کراچی کی تیزی سے بدلتی صورتحال میں بہت سی حیران کن تبدیلیاں مسلسل دیکھنے میں←  مزید پڑھیے

پنجاب جاگ اٹھا اور نیازی نے ایک بار پھر ہتھیار ڈال دیے۔۔۔۔ارشد بٹ

بلوچ انقلابی لیڈر شیر محمد مری مرحوم کہتے تھے پنجاب پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا حرم ہے۔ جب تک حرم کے اندر سے اسٹیبلشمنٹ کی چیرہ دستیوں کو للکارنے والے پیدا نہیں  ہوتے، جمہوری آزادیاں، سول بالادستی، چھوٹی قومیتوں کے حقوق، معاشی←  مزید پڑھیے

ضلع دیر: خواتین پر ووٹ کی پابندی سے خواتین امیدواروں تک۔۔۔رحم باچا

پولنگ ڈے اور انتخابی نتائج کو ابھی دیر ہے مگر کچھ اپ سیٹ ہمیں پہلے ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں، جی نہیں یہ اپ سیٹ کسی حلقے میں انتخابی نتیجے میں نظر نہیں آیا بلکہ خیبر پختونخوا کے انتخابی←  مزید پڑھیے

ووٹ ایک طاقت۔۔۔ اے وسیم خٹک

 میرا اور آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے اور اسی ووٹ کی وجہ سے ہمارے سیاست دان   عوام کو جھوٹے وعدوں پر ٹرخا کر ،سبز باغ دکھا کر ایوانوں میں پہنچ کر اپنی سوچوں میں غلطاں ہوکر اپنے خزانے←  مزید پڑھیے

بھوکے ننگے اور زندہ لاشوں کے ووٹ ۔۔۔ محمد ارشد قریشی

جوں جوں ملک میں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے، بہت سی تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ ایک جانب پنجاب کے سیاسی منظر نامے میں ہر روز کوئی تبدیلی رونما ہورہی ہے تو دوسری طرف کراچی کے سیاسی←  مزید پڑھیے

پنجاب کا انتخابی دنگل۔۔۔۔ٹی ایچ بلوچ/حصہ اول

: ٹی ایچ بلوچ پنجاب پاکستان کا آبادی، انسانی وسائل، زرعی اور صنعتی پیداوار کے لحاظ سے سب سے اہم اور بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی کل ملکی آبادی کے 62% کے قریب ہے۔ اس لئے قومی اسمبلی کی←  مزید پڑھیے