مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 44 )

پشتون تحفظ موومنٹ کے مطالبات کیوں مانے جائیں؟؟ ۔۔۔عدنان حسین شالیزئی

فروری 2018 کو محسود تحفظ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے جڑے گنتی کے  چند  ساتھیوں نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر سیاسی جدوجہد میں حقوق کے حصول تک ساتھ جینے اور مرنے کی قسم کھائی۔ پہلے پہل پی ٹی ایم کے←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 24۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

بس جب سے روانہ ہوئی ہے جمپ پہ جمپ لگ رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ ملک کب سیدھا ہو گا۔ کرپٹ سور کب سے ملک کو کھا رہے ہیں۔ یہ گیارہ بارہ کلومیٹر سڑک کا ٹوٹا اِن سے صحیح نہیں ہو رہا۔ بس ایسے←  مزید پڑھیے

مجبور بس ہوسٹس۔۔۔شہنیلا بیلگم والا

دو تین دن پہلے ایک وڈیو وائرل ہوئی  جس میں ایک کوچ سروس کی ہوسٹس کو ایک شخص بس سے اٹھا کر باہر پھینکنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔ وہ ہوسٹس ذلت اور بے بسی کی شدت کے احساس سے←  مزید پڑھیے

آ میڈے جانیاں! آ میڈے دیس وچ۔۔۔(سفرِ جوگی)اویس قرنی/قسط5

چوں چوں چوں چوں چاچا گھڑی پہ چوہا ناچا گھڑی نے ایک بجایا تو کامران نے ہمیں یاد دلایا ، کہ روہی کے سفر پر روانہ ہونا ہے۔ ہم نے چاہا کہ ساجدسئیں بھی ہمارے ہمسفر ہوں۔ ہمارا خیال تھا←  مزید پڑھیے

عورت کا اپنا گھر۔۔۔راحیلہ خان

چوتھی منزل تک پہنچتے پہنچتے میری بری حالت ہو گئی  ۔ایک سیڑھی بھی نہ  چڑھی جا رہی تھی وہیں سے ہنستے ہوئے آواز لگائی ۔۔۔لے جاؤ کوئی مجھے ۔ انکو خبر تو پہلےسےتھی کہ ناشتے پر پہنچے گے۔ اتنے طویل←  مزید پڑھیے

بنا ہے شہ کا مصاحب ، پھرے ہے اتراتا۔۔۔(سفرِ جوگی) اویس قرنی/قسط4

گوگل نقشہ کی مدد سے منزلوں کا تعین اور سفری دورانیے کا تخمینہ لگا کر یہ طے ہوا کہ اگر ہم صبح سات بجے دھنوٹ سے نکلیں تو مملکتِ رحیم یار خان کی حدود پار کرکے زیادہ سے زیادہ ساڑھے←  مزید پڑھیے

سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ہوا کالا سونا یا ایک سراب۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن (او جی ڈی سی) کی طرف سے پری میچور خبروں اور ان پر وزیر اعظم عمران خاں کے خوش فہمیانہ ردعمل کی وجہ سے  تقریباًًً پوری قوم کی آنکھیں کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر←  مزید پڑھیے

مہمان۔۔۔مرزا مدثر نواز

حضرت معروف کرخیؒ کے گھر جو بھی آتا ‘آپ اس کی خدمت ایک خادم کی طرح کرتے۔ ایک دن ایسا مہمان آیا جو قریب المرگ تھا‘ اس کی جان معلوم نہیں کہاں اٹکی ہوئی تھی‘ رات کو وہ خود سویا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم بھٹو کی زندگی کے آخری کچھ دن ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

لاہور ہائی کورٹ جنرل ضیاء کی ایماء پر پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احمد قصوری کے مقدمہ قتل میں واقعاتی شہادتوں کو توڑ مروڑ کر سزائے موت سنا چکی تھی۔ اس غیر منصفانہ←  مزید پڑھیے

چھ کروڑ سال۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

کچھ عرصہ قبل راقم کینیا میں دریافت ہونے والے تیس لاکھ سال سے زائد پرانے کھوپڑی کے فوسل متعلق جاننے کی کوشش کر رہا تھا۔ یقیناً یہ فوسل ایک بار پھر انسانیت کے پیچیدہ ارتقاء کا ثبوت ہے۔ آج سے←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کی پسندیدہ لاشیں۔۔۔رمشاتبسم

“خدا کے لوگوں نے میرے لوگوں کا خون پی کر نجات پائی” (جون ایلیاء) ایک مشہور ڈائیلاگ ہے”سیاست تو لاشوں پہ ہی ہوتی ہے”  سیاست میں کوئی خونی یا انسانی رشتہ نہیں ہوتا ۔صرف ایک رشتہ  ہے اور وہ  رشتہ←  مزید پڑھیے

گلابو۔۔۔شجاعت بشیر عباسی/قسط2

اسے پچھلے دنوں چوہدری نیاز سے ملاقات یاد آگئی چوہدری نیاز نے بھی اس علاقے کی محرومیوں کا کھل کر  ذکر کیا اور اس پسماندگی کا  ذمہ دار ملک افضل کو ٹھہرایا تھا۔ موسم آج بے حد خوشگوار تھا وہ←  مزید پڑھیے

غیرت۔۔۔محمد خان چوہدری/افسانہ

نمبردار قادر بخش کا دادا خدا بخش گاؤں کا بڑا زمیندار تھا، سو بیگھے مزروعہ ملکیت کے علاوہ شاملات ملا کے وہ تین سو بیگھے زمین کا مالک تھا۔انگریزوں کے وقت فوج میں بھرتی ہوا، اور پاکستان بننے کے ایک←  مزید پڑھیے

مولا جٹ۔۔۔رانا لیاقت خاں

کچھ سال پہلے رانا صابر علاقے کی ایک مسجد میں یہ کہہ کر نماز جمعہ کیلئے لے گیا کہ ہماری مسجد میں ایک شعلہ بیاں خطیب آیا ہے، بہتر ہے کہ آپ بھی اُن سے کچھ سیکھ لیں ۔ علم←  مزید پڑھیے

شام، امن سے جنگ تک/ دمشق کا پاکستانی سکول اور المرجع یا شہدا چوک/سلمٰی اعوان۔۔قسط3

ٹیکسی کے لئے تھوڑاسا بھاؤ تاؤ کرنا پڑا۔ تاہم لوٹنے کا رحجان نظر نہیں آیا۔ تقاضا اُس نے تین سولیرا کاکیا ۔ میں نے کچھ کمی کا کہا تو ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں بولا۔ ’’ شہرکا شمالی حصّہ ابراہیم حنانو←  مزید پڑھیے

دلِ زار کی حالت۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میرے دادا مرحوم نے اپنے عہد کے بڑے استادوں کو پڑھا اور سنا تھا اِس لیے اُن کے استدلال میں معروضی تنقید بدرجہ اتم موجود تھی۔ مجھے وہ ایک مرتبہ سیکھا رہے تھے کہ کوئی بھی کام کرنے سے قبل←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کی جدلیات۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

بروکٹن امریکہ کا شہر ہے جہاں امریکی سینٹ کے لیے خاتون امیدوار الزبتھ وارن نے الیکشن کی مہم جاری کی تھی۔الیزبتھ وارن وہاں سے کامیاب ہو کر سینٹ کی رکن بھی بن گئی تھیں، وہ معیشت کی پروفیسر بھی ہیں←  مزید پڑھیے

دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے(سفریاتِ جوگی)۔۔۔۔اویس قرنی/حصہ دوم

اس زمانے میں گاؤں ابھی واپڈا کی مہربانیوں سے محفوظ تھے۔ گاؤں کے اکثر ویلے بندے ٹائم پاس کی غرض سے کبوتر ، کتے ، مرغے پالتے تھے ، جبکہ اس خاکسار نے ایک عدد ریڈیو پال لیا۔ میرا پالتو←  مزید پڑھیے

قرون وسطی کا شہر”Avila”۔۔۔۔۔عمیر فاروق

گالیسیا سے نیچے جنوب میں وسطی سپین پہ ڈھلتے ہوئے ہلکا ہلکا منظرنامہ بدلتا جاتا ہے۔ گالیسیا کی سرسبز پہاڑیوں کی جگہ کاستیا لیون کی نیم خشک میدانی سطح مرتفع لیتی جاتی ہے۔ جہاں رنگ بھورے، خاکستری یا سنہری ہیں←  مزید پڑھیے

سندھ کے صوفیوں کو سمجھو۔۔۔۔محمد داؤد خان

وہ لطیف کے دیس سے آئے ہیں اور ان کے کانوں میں بھی وہی صدا گونج رہی ہے جو لطیف بہت سا علم دیکھ کر اس علمی بحث کو ختم کرنے کو استعمال کیا کرتا تھا۔ ادی آؤن ان جانڑ←  مزید پڑھیے