مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 43 )

ایسے کیسے چلے گا؟

حکومت بنانے کے لیے اگر کمپرومائز کیے جا سکتے ہیں تو حکومت چلانے کے لیے کیوں نہیں کیے جا سکتے؟ حکومت بنانے کے لیے تو ہم سب نے دیکھا کہ اصولوں پر کمپرومائز کیا گیا، حکومت چلانے کے لیے تو←  مزید پڑھیے

مَرد کھانے والی عورتیں۔۔۔۔رمشا تبسم

” سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں “۔۔۔۔۔ اس جملے میں کس قدر حقارت نفرت غصہ ہے یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ کسی ایک عورت کے ساتھ کوئی سانحہ ہو جائے تو تمام عورتیں سارے مردوں کو ایک صف میں←  مزید پڑھیے

بلبل ہند۔۔۔شکور پٹھان

مجھے نجانے کس حکیم نے لکھنے کا مشورہ دیا تھا اور اگر لکھنے کا ایسا ہی ہو کا تھا تو اپنی اوقات میں رہ کر لکھتا۔کچھ دوستوں کا یہ بھی خیال ہے کہ بھلا ایسے لوگوں کے بارے میں لکھنے←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ کی حالیہ تقریر کا جائزہ۔۔۔ خالد داؤد خان

کل شمالی وزیرستان میں پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کے پاکستانی رکن جناب محسن جاویدداوڑ نے افغانستان کے حقوق کے حوالے سے جلالی تقریر  کی۔ حکم صادر فرمایا کہ ہم چونکہ اس خطے کی تمام پشتون آبادی کےسرکردہ رہنماء ڈکلئیر←  مزید پڑھیے

احتساب اور سیاسی نظام۔۔۔داؤد ظفر ندیم

احتساب کے نام پر پاکستان میں نیب اس دور میں جس طرح فعال اور متحرک ہوا ہے ماضی میں اس کی کوئی ایسی مثال نہیں ملتی اگرچہ نواز شریف کے 1999کے دور میں احتساب کمیشن نے سیف الرحمان کی زیر←  مزید پڑھیے

سیف السلام با گردن اسلام۔۔۔۔۔امیر تیمور/ایم کاشف

موجود ہ دنیا کا تیسرا بڑا فاتح، دو کروڑ بیس لاکھ مربع کلومیٹر علاقے کا فاتح، تیمور ( ترکی زبان میں لوہا) 9 اپریل 1336 کو کیش، موجود سمرقند ازبکستان میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ چغتائی خانیت (سلطنت) میں←  مزید پڑھیے

روہی کے داتا گنج بخش۔۔۔(سفرِ جوگی)اویس قرنی۔۔۔قسط8

بنیادی طور پر سلوک و احسان کو جانے والے تین راستے ہیں۔ ایک راستہ معروف ہے ، اس میں زیادہ پیچیدگیاں ، اور خطرات بھی نہیں ہیں ، اس لیے روز اول سے یہ زیادہ مستعمل ہے۔ اس راستے پر←  مزید پڑھیے

خودکش حملہ آور کیا بڑبڑارہا تھا ؟؟۔۔۔۔صاحبزادہ عتیق الرحمن

سنہ 2026 اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد کے پنج ستارہ ہوٹل میں وزیر مملکت برائے داخلہ کے بھتیجے کی شادی کی تقریب تھی یہ وزیر بڑھکیں مارنے اور مذہبی ہونے کا تاثر دینے میں مشہور تھے۔ وزیر اعظم اپنے انگلینڈ←  مزید پڑھیے

عہد جدید کے بہزاد کا”کارخانہ”۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کیا آپ جانتے ہیں کہ گلہریوں کا مصوری سے گہرا تعلق ہے‘ اگر خدانخواستہ گلہریاں نہ ہوتیں تو ایک مخصوص قسم کی مصوری بھی نہ ہوتی۔ اور مصوری کا لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس سے گہرا تعلق ہے۔ یوں←  مزید پڑھیے

طلباءِ مدارسِ دینیہ اورفکرِ معاشِ روزینہ و زنانِ شبینہ ۔۔۔۔شاد مردانوی/حصہ اوّل

ملک کے طول و عرض میں پھیلے درس نظامی کے سینکڑوں مدارس سے ہزاروں طلبا اپنی پڑھائیاں مکمل کرکے عملی زندگی میں قدم رکھ رہے ہیں اور ان کا یہ زعمِ باطل جو اساتذہ کرام نے ان کو دیا ہے←  مزید پڑھیے

” ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا “۔۔۔محمد فیاض حسرت

یہ غالب فرما گئے کہ ” ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا ” سوچتا ہوں غم سے میں کیوں بے حس نہیں ہوتا ۔بے حس ہوا ہوتا تو مجھے کیا غم ہوتا←  مزید پڑھیے

مشال۔۔۔۔عدنان حسین شالیزئی

زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیم بجھ جاؤنگا مگر صبح تو کرجاؤں گا۔۔ مشال کے ریاستی قتل کو ایک سال ہونے کو ہے ۔ لفظ ریاستی قتل لکھنا کئیوں کو بے جا محسوس ہوگا ، لیکن میرے کہنے کا←  مزید پڑھیے

کوہ نور ہیرا اور ننگے دادا ۔۔۔ علی اختر

میرے بچپن کے زمانے میں ایک فیملی ہمارے علاقے میں ایک اچھی ، بڑی بلڈنگ خرید کر شفٹ ہوئی ۔ ماں ، باپ دو بیٹے اور ایک بوڑھے سے لحیم شحیم چھ فٹ کے دادا جی۔ باپ کوئی کاروبار کرتا←  مزید پڑھیے

دہشت گردی ختم نہیں ہوگی۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

مجھے یاد ہے کہ کوئٹہ میں وکلاء کے دھماکے میں قتل عام کے بعد نواز شریف نے بلوچستان میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ’’دہشت گردی میں ملوث مذہبی تنظیموں اور مدارس کی نشاندہی ہونی←  مزید پڑھیے

یہ لاشِ بے کفن ، اسدؔ خستہ جاں کی ہے۔۔۔(سفرِ جوگی)اویس قرنی۔۔۔قسط7

ازمنہِ قدیم سے دور مار بارودی اسلحے کی ایجاد تک ، قلعے اپنی مضبوط اور بھاری بھرکم فصیلوں کے دم سے حکمرانوں اور کسی حد تک عوام کے تحفظ کی ضمانت رہے ہیں۔سلطنتوں کی مضبوطی ان کے مضبوط اور ناقابلِ←  مزید پڑھیے

افسوس۔۔ہم اب بم دھماکوں کے بھی عادی ہیں۔۔۔۔رمشا تبسم

ایک  ز مانہ تھا کہ  دہشت گردی قتل و غارت عام نہیں تھی۔کوئی واقعہ ہو جاتا تو کئی  کئی  دن ہر شخص خوف و ہراس میں مبتلا رہنے کے ساتھ ساتھ  افسردہ بھی رہتا۔مجھے یاد ہے بچپن میں پی۔ٹی۔وی پر←  مزید پڑھیے

چکن گونیا اور اسکا علاج۔۔۔۔بشیر احمد/ہیلتھ بلاگ

پس منظر چکن گنیا کی بیماری سب سے پہلے۱۹۵۲ میں افریقہ میں دریافت ہوئی۔افریقہ میں اس کی دریافت کے بعد یہ بیماری دنیا کے بہت سارے ملکوں میں پھیل گئی۔اب ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً ۴۰ سے زیادہ ممالک←  مزید پڑھیے

ناآسُودہ آسودگی”دل خراش”۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

بچے ، خواتین اور کمزور دل احباب اسے مت پڑھیں! ابا میں ہوں تیری بیٹی مقدس، دیکھ گور کن چاچا تیری قبر بھول گیا پر میں نہیں ، کوئی  بات نہیں  رات ہے اندھیرا ہے، اچھا ابا میں جا رہی←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی صاحب کا” مہنگا خدا”۔۔۔۔فراست محمود

سید مبشر زیدی صاحب کی “مہنگی اور قیمتی” تحریر “مہنگا خدا” ایک بار پھر نظروں میں آ گئی اور پڑھے بنا نہیں رہا جا سکا۔”سو لفظوں کی کہانی” کے خالق مبشر زیدی اپنے اس عظیم شاہکار “سو لفظوں کی کہانی←  مزید پڑھیے

شام ,امن سے جنگ تک/سلمٰی اعوان۔۔۔۔قسط4

دمشق جسے رومن شہنشاہ جولین Julian نے مشرق کی آنکھ کہا۔ تین ہزار قبل مسیح کا یہ شہر جو دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ کبھی یونانیوں،کبھی رومیوں،کبھی بازنطینیوں کا مرکز نگاہ۔ دریائے برادہBarada کا عرب دنیا←  مزید پڑھیے