مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 96 )

فلاپ مگر بہترین فلمیں۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندی سینما کے سپراسٹار عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا” کے حوالے سے خبر گرم ہے کہ یہ باکس آفس پر فلاپ ہونے جارہی ہے ـ میں نے یہ فلم تاحال نہیں دیکھی، شاید بری ہو یا ممکن ہے←  مزید پڑھیے

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ظاہر کردی گئی

امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ نیویارک پولیس کے مطابق ملعون سلمان رشدی پر ہادی ماتر نے چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 24 برس←  مزید پڑھیے

یوم آزادی:بابر اعظم، ارشد ندیم اور نوح دستگیر سمیت کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق یوم آزادی پر جن افراد کو مختلف سول ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا ہے ان←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب میں قائداعظم محمد علی جناح کے تاریخی پورٹریٹ کی رونمائی کی گئی۔ قائد اعظم کے تاریخی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو متعلقہ حکام نے راول چوک فلائی اوور منصوبے سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ وزیر←  مزید پڑھیے

16 اگست سے مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ پنجاب میں آئندہ دنوں میں مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی اور اشرافیہ۔۔زین سہیل وارثی

مورخہ 14 اگست 2022ء کو الحمداللہ مملکت خداداد پاکستان اپنی آزادی کی پلاٹینم جوبلی منا رہا ہے۔ پاکستان کو بنے 75 سال گزر گئے اس دوران مملکت اور ریاست کے معاملات وہی ہیں جو 1947ء میں تھے۔جمہوریت کی وہی گھسی←  مزید پڑھیے

طلاق کے بعد۔۔ثاقب لقمان قریشی

آج سے بیس تیس برس قبل طلاق کا لفظ کم ہی سننے کو ملتا تھا۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے ایسی کسی عورت کا نام بھی سنا ہو جسے طلاق ہوئی ہو۔ اسکی وجہ شاید یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

شیطانی آیات ، سلمان رشدی اور جنرل حمید گل: چند تاریخی نکات/تحریر-رشید یوسفزئی

شیطانی آیات Satanic Verses بین الاقوامی شہرت یافتہ اشاعتی ادارے پینگوئن نے شائع کیا۔ حسن اتفاق یا سوئے اتفاق یہ کہ اسی دوران اسی ادارے نے بے نظیر بھٹو  کی کتاب" دختر َمشرق" Daughter of the East بھی شائع کی۔←  مزید پڑھیے

آزادی کے بغیر جشن آزادی۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ہم 75واں یوم آزادی ایک ایسے وقت میں منا رہے ہیں۔ جب وطن عزیز تاریخ کے بد ترین سیاسی اور معاشی بحران سے دوچار ہے۔ ہر گزرتے دن کا سورج ایک نئی آس اور امید کے ساتھ طلوع ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق پیر15اگست کو کیس کی سماعت کریں←  مزید پڑھیے

عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے شاندانہ گلزار، روحیلہ حامد اور مہوش علی میدان←  مزید پڑھیے

بدن (88) ۔ خواتین و حضرات/وہاراامباکر

کئی بار کہا جاتا ہے کہ مرد اور خاتون میں جینیاتی فرق اس سے زیادہ ہیں جتنے انسان اور چمپینزی میں ہیں۔ سخت ریاضی کے حساب سے یہ بات درست ہے۔ مرد اور خاتون کے درمیان 1.8 فیصد جین کا←  مزید پڑھیے

جائیداد: تقسیم ہندوستان کا ایک دلچسپ ورق/مترجم -فرزانہ افضل

‎ یہ مضمون سن سنتالیس میں لائف میگزین میں چھپا تھا۔جسے مصنف  روبرٹ نیویلی(Rober Neville)نے تقسیم املاک(Houses Devivded) کے عنوان کے تحت  لکھا، ۔اب اس مضمون کو  معروف صحافی مبشر زیدی نے دریافت کیا   ہے۔ تقسیم کے 75برس  مکمل ہونے←  مزید پڑھیے

سخت محنت دماغ پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟-مترجم /ارم یوسف 

یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کہ ایک دن کی شدید سوچ کے بعد بالکل مٹ جانے کا احساس ہو، چاہے وہ منصوبہ بندی ہو، منظم  طریقے سے کیا جانیوالا   کوئی اور ذہنی کام کر رہا ہو جس کے لیے←  مزید پڑھیے

منٹو کا صفیہ سے رشتہ۔۔محمود الحسن

سعادت حسن منٹو کی والدہ بمبئی میں انھیں غلیظ کھولی میں رہتے دیکھ کر خاصی آزردہ ہوئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے بیٹے سے پوچھا: ”سعادت، تم زیادہ کیوں نہیں کماتے؟“ اس سوال پر سعادت مند بیٹے←  مزید پڑھیے

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی اور قیدیوں←  مزید پڑھیے

کراچی:این اے246لیاری کاضمنی انتخاب، عمران خان کےکاغذ ات نامزدگی جمع

کراچی:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار بننے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔ سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے چیئرمین پی←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، ریکارڈ طلب

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو خط ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کو لکھے گئے←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے یومِ آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ پاکستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ نے ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔ پاک فضائیہ کی←  مزید پڑھیے