مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 95 )

وادی نیلم : رتی گلی جھیل پر پھنسے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفرآباد: وادی نیلم میں واقع رتی گلی جھیل پر پھنسے ہوئے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کے ترجمان کے  مطابق  تمام ریسکیو کیے جانے والے سیاحوں کے رہنے اور کھانے پینے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے، پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات علاقائی امور و استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر روسی صدر نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کو←  مزید پڑھیے

شہباز گِل جسمانی ریمانڈ کیس: ملزم نے ادارے کے اندر بغاوت کرانے کی کوشش کی، پراسیکیوٹر

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر اپیل پر سماعت جاری، اسلام آباد کی مقامی عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری سماعت کر رہی ہیں۔ عدالت میں دلائل پیش کرتے ہوئے پراسیکیوٹر رضوان عباسی کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

شہباز گل مبینہ تشدد پرجیل اسپتال منتقل، جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی تبدیل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو مبینہ تشدد کی اطلاعات پر جیل اسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے راولپنڈی جیل کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی کا تبادلہ کر دیا۔ ڈان اخبار کی←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار کا حق اب کیوں یاد آیا؟۔۔یاسر پیرزادہ

ایک سوال بہت زور وشور سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ آزادی اظہار کی حمایت کرتےہیں اور اگر کرتے ہیں تو کیا آپ اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اِس آزادی کا حق استعمال کرنے کی پاداش←  مزید پڑھیے

شہیدِ جمہوریت کے ہاتھوں جمہوریت کی شہادت۔۔محمد جنید اسماعیل

ذوالفقار علی بھٹو صاحب نے 20 دسمبر 1971ء کو صدرِ پاکستان اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا حلف اٹھایا۔بھٹو صاحب ملکی تاریخ کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے اور اب تک کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہی←  مزید پڑھیے

نچلے اور متوسط طبقے کی ختم ہوتی اُمید۔۔نصرت جاوید

گزشتہ چند دنوں سے ہمیں امید دلائی جارہی تھی کہ معاملات” اچھے وقت” کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بنیادی وجہ مذکورہ امید کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل بہتر ہورہی قدر تھی۔ چند ہی ہفتے قبل←  مزید پڑھیے

غربت کے خلاف با ہدف مشن اور کامیابیاں۔۔زبیر بشیر

غربت کا عفریت بنی نوع  انسان کو اس کے کرّہ ارض پر ظہور ہی سے ڈراتا چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں ،دنیا کے ہر خطے میں غربت کے خلاف جدوجہد کی گئی ہے۔ عہد ِ حاضر یعنی دوسری عالمی جنگ کے بعد  تشکیل پانے والی جدید دنیا میں ریاستوں کو درپیش چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج غربت کے خلاف جنگ ہے←  مزید پڑھیے

قانون سازی کے دوزاویے۔۔ قادر خان یوسف زئی

مشاہدہ کریں تو قریباََ دنیا کی ہر قوم کسی نہ کسی حوالے سے متنوع الجھنوں میں گھری نظر آتی ہے مگر اپنی اپنی جگہ اپنی بساط اور حکمت عملی سے اس کے حل کرنے کے لئے کوشاں بھی۔ کہیں انفرادی←  مزید پڑھیے

بدن (90) ۔ زچہ/وہاراامباکر

حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قابلِ اعتبار←  مزید پڑھیے

زندگی کے دور۔۔ظفر اقبال وٹو

وہ دونوں باپ بیٹا راستے میں ٹرین میں سوار ہوئے تھے۔ باپ کھڑکی کے ساتھ خالی سیٹ پر جاکر خاموشی سے بیٹھ گیا اور باہر دیکھنے لگا، جب کہ تین چار سال کا بچہ اس کے ساتھ والی سیٹ بیٹھ←  مزید پڑھیے

باجا پاکستان کا پاپولر لیڈر بن چکا ہے۔۔محمد اسد شاہ

ڈاکٹر میرا بچپن کا دوست ، اور برطانیہ میں مقیم ہے ,اللّہ نے اسے بہت خوبیوں سے نوازا ہے ، ڈاکٹر بننے کے بعد اس نے چند ہی سال پاکستان میں گزارے ، اور پھر جلد ہی وہ برطانیہ چلا←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ملاقات کی۔ پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی ترقی←  مزید پڑھیے

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیاگیا

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیا گیا۔ فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق دریا راوی←  مزید پڑھیے

بدن (89) ۔ دو خلیے/وہاراامباکر

انسان کی ابتدا دو خلیوں سے ہوتی ہے۔ ایک والد کی طرف سے نطفہ۔ دوسرا والدہ کی طرف بیضہ۔ بیضے کا سائز سو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جب یہ ملتے ہیں تو بیضہ اپنے ننھے سے دوست کو خوش آمدید←  مزید پڑھیے

دوسروں کے بارے رائے قائم کرنے کا شوق۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

ہم سب دوسروں کے متعلق ایک رائے رکھتے ہوتے ہیں اور اس پر پختگی سے قائم بھی ہوتے ہیں۔ ہم دوسروں کا محاسبہ بھی شوق سے کرنا چاہتے ہوتے ہیں۔ لیکن اپنی ذات اور اس کی خامیوں کو بھول جاتے←  مزید پڑھیے

پون صدی کی کہانی ۔۔آغر ندیم سحرؔ

تقسیمِ ہند وستان اور تشکیلِ پاکستان کو ۷۵ برس بیت گئے‘یہ ۷۵ برس کا سفر کٹھن بھی تھا اور حیران کن بھی۔کٹھن اس لیے کہ ہمیں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہونے کے لیے ایک جنگ لڑنا پڑی‘معاشی←  مزید پڑھیے

ہماری قومی ترجیحات۔۔عطا اللہ جان

سیاست پر کچھ لکھنا اور اس پر دوستوں کے ساتھ بحث کرنا،مَیں وقت کا زیاں  سمجھتا ہوں، میں ہر محفل میں اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرتا ہوں  کچھ سیکھنے کی غرض سے، لیکن سیاسی محفل سے میں فوراً کنارہ کشی←  مزید پڑھیے

شاہ عنایت شہید دنیا کے پہلے سوشلسٹ صوفی۔۔اختر بلوچ

صوفی شاہ عنایت شہید المعروف جھوک شریف والے کو بجا طور پر دنیا کا پہلا کمیونسٹ یا سوشلسٹ صوفی قرار دیا جاسکتا ہے۔ شاہ عنایت نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے حکمران طبقوں سے کسی قسم کی بھی مفاہمتی←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی یا یومِ قربانی؟۔۔سید مصعب غزنوی

آئیے اب اگر ہمیں پاں پاں، ٹھا ٹھا اور بے جا سیاسی بیانات سے فرصت مل گئی ہو تو یوم آزادی پر ان کو بھی چند لمحات کے لیے یاد کرلیتے ہیں جن کی عصمت، عزت اور جان کی قربانی←  مزید پڑھیے