• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وادی نیلم : رتی گلی جھیل پر پھنسے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

وادی نیلم : رتی گلی جھیل پر پھنسے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفرآباد: وادی نیلم میں واقع رتی گلی جھیل پر پھنسے ہوئے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کے ترجمان کے  مطابق  تمام ریسکیو کیے جانے والے سیاحوں کے رہنے اور کھانے پینے کا بندوبست کردیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کے مطابق کلاوڈ برسٹ کے باعث متاثر ہونے والے گھروں کے مکینوں کو بھی متبادل جگہ پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور ایس پی وادی نیلم ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply