مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 74 )

گرد شِ پیہم/ڈاکٹر مسرت امین

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہونے کے  باوجود اپنے منفرد محلِ وقوع اور معدنی وسائل کی وجہ سے بلوچستان پاکستان کے جغرافیے میں ریڑھ کی ہڈی←  مزید پڑھیے

سیاست میں انتہا پسندی کے رجحانات /قادر خان یوسف زئی

مذہبی انتہا پسندی ایک ایسا رجحان ہے جو مذہب کے جھنڈے تلے اُبھر کر سامنے آیا، جس کا مقصد تھیو کریسی کی بحالی اور ایک انتہا پسند مذہبی ریاست کا قیام ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے مذہبی←  مزید پڑھیے

ساورکر پر پھر اٹھے سوالات/ابھے کمار

جیسے ہی یہ خبر آئی کہ رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے منصب پر فائز ہو ئے ہیں، ویسے ہی بھگوا طاقتوں نے ان کے تعلقات کو ہندو نژاد سے منسوب کر کے دکھانا شروع کردیا ۔ ۲۶ اکتوبر←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی میڈیا قابل دفاع ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سماج ایک نامیاتی یعنی زندہ اگائی ہے ، متحرک ، ترقی پسند اور انسان دوست سماج ہوگا تو اس کا اظہار سماجی ، سیاسی ، معاشی اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں ہوگا کیونکہ ایسا سماج پیداواری تخلیق اور←  مزید پڑھیے

ریمپ اور قابل رسائی باتھ روم معذور افراد کی اہم ترین ضرورت/ثاقب لقمان قریشی

معذور شخص جب بیمار ہو جاتا ہے تو اسے ہسپتال جانے کیلئے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ ہمارے ہسپتالوں میں کس قدر رسائی کا فقدان پایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے چند روز قبل  میری ایک تحریر شائع←  مزید پڑھیے

ویٹ اینڈ واچ/چوہدری عامر عباس

اپنی حالیہ تقریر میں عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ وہیں سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جہاں سے انھوں نے چھوڑا تھا۔ گزشتہ دنوں وزیر آباد کے علاقے میں لانگ مارچ شرکا اور عمران خان پر فائرنگ ہوئی←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط1/انجینئر ظفر اقبال وٹو

( ریاست غرب دارفور کے خانہ جنگی والے علاقے کے سفر کی روئیداد) مارس لینڈ کا جہاز “الجنینہ “ کی ائیرپورٹ نما پختہ پٹی پر اُترنے کے لئے فضا میں منڈلا رہا تھا اور اب تک کوئی چھ سات چکر←  مزید پڑھیے

مجھے آہ و فغان ِ نیم شب کا پھر پیام آیا /قادر خان یوسف زئی

سیاسی جماعتوں کے پاس کوئی ایسا مثبت پروگرام نہیں جس سے ظاہر ہو کہ ملک میں مہنگائی اور بحرانوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ روش کے مطابق ہر نئی آنے والی حکومت اپوزیشن کو قصور وار ٹھہراتی ہے اور جب اپوزیشن←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سر زمین پر نظر نہیں آئیں / گل بخشالوی

عمران خان پر حملہ لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹوپر حملے سے مختلف نہیں تھا۔ منصوبہ ساز کے   منصوبے کے مطابق   سامنے دو حملہ آور ہوتے ہیں۔ ایک برائے نام سہولت کارہوتا ہے جسے کوئی بھی وجہ دے کر بھڑکایا←  مزید پڑھیے

ہنگامہ آرائی کی سیاست میں کسی کا بھلا نہیں /پروفیسر رفعت مظہر

جمعرات 3 نومبر کی شام جب تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ وزیرآباد کی طرف رواں دواں تھا تو عمران خاں کے کنٹینر پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور عمران خاں سمیت 13 افراد←  مزید پڑھیے

فلسفہء وحدت, مخرج و عملِ اخراج/خنجر عظیم آبادی

اپنے حجرے میں پڑا حالتِ بے دماغی میں, خوابِ فنا کی وادیوں میں پھسلنے کو ہوا۔خوش جمال پریاں اپنے نازک رنگین پروں کی پھریریوں سے نورِ جمال بکھیرتی جاتیں۔ پُرکیف تھی صدا, عجب چتون تھی, غضب تھی ادا، لیکن وائے←  مزید پڑھیے

پاکستان آگے بڑھے گا/نجم ولی خان

یہ خدشات میرے ذہن میں موجود تھے کہ اگر عمران خان کو اقتدار نہ ملا تو وہ پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے۔ ان کے حامیوں کے نزدیک پاکستان عمران خان کے اقتدار سے مشروط ہے۔ میں وہ جذباتی باتیں←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں شیڈیولڈ بلدیاتی الیکشن کے موضوع پر سی پی ڈی آر کے کراس پارٹی ڈائیلاگ/قمر رحیم

آزادکشمیر میں آخری بلدیاتی الیکشن 1991ء میں ہوئے۔ پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔پیپلزپارٹی کی حکومت (2011ء تا2016ء)نے الیکشن کے انعقاد کا وعدہ کیا مگر وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔خواجہ فاروق حیدر صاحب کی قیادت میں ن←  مزید پڑھیے

کیڑے مکوڑے/آصف جمیل

جلسے، جلوس، دھرنا  اور ہڑتال کروانے والے سیاست دان یا مسلح جدوجہد چلانے والے عناصر ان میں ایک چیز مشترکہ دیکھی جاتی ہے ۔ ہمیشہ انکی جدوجہد میں ان کی آل عیال سرمایہ محفوظ مقام پر پایا جاتا ہے اگر←  مزید پڑھیے

آستین کے سانپ بھی ہوتے ہیں / گل بخشالوی

وزیر آباد میں تحریک ِ انصاف کے حقیقی آ زادی مارچ میں عمران خان کنٹینر پر اپنے دوسرے رہنماؤں کے ساتھ عوامی استقبال اور   پُر جوش نعروں کا ہاتھ ہلا ہلا کر مسکر اتے ہوئے جواب دے رہے تھے ،←  مزید پڑھیے

اسلامی ٹچ اور شعبدہ بازی/طیبہ ضیاء چیمہ

دورِ حاضر کے جعلسازوں نے تصوف کو بدنام کر رکھا ہے۔ شعبدہ بازی اور سیاسی اسلامی ٹچ کو روحانیت کا نام دے کر کمزور عقائد والوں کو گمراہ کیا جاتا ہے۔ حضور نے فرمایا کہ ایک گھڑی کا تفکر سال←  مزید پڑھیے

خونی سیاست/حسان عالمگیر عباسی

گولی جان لیوا ہوتی ہے گائیز ،مطلب اگر گولی آر پار ہو جائے تو جان چلی جاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں جان چلی جائے تو واپسی تاریخ سے ثابت نہیں ہے۔ ایک جان سے کئی جانیں جڑی ہوتی ہیں جو←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہاجرین کا بحران/فرزانہ افضل

امیگریشن اور مہاجرین دو ایسے موضوعات ہیں جو نہایت حسّاس نوعیت کے حامل ہیں ان موضوعات پر بات کرتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے مگر برطانیہ کی وزیر داخلہ سویلا براورمین نے پارلیمنٹ کے ایک حالیہ اجلاس کے دوران اپنے مخصوص←  مزید پڑھیے

عمران خان بازی ہار گئے/نجم ولی خان

میں تو اس وقت بھی کنوینس تھا، جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ رہی تھی، کہ ان کے اقتدار کی کہانی ختم ہوچکی ہے مگر میرے بہت سارے دوست اصرار کرتے تھے کہ خان صاحب کو ایک←  مزید پڑھیے

نوری سالوں کی مسافت پر بارش/ڈاکٹر حفیظ الحسن

خلا سے زمین کیسی دِکھتی ہے؟ دیکھنے والے کہتے ہیں بہت خوبصورت نیلے ماربل جیسی۔ اس گول سے ماربل میں سفید رنگ بادلوں کا ہے جو فضا میں تہہ در تہہ اُڑتے پھرتے ہیں اور نیلا رنگ سمندروں کا۔ سمندروں←  مزید پڑھیے