سماج، - ٹیگ

’’نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب‘‘(حصہ اوّل)-ناصر عباس نیّر

ادب کی تاریخ میں تین طرح کے ادیب ملتے ہیں: نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب۔ سب سے پہلے اوسط درجے کا ادیب(mediocre writer)۔ ہر نوع کی صلاحیت کے درجے ہیں: بنیادی، اوسط، اعلیٰ ، کمال۔اصولی طور پر ہر←  مزید پڑھیے

مرد کو عورت پر فضیلت کیوں ؟-سعید ابراہیم

شاخ در شاخ پھیلتے علم نے بالآخر ہماری توجہ فرد کی گھمبیر داخلیت کی جانب پھیر دی ہے۔ انسانی D.N.A. ڈی کوڈ کیا جاچکا اور اب جنیٹنک انجینئرنگ اور کلوننگ جیسے ناقابلِ یقین معاملات انسان کی دسترس میں ہیں۔نفسیات کی←  مزید پڑھیے

اور جب بہت سے بندر آدمی بننے سے چُوک گئے/ٹیپو بغلانی

ہر معاشرہ اپنے جوانوں کی  ان کی خاصیتوں کی بنیاد پر چھانٹی کر لیتا ہے۔چھانٹی کرنے کی بنیاد اچھائیاں برائیاں، خوبیاں خامیاں، صفتیں عیب ، کمزوریاں اور ان جوانوں کی بہادریاں ہیں۔چھانٹی شدہ گروپ زیادہ بھی بن سکتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

ادب ،ادیب اور سماج /منصور ساحل

تاریخی اوراق پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان غاروں میں رہائش پذیر تھا اور اپنی ضروریات کومحدودپیمانے پر پورا کرتا تھا ۔اِن ضروریاتِ زندگی کو پورا کرنے کے لیےاِس انسان نے دوسرے انسانوں کے ساتھ میل جول←  مزید پڑھیے

ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟/آغرؔ ندیم سحر

فیصل آباد سے شائع ہونے والے اہم ترین ادبی جریدے‘‘نقاط’’کاخصوصی نمبر موصول ہوا’ڈاکٹر قاسم یعقوب کی ادارت میں شائع ہونے والے اس جریدے کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ نئے اور بنیادی مباحث کو چھیڑا،مکالمے کی دم←  مزید پڑھیے

ثمینہ منال : مردانہ سماجی رویوں کے خلاف مزاحمتی آواز/خواجہ جمشید امام

میری زندگی میں وہ دن بہت اہم ہوتاہے جب مجھے کچھ ایسالکھنا ہوجو میں بہت سالوں سے لکھنا چاہتاہوں اور میرے پاس اپنے خیالات کو لکھنے کیلئے کوئی مضبوط دلیل نہ ہو ٗ صرف وجدان کی طاقت پر سائنسی حقیقتیں←  مزید پڑھیے

روایتی جاگیرداری نظام اور سماج /دانش خان

قیوم نظامی کی کتاب پڑھ رہا تھا ایک جملہ نظر سے گزرا”جاگیرداری نظام جمہوریت کی  راہ میں رکاوٹ ہے ،اسے ختم کیے بغیر ملک میں جمہوریت  ہونا ناممکن ہے”۔ یہ وہ لائن ہے جو ہمارے اربن انٹلیکچولز  نے پکڑ رکھی←  مزید پڑھیے

مارکسزم کا سماجی تبدیلی میں کردار /حبیب کریم

مارکسزم کے حوالے سے میری اس راۓ سے آپ کا متفق ہونا بالکل بھی ضروری نہیں، لیکن، اتنی گزارش ضرور کرونگا کہ علمی موضوعات پر آپ کو اتفاق یا اختلاف چاہے میرے یا کسی اور کے نقطہء نظر سے ہو←  مزید پڑھیے

سماج (25) ۔ علیحدگی/وہاراامباکر

پچھلی ایک صدی میں زیادہ تر جنگیں کسی ریاست کی توسیع کیلئے نہیں ہوئی بلکہ ان کو توڑنے کی کوشش میں رہی ہیں۔ آج کی دنیا میں خانہ جنگی جنگ کی عام ترین صورت ہے۔ ایسی خانہ جنگی کے پیچھے←  مزید پڑھیے

سماج (24) ۔ توسیع/وہاراامباکر

جھوٹے جتھے قبائل بنے۔ سرداری نظام قبائل کو نگل گیا، اور ساتھ چھوٹے جتھوں کو۔ پھر ریاستیں بنی اور سلطنتیں۔ پیٹرن ایسا ہی رہا ہے، لیکن بالکل یکساں نہیں۔ یہ ہمیشہ ایک سیدھی لکیر کی صورت میں نہیں رہا۔ ہر←  مزید پڑھیے

سماج (22) ۔ تنظیم/وہاراامباکر

قبائل اور ریاست جیسی جدتیں بڑی آبادی کو رہائش اور خوراک فراہم کرنے کے لئے بھی لازم تھیں اور معاشروں کے قیام کیلئے بھی۔ اور جیسا کہ تاریخ بتاتی ہے کہ ان نظاموں کا قیام انسان کی فطرت کا لازم←  مزید پڑھیے

سماج (21) ۔ پندرہ ہزار سال کا تجربہ/وہاراامباکر

آج سے پندرہ ہزار سال قبل کی دنیا میں انسانی آبادیاں مختصر تھیں۔ سادہ معاشرت تھی جس میں مختصر گروہ (band) اکٹھے رہا کرتے تھے جس میں ہر کسی کی ہر کسی سے واقفیت تھی۔ شکار کرنے اور خوراک اکٹھے←  مزید پڑھیے

سماج (20) ۔ ریاست/وہاراامباکر

سوسائٹی کا ٹوٹ جانا بڑی تبدیلی ہے۔ تاریخ سے واقفیت رکھنے والے جانتے ہیں کہ یہ ویسا ہوتا ہے جیسے ازدواجی رشتے میں طلاق ہو جائے۔ اس سے واپسی نہیں ہوتی۔ اور بندھنوں کے ٹوٹ جانے کے بعد رویے بدل←  مزید پڑھیے

سماج (19) ۔ سماجی تنوع/وہاراامباکر

رومی سلطنت جب انحطاط پذیر ہوئی تو یہ الگ ٹکڑوں میں بٹ گئی جو ایک دوسرے کے دشمن تھے۔ اندلس میں طائفے الگ ہو جانے کے بعد طوائف الملوکی کا دور بھی رومی سلطنت کے خاتمے کی طرز کا تھا۔←  مزید پڑھیے

سماج (16) ۔ جنگجو/وہاراامباکر

شمالی سوڈان میں جبل الصحابہ کے مقام پر قدیم مدفن میں قدیم انسانوں کے متشدد رویے کی گواہی دیتا ہے۔ تیرہ سے چودہ ہزار سال پہلے کئے گئے قتلِ عام میں 58 مرد، خواتین اور بچے مارے گئے تھے۔ اور←  مزید پڑھیے

سماج (14) ۔ سماجی ذہن/وہاراامباکر

ہمارے سماج میں وہ جو سب سے الگ ہے، اس کے لئے زندگی آسان نہیں رہتی۔ اور یہ رویہ جانوروں کے سماج میں بھی نظر آتا ہے۔ اس میں بھی “عجیب” کی گنجائش زیادہ نہیں۔ یہاں تک کہ وہ انواع←  مزید پڑھیے

سماج (11) ۔ سماجی گوند/وہارا امباکر

جھنڈے، ملی نغمے، قومی دن، ماضی کے ہیرو یا قومیت کے واضح نشان ایسے چند طریقے ہیں جو سوسائٹی بناتے ہیں۔ لیکن یہ نشان بہت سے ہیں اور بہت سے وہ ہیں جو شعوری طور پر تخلیق کردہ نہیں۔ کئی←  مزید پڑھیے

سماج (10) ۔ بازار میں اجنبی/وہاراامباکر

اجنبیوں سے بھرے بازار میں ٹہلتا شخص ۔۔۔ یہ معمولی لگنے والا منظر غیرمعمولی ہے اور زمینی زندگی کے نقطہ نظر سے ایک بڑا عجوبہ ہے۔ ہم ایسے لوگوں کا سامنا کرتے ہیں جنہیں جانتے بھی نہیں۔ پہلے کبھی نہیں←  مزید پڑھیے

سماج (4) ۔ ارجنٹائن چیونٹی/وہاراامباکر

اگر ایک ارجنٹائن چیونٹی کو سان فرانسسکو سے پکڑا جائے اور سینکڑوں کلومیٹر دور میکسکو کی سرحد کے دوسری طرف چھوڑ دیا جائے تو اسے کچھ نہیں ہو گا۔ یہ ایک طرح سے اپنے گھر میں ہی ہو گی۔ یہاں←  مزید پڑھیے

سماج (3) ۔ کیڑے/وہاراامباکر

زمین پر پہلے سماج کس نے قائم کئے؟ ہو سکتا ہے کہ کیڑوں نے کئے ہوں گے۔ لیکن ایک بات ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں۔ آج کے سماجی کیڑے (social insect) سوسائٹی بنانے کے ماسٹر ہیں۔ اس کے باوجود←  مزید پڑھیے