سماج، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

سماج (2) ۔ معاشرے/وہاراامباکر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک سوال۔ سماج آخر ہے کیا؟ سماج افراد کے گروہ ہیں جو نسل در نسل ساتھ رہتے ہیں۔ کسی سماج کا ممبر ہونا انتخاب نہیں۔ کسی بیرونی ممبر کے لئے اس میں داخلہ مشکل سے ہوتا←  مزید پڑھیے

سماج (1) ۔ گروہ/وہاراامباکر

زمانہ قدیم سے انسانی سماج موجود رہے ہیں۔ اور انسان ایسے چند ایک جانداروں میں سے ہے جو اتنے بڑے گروہ بنا سکتا ہے۔ اور کسی فرد کے لئے یہ تعلق اسے طاقت بھی دیتا ہے اور شناخت بھی۔ اور←  مزید پڑھیے

خیر و شر کی جدلیاتی کشمکش موجودہ سیاسی تناظر میں۔۔زاہد سرفراز

خیر و شر کے اسی جدل کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستانی عوام دو واضح قوتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک طرف خیر کی نمائندگی ہے، تو دوسری طرف شر کے پیروکار۔ خیر کی نمائندہ قوتیں لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے میں لگی ہیں←  مزید پڑھیے

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر/معاشرے کی عمارت اخلاقیات،برداشت،رواداری اور بھائی چارے کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ اعلیٰ قدریں رخصت ہو جائیں تو سماج تباہی کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے۔پاکستانی معاشرے کو بھی اسی گھمبیر صورت حال کا سامنا ہے←  مزید پڑھیے

صارفیت ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سماج کو پیروی کیلئے ایک مثالی پیکر درکار ہوتا ہے، ایک وقت تھا جب مثالی شخصیت ایسی ہستیاں ہوا کرتی تھیں جو علم و ہنر میں ید طولی رکھتے تھے، آج ارب پتی افراد کو مثالی سمجھ کر ان کی←  مزید پڑھیے

نارمل سماج کی ابنارمل باتیں ۔۔علی انوار بنگڑ

نارمل تو سماج تب ہوگا جب یہ بتانا نہ پڑے کہ میں نے بیٹی پیدا ہونے پر بھی ویسی ہی خوشی منائی ہے جیسے بیٹے کے لیے منائی تھی۔ لڑکا پیدا ہوا ہے بس یہ جملہ سننے پر اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے کہ اسے خوشی ہوئی ہے اور یقیناً اس نے خوشی منائی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

بونوں کے سماج میں اقرارالحسن جیسے لوگ۔۔نذر حافی

سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رِس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گذشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے←  مزید پڑھیے

منشیات فری گلگت بلتستان۔۔امیر جان حقانی

سماجی ایشوز اور مسائل میرے پسندیدہ موضوعات ہیں۔ اسلامی تعلیمات بھی اخلاقیات اور سماجیات کا واضح درس دیتی ہیں۔ سماج کی اصلاح و تزکیہ تمام شرائع کا مشترک درد ہے۔ مقصدِ دین ہی تزکیہ فرد و معاشرہ ہے۔ سزا و←  مزید پڑھیے

کینسر (91) ۔ سماج کے جال/وہاراامباکر

مئی 2008 میں ہارورڈ کے دو ماہرینِ امراض نے سگریٹ نوشی کے بارے میں پیٹرن کی تحقیق پر کام کیا۔ عام طور پر ماہرینِ امراض دائمی اور غیرمتعدی بیماریوں کی تحقیق میں صرف افراد کو دیکھتے ہیں۔ لیکن اب انہوں←  مزید پڑھیے

ہجوم۔۔سیّد محسن علی

معاشی اور سماجی بوجھ کاوزن اپنے کاندھوں پر اٹھائے مفلوک الحال لوگوں کا ایک ہجوم شہر سے گزر رہا تھا۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر کھلے گٹروں کے بہتے گندے پانی سے وہ بچتے اور ان معصوم بچوں کو یاد کرکے←  مزید پڑھیے

خودکشی اورسماجی رویے۔۔آغرؔ ندیم سحر

ایک ہفتہ قبل گجرات سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر اسامہ جمشید نے خودکشی کر لی‘یوں یہ موضوع ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا اور ہمارا سماج‘ بالخصوص تخلیق کار طبقہ اپنے لیکچرز اور رویوں سے یہ←  مزید پڑھیے

نوآبادیاتی اثرات اور ہمارا سماج۔۔سیدہ ہما شیرازی

گاڑی درختوں کے درمیان سے چلتی ہوئی شہر میں داخل ہو رہی تھی ،مجھے کسی بھی شہر میں داخل ہونے کا اندازہ اُسی لمحے ہو جاتا جب میری آنکھیں گاڑی میں نصب شفاف شیشے سے جھونپڑی اور جھگیوں کی بستیوں←  مزید پڑھیے

غیر طبقاتی سماج۔۔غضنفر علی

“ہم ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں محنت کش طبقے کا مفت اور معیاری علاج ہو ، ہم ایک ایسا غیر طبقاتی سماج چاہتے ہیں جہاں سب کے لیے ایک جیسی تعلیم اور روزگار کے مواقع ہوں  ،بند کرو ، بند←  مزید پڑھیے

بدصورت۔۔عاطف ندیم

عورت کبھی  بد صورت نہیں ہوتی، واہ! کیا بات کہی منٹو نے۔آپی!سنا آپ نے؟عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی”۔ ” عورت ہی بدصورت ہوتی ہے۔سب افسانوی باتیں ہیں یہ۔سنا تم نے “۔ اس نے تلخ لہجے میں چھوٹی بہن کوجواب دیا،←  مزید پڑھیے

ماضی میں بلوچ سماج میں پائے جانے والے چند واہمے۔۔بادل بلوچ

دنیا میں آباد ہر قوم و قبیلے کے لوگوں میں Superstitions یا خرافات پائے جاتے ہیں۔ یہ خرافات و واہمے اکثر لاعلمی کے سبب صدیوں سے نسل در نسل منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔ جدید دنیا میں اکثر واہمے اپنا←  مزید پڑھیے

سماجی تھیٹر۔۔ڈاکٹر ظہور بابر

تم ایک بہترین کشن والی کرسی پر بیٹھے ہو اور منرل واٹر کی بوتل تمہارے سامنے ایک ذرا سا ہاتھ بڑھانے پر تمہاری پہنچ میں ہے۔ تم نہایت بے چینی سے اپنی ویڈیو بنوانے اور فوٹو کھینچوانے کے لئے اپنے←  مزید پڑھیے