سائنس، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

سائنسی چاند بمقابلہ روایتی چاند۔۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

بچپن میں دادی نانی سے سنا کرتے تھے چندا ماموں دور کے بڑے پکائیں بور کے۔۔۔ خود کھائیں تھالی میں ہم کو دیں پیالی میں، پیالی گئی  ٹوٹ،چندا ماموں گئے روٹھ ۔۔اور یہ بھی سنا کہ چاند پر ایک بوڑھی←  مزید پڑھیے

انسانی بقاء اور حفاظتی ترجیحات پر کورونا کا سوالیہ نشان۔۔۔۔غلام سرور

دنیا میں موجود سارا فلسفہ انسانی بقاء اور اس کے بچاؤ کی تدابیر کےساتھ طور طریقے بھی بتاتا ہے ۔ گورباچوف روس کا واحد صدر ہے جس کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا کیونکہ اس کی پالیسی پُرامن ڈپلومیسی←  مزید پڑھیے

مذہب میں سوچنے سمجھنے اور تنقیدی جائزہ لینے کی پابندی،حقیقت کیا ہے؟۔۔۔خرم خان

مذہب پر یہ الزام کہ اس میں سوچنے سمجھنے، غورو فکر، اورتنقیدی نظر یا جائزہ لینے کی پابندی ہوتی ہے سوائے الزام اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کے اور کچھ نہیں  ۔ اور شاید اس کے ماننے والے سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

گوشت کیوں نہیں گل رہا؟ ۔ زندگی (8) ۔۔وہاراامباکر

فرانسیسی سائنسدان ڈی ریاوٗموغ ایک بہت اچھوتے انداز میں نظامِ انہضام پر 1752 میں تحقیق کر رہے تھے۔ اس وقت خیال تھا کہ جانور خوراک کو مکینیکل پراسس سے ہضم کرتے ہیں۔ ڈی ریاوٗموغ نے دھات کا کیپسول گوشت بھر←  مزید پڑھیے

اسلام کو مسجد سے گھر لے آئیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مذہب اور سائنس کا تعلق کیا ہے؟ اس حوالے سے بہت زیادہ نظریات پائے جاتے ہیں۔ روشن فکر لوگ مذہب کو زیادہ سے زیادہ اتنی اہمیت دینے کو تیار ہیں کہ یہ اخلاقی خیالات کا مجموعہ ہے، جن کی انسان←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ اول)۔۔محمد علی شہباز

سولہویں صدی عیسوی کا سب سے بڑا فلسفی ڈیکارٹ کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ڈیکارٹ ایک فرانسیسی باشندہ تھا اور فلسفہ اور سائنس کے میدان میں ایک عظیم مقام رکھتا تھا۔ ڈیکارٹ کو جدید سائنس کی بنیاد میں کارگر فلسفے←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟(قسط1)۔۔محمد علی شہباز

آج کی دنیا میں سائنس کو جس قدر فضیلت اور اہمیت کا مقام حاصل ہوا ہے وہ تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا۔ سائنس کا نام لیتے ہی ذہن میں ایک خاص تصور جنم لیتا ہے، جس میں کسی بات←  مزید پڑھیے

برج نرائن چکبست کے مشہورشعر کا تجزیہ سائنس کی رو شنی میں۔۔۔محمد عادل

زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے انہی  اجزاءکا پریشاں ہونا برج نرائن چکبست کا شمار اردو کے بڑے شعراءمیں کیا جاتا ہے۔چکبست جس دور میں شاعری کر رہے تھے وہ شاعری کے عروج کا دور تھا←  مزید پڑھیے

انڈیا کی کوانٹم کمپیوٹنگ میں انٹری۔۔۔مترجم: دانش بیگ

انڈین گورنمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے پانچ سال میں کوانٹم کمپیوٹنگ میں آٹھ ہزار کروڑ(1.2 بلین ڈالر) انویسٹ کریں گے۔ انڈیا کی فنانس منسٹر کا کہنا ہے کہ اس سکیم سے ایپلیکشن پراجیکٹ اور کوانٹم ٹیکنالوجی کے←  مزید پڑھیے

برگسان کا زمانہ اورتصورِ وجدان۔۔ادریس آزاد

اپنی کتاب ’’مابعدالطبیعات کا تعارف ‘‘ میں برگسان نے کہا کہ، علم دوقسم کا ہے، ایک مطلق کاعلم (Knowledge of absolute) اوردوسرا اضافی کا علم (Knowledge of Relative) ۔ دونوں قسم کے علوم کو حاصل کرنے کے طریقے بھی الگ←  مزید پڑھیے

غیر جانبدار طرز فکر کی بنیاد! کائنات کے ریاضیاتی اصول۔۔قیصر عباس فاطمی

نا صرف گفت و شنید اور بحث و تمحیص بلکہ غور وفکر کے لیے بھی ضروری ہے کہ جتنا غیر جانبدار ہونا ممکن ہو، رہا جائے۔ تبھی کوئی ایسا موقف سامنے آ سکتا ہے جو اکثر قابلِ  قبول رہے، اور←  مزید پڑھیے

دماغ و ہستی کی جدوجہد۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کی اصل حقیقت، اس کا وجود، اس کی ہستی ہے اور اپنے ہی وجود تک پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ انسان کا اپنا دماغ ہے، یہ بات مخلتف مذاہب نے اپنے اپنے رنگ میں انسان تک پہنچانے کی←  مزید پڑھیے

وجدان کیا کہتا ہے؟(قسط3)۔۔۔۔ادریس آزاد

دیکھاجائےتو کائنات کی ہرشئے میں ہی کثیف سے لطیف کی طرف سفر کرنے کا رجحان پایا جاتاہے۔ مثلاً پوری کائنات میں جس قدر بھی مادہ موجود ہے، سپیس ٹائم فیبرک کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کے نزدیک ہونے پر←  مزید پڑھیے

عمل تولید کے بعد ایک دوسرے میں تحلیل ہونے والی مچھلیاں۔۔ضیغم قدیر

عشق میں یک جان دو قالب ہونے کا محاورہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا مگر Anglerfish  مچھلیوں کی وہ قسم ہے جو عملِ تولید کے بعد ایک دوسرے میں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ ویسے تو دنیا بے وفا لوگوں سے←  مزید پڑھیے

ہمارے ہاں فلکیاتی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں۔۔۔(قسط2)حافظ یاسر لاہوری

فلکیاتی شوق کو کیسے پورا کیا جا سکتا ہے؟ یہ پڑھ کر شاید آپ کو دکھ بھی ہو کہ ایک تو یہ شوق تھوڑا مہنگا ہے، دوسرا ہم جس ملک میں رہتے ہیں یہاں ہر فضول اور نقصان دہ کام←  مزید پڑھیے

مرغی یا انڈہ؟۔۔۔۔دانش بیگ

مرغی یا انڈہ پہلے کون آیا؟ اس سوال نے بہت عرصے تک انسان کو پریشان کیے رکھا۔ یہ سوال اس مشاہدے سے جنم لیتا ہے کہ تمام مرغیاں انڈے سے نکلتی ہیں اور تمام انڈے بھی مرغیاں ہی دیتی ہیں←  مزید پڑھیے

سائنس اور پرویز ہودبھائی۔۔۔محمد علی شہباز

سوشل میڈیا عوامی رائے میں اک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ اک قسم کی چوپال ہے کہ جہاں ہر طرح کا انسان ہر قسم کی سوچ اور نظریات لے کر آتا ہے۔اس کی مدد سے دنیا میں سماجی←  مزید پڑھیے