سائنس، - ٹیگ

سٹرنگز اور ریاضی ۔ کمرون وفا/مترجم-محمد علی شہباز

 کمرون وفا نے ایم آئی ٹی سے ریاضی اور طبیعیات میں بی ایس حاصل کیا اور پرنسٹن یونیورسٹی سے نظریاتی طبیعیات میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ انہیں نظریاتی طبیعیات پر اپنے کام کے لیے بے شمار انعامات ملے ہیں،←  مزید پڑھیے

نظریہء ارتقاء کا جمالیاتی پہلو/ادریس آزاد

نظریۂ ارتقا اب فقط ایک نظریہ نہیں رہا، حقیقت بن چکاہے۔ایک وقت تھا جب لوگ نہیں مانتے تھے کہ زمین گول ہے۔صدیوں سے بحث جاری تھی۔ زمین پر موجود انسانوں کی بڑی اکثریت زمین کے گول ہونے کی بات سُن←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات کا حقیقی دنیا میں اطلاق/محمد شہباز علی

کیا کوانٹم میکانیات کا حقیقی دنیا میں اطلاق ممکن ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کے بارے کوانٹم طبیعات کی آمد سے لے کر آج تک کے سائنسدانوں میں کافی دلچسپی پائی جاتی ہے۔ عام طور پر کوانٹم میکانیات کی←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(4-آخری قسط)-ہالیپوٹہ آفتاب

۵۔ خوف تصور کریں ” رات کو گیارہ بجے قریبی رشتہ دار گھر میں نازل ہوجاتے ہیں۔ آپ کے گھر سے شہر کم از کم ایک کلومیٹر دور ہے۔ گھر بھی ویرانے میں ہے۔آپ کے پاس کوئی سواری بھی نہیں←  مزید پڑھیے

فلسفہ اور فلسفہء سائنس کیا ہے؟-ادریس آزاد

فزکس کے ایسے پروفیسر حضرات جو وجودِ خدا کے مُنکر ہیں، تعداد میں اگرچہ بہت کم ہیں لیکن بدقسمتی سے اُن کے اینٹاگنسٹ (antagonist) رویے کی بدولت اُن کے چہرے میڈیا پر جلد مشہور ہوجاتے ہیں۔ یوں بھی ان کے←  مزید پڑھیے

روشنی کے بارے علامہ طباطبائی کی غلط فہمیاں/حمزہ ابراہیم

فلسفے کو علم کا پیرو ہونا چاہیے جزئی و حسی معلومات تو انسان شکمِ مادر میں ہی حاصل کرنے لگتا ہے۔ وہ پیدائش سے پہلے بہت سی چیزیں سیکھ چکا ہوتا ہے۔ بعد میں بچپن میں ناگزیر تجربات سے بنیادی←  مزید پڑھیے

وقت، مصور، کائنات اور انسان/ڈاکٹر حفیظ الحسن

وہ ایٹم جو ہمارے جسم میں ہیں، وہ ایٹم جن سے زمین پر زندگی کا وجود ہے۔ وہ زندگی جو اربوں سالوں کے ارتقاء کے بعد انسان پر منتج ہوئے۔ وہ ایٹم آج سے اربوں سال پہلے ستاروں کی وسیع←  مزید پڑھیے

مذہب فوبیا یا ذہن پر جمی کائی؟ -ثنا فرزند نقوی

ویسے تو فوبیا ایک نفسیاتی بیماری کی حیثیت رکھتا ہے اور نفسیات کی رو سے اس کی متعدد اقسام ہیں، لیکن فلسفیانہ، فکری اور سائنسی ترقی اور دیگر علوم نے جہاں انسان کو شعور و آگاہی سے ہمکنار کیا ہے←  مزید پڑھیے

مشینی انسان اور انسانی زندگی/ڈاکٹر عقیلہ ،صغیر احمد، غلام حسن

گزرتے وقت کے ساتھ جوں جوں دنیا گلوبل ویلج میں ڈھل رہی ہے اور ٹیکنالوجی کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے، اسی اعتبار سےمشینی آدمی یعنی “روبوٹ” کا رجحان بھی بڑھتا جارہا ہے اور یہ ہماری زندگیوں کا ایک اہم جزو ←  مزید پڑھیے

سپیشی یا نوع کیا ہے؟/ڈاکٹر حفیظ الحسن

حیاتیات کی سائنس میں سپیشی یا نوع کی تعریف یہ ہے کہ ایک قسم کی نوع کے جاندار آپس میں جنسی تال میل کے ذریعے اپنی نسل کو آگے بڑھا سکیں۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دو ملتی جلتی←  مزید پڑھیے

ایپی جینیٹکس کیا ہے؟-تحریر/زبیر حسین

جینیاتی کوڈ کی بجائے جین کے اظہار میں ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں جانداروں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطالعہ کو ایپی جینیٹکس کہتے ہیں۔ یہ ایک نئی سائنس ہے اور اس کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

سائنس بمقابلہ مذہب — بہتر کیا ہے؟/ڈاکٹر عزیر سرویا

“سائنس اور مذہب میں بنیادی فرق یہ ہے کہ۔۔۔جب جہاں نئی شہادت میسر آئے گی، سائنسدان ایک لحظے کے توقف کے بغیر نظریے میں مناسب ترامیم کر ے گا۔۔۔اس کے مقابل مذہبی  نظریات منجمد ہیں اور ان پر سوال کرنا←  مزید پڑھیے

جدید گھڑیوں کی بنیاد کیسے پڑی؟/ملک محمد شعیب

ڈیجیٹل سن ڈائل  کلاک کا تصور قدیم سمت معلوم کرنے والی ٹیکنیک سے لیا گیا تھا۔ پہلے وقتوں میں ویران جگہوں پر دن میں سمت معلوم کرنے کیلئے ایک لکڑی یا کوئی بھی ایسی چیز   جو  سیدھی ہو، گاڑ  دی←  مزید پڑھیے

دماغ کی صلاحیت(3،آخری حصّہ)-انور مختار

دماغ کی صلاحیت( 2)-انور مختار ہمارا دماغ ہمیں بتاتا ہے کہ کیا کرنا چاہیے، کیا ردعمل ظاہر کرنا چاہے، کیا سوچنا اور کیا بولنا چاہیے۔یہ دماغ ہی ہے جو سڑکوں یا گلیوں میں پھرتے اجنبیوں کے چہروں کو یاد رکھتا←  مزید پڑھیے

وقت ایک واہمہ ہے اور عُمر ایک دھوکہ/عمران حیدر تھہیم

البرٹ آئن سٹائن نے اپنی مشہورِ زمانہ تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی میں تحلیلِ وقت (Time Dilation) کا جو تصوّر دیا وہ سائنسی تجربات کی کسوٹی پر پرکھا، جو کہ ایک تسلیم شُدہ حقیقت بن چُکا ہے اور انسانی عقل کے←  مزید پڑھیے

ایٹم کی اصلی تصویر/تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن

اس  تصویر کو غور سے دیکھیں۔ اس تصویر کے درمیان میں ایک روشن نقطہ ہے۔ یہ دراصل ایک ایٹم ہے۔ آپ اپنی انکھوں سے پہلے ایٹم کی تصویر دیکھ رہے ہیں۔ سہولت کے لیے دوسری تصویر زوم کر کے دکھائی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں میڈیکل اور سائنس کے نصاب میں جدت کی ضرورت کیوں ہے؟/ارسلان محمداعجاز

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی تو بذاتِ خود ایک مسئلہ ہے ہی، لیکن اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو بالواسطہ طبی اور←  مزید پڑھیے

شاہد ماکلی :سائنسی جمالیات کا رجحان ساز ہم عصر شاعر /تحریر:سید سجاد نقوی

معاصرین جدید اردو ادباء و شعراء نے آسمانِ علم و ادب پر جمالیات ، شعریات ، گرمئ جذبات ، نفسیاتی کیفیات اور ہیئتی ساخت کے تجربات کی روشنی میں جو قوسِ قزح تنی ہے وہ اپنے رنگ ہاے مختلفہ کی←  مزید پڑھیے

امکانات کی دنیا/ادریس آزاد

لفظ “کُن” ، کائنات، تکوین ، تکوینیات، کون (و مکاں)  وغیرہ ایک ہی مادے سے برآمد ہوتے ہیں۔ روایتی تصوف میں ایک اصطلاح ہے، “صاحبِ تکوینیات”یعنی ایسا سالک جس کو اشیاء کی حالت میں تبدیلی لانے پر قدرت حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

دھاگوں سے بُنی کائنات/ محمد شاہ زیب صدیقی

موجودہ سائنس کے مطابق اگر ہماری کائنات کو چلانے والی فورسز کو انگلیوں پر گِنا جائے تو ان کی تعداد چار ہے: پہلی کو ہم گریوٹی کہتے ہیں، جس نے کائنات میں ہر شے کو تھام رکھا ہے، اس کے←  مزید پڑھیے