اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 116 )

مرزا غالب اور عصمت چغتائی کا جنت سے فرار (پہلا حصّہ)۔۔زاہدہ حنا

’’بانو… جلدی سے دروازہ کھول، ہم بھیگ رہے ہیں۔‘‘ ’’جانے کون عورت ہے، آواز سنی ہوئی سی لگتی ہے۔‘‘ میں نے دروازہ کھول دیا۔ لمبی سی ٹوپی اوڑھے ایک اونچا پورا آدمی تھا اور ایک موٹی سے بوڑھی عورت۔ بالکل←  مزید پڑھیے

​وقت کا بوڑھا جپسی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

وقت کا بوڑھا جِپسی یہ کہتا ہے مجھ سے لوگ جو اتنی چلدی بؤرھے ہو جاتے ہیں تو کیسے لگنے لگتے ہیں! رخساروں پر زردی۔۔۔آنکھوں کے نیچے بد رنگ گڑھے سے اورآنکھوں کے دائیں بائیں کسی پرندے کے پہنجے کے←  مزید پڑھیے

پانی کی جنگ۔۔خضر حیات خان

کسی ملک کی مجموعی ترقی میں اس ملک میں موجود پانی کاہمیشہ اہم کردار رہاہے، جس ریاست کی حدود میں بحر, بحیرے اور اندرون میں بہنے والے دریا ہوتے  ہیں, وہ بین الاقوامی سیاست اور اقتصادی دوڑ میں اپنا ایک←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

 ​ڈاکٹر گو پی چند نارنگ اب نہیں رہے لیکن ان کی یاداشتیں جا بجا مییرے فیس بک کے صفحات پر بکھری پڑی ہیں۔ یہ تحریر ایک تقریر کا متن ہے جو امریکا اور کینیڈا کے فاصلے کو عبور کرتی ہوئی←  مزید پڑھیے

بدن (55) ۔ چلنا اور پھینکنا/وہاراامباکر

 باوقار چال کا مشکل چیلنج ہم آسانی سے اپنی جسمانی ڈیزائن کی وجہ سے کر لیتے ہیں۔ سیدھی گردن، لچکدار کمر، درمیان میں کھوپڑی، بڑے گھٹنے، اندر کی طرف آنے والی ران کی ہڈی ہمارے جسمانی اوزار ہیں۔ غیرشعوری طور←  مزید پڑھیے

دہشتگرد ی اور اگر،مگر ،چونکہ، چنانچہ ۔ ۔ قادر خان یوسف زئی

دہشت گردوں کی کارروائیوں کو بھلائے جانا ممکن نہیں، کوئی مذہب یا معاشرہ ایسی درندگی کی اجازت نہیں دیتا ۔معصوم ، بے گناہ اور نہتے انسانوں کو نام نہاد خود ساختہ نظریات کے تحت نشانہ بنانا کبھی بھی پسندیدہ عمل←  مزید پڑھیے

موسیقی۔۔شہباز حسنین بیگ

انسان اور موسیقی کا تعلق انتہائی قدیم زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ موسیقی اک ایسا کام ہے جسکو انجام دینے والے اپنے کام کو انتہائی لگن سے سر انجام دیتے ہیں۔ شاعری دھن آواز اور ساز کے ملاپ سے←  مزید پڑھیے

چند مسائل حل،خوشحالی شروع۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

میری خادم پاکستان سے گزارش ہے کہ اگر وہ قوم، ملک اور اپنی سیاست کو بچانا چاہتے ہیں، تو تین کام کردیجئے آپ پر شکوے ختم ہوجائیں گے اور ہم انتہائی سنگین مسائل سے نکل آئیں گے۔ پہلے تو یہ←  مزید پڑھیے

ایڈن متاثرین کو کس نے لوٹا؟۔۔نجم ولی خان

میں اس روز ایڈن متاثرین کے ساتھ ہی وفاقی کالونی لاہور میں قائم احتساب عدالت کے باہر موجود تھا جہاں اندر سولہ ارب روپوں میں اس فراڈ پر پلی بارگین کی منظوری ہو رہی تھی۔ یہ بات عجیب تھی کہ←  مزید پڑھیے

تیستا سیتلواڑکی گرفتاری کے مضمرات ۔۔ابھے کمار

سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان←  مزید پڑھیے

انسانی بیوپار جدید غلامی کی بدترین شکل ۔۔قادر خان یوسف زئی

بہتر مستقبل کے لئے محفوظ ذرائع استعمال کرنا ایک قدرتی امر ہے، تاہم فوری اور دل فریب مستقبل کے لئے غیر محفوظ راستوں سے اپنی زندگیوں کو خطرات میں ڈال کر ترقی یافتہ ممالک جانا ایک مشکل انسانی ہدف ہے←  مزید پڑھیے

مذہب زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ حیات ہے- مغالطہ یا حقیقت۔۔عامر کاکازئی

مذہب ، کسی بھی معاشرے، علاقہ اور زماں و مکاں کے لیے کبھی بھی ضابطہ حیات نہیں رہا۔ ہر مذہب اللہ کی وحدانیت بتانے کے لیے آیا۔ ہر مذہب ایک اللہ اور شرک سے بچانے کی ہدایت دیتا ہے۔ اسی طرح ہمارا مذہب بھی ایک سادہ سا مذہب ہے←  مزید پڑھیے

طفلِ سِن رسیدہ۔ ستیہ پال آنند

سو برس کا میں کب تھا، منشی ِ وقت؟ کب نہیں تھے؟ ذرا بتاؤ تو تم یقیناً کہو گے، بچپن میں کھیلنے کودنے میں وقت کٹا جب شباب آیا تو ؟۔۔کہو، ہاں کہو کیا برومند، شیر مست ہوئے؟ کیا جفا←  مزید پڑھیے

اپنی زبان سنبھالیے۔۔ذیشان محمود

ہم جب پانچویں میں تھے تو سکول کی دوسری یا تیسری جماعت میں ایک چھوٹا سا لڑکا اسد نام کا تھا۔ اس پر پنجابی کی یہ مثل ثابت آتی ہے جس کا ترجمہ یوں ہے ج”تنا زمین کے اوپر ہے←  مزید پڑھیے

چین میں گرمی سے بچنے کے قدیم طریقے۔۔زبیر بشیر

چین میں زمانہ قدیم میں اشیا کو ٹھنڈ ا رکھنے کے لیے  ایک برتن استعمال ہوتا  جسے ہم ریفریجریٹر سے تشبیہ دے سکتے ہیں۔ اس برتن میں بنیادی طور پر برف کو ذخیرہ کیا جاتا تھا۔اس برتن کو "جیان" کہا جاتاتھا←  مزید پڑھیے

ابارشن: قدامت پرست امریکی ججوں کا متنازع فیصلہ۔۔سیّد محمد زاہد

ابارشن کے مسئلے پر 1973 میں سپریم کورٹ نے Roe v Wade کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ امریکی آئین کی چودھویں ترمیم میں دیے گئے رازداری کے بنیادی حق کی وجہ سے حاملہ خواتین کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اسقاط حمل کروانے یا نہ کروانے میں آزاد ہیں←  مزید پڑھیے

آئندہ دس سالوں میں 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی

ایک تحقیق کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آئندہ دس سالوں کے دوران تمام ملازمتوں میں سے تقریبا 40 فیصد ختم ہو جائیں گی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کےمطابق انسانی وسائل اور اماراتی وزارت کی جانب سے کی گئی ایک←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتیونیو میں ایک ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر جنوب مغربی علاقے میں ریل کی پٹڑی←  مزید پڑھیے

روس کا یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، 16 افراد ہلاک 59 زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے میں 16 افراد مارے گئے مزید ہلاکتوں کا خدشہ←  مزید پڑھیے

بھارت:پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی گرفتار

بھارت میں پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی محمد زبیر کو مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ محمد زبیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی←  مزید پڑھیے