اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 115 )

حمزہ شہباز کا چھکا۔۔نجم ولی خان

پنجاب میں سو یونٹ ماہانہ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بجلی مفت کرنے کی خبر پر میرا ابتدائی ردعمل بھی یہی تھا کہ اب کون سا گھر ایسا ہے جہاں پورے مہینے میں صرف ایک سویونٹ استعمال ہوتے←  مزید پڑھیے

میں دو جنما۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آج کا دن اور کل جو گزر گیا۔یہ دونوں میرے شانوں پر بیٹھے ہیں کل کا دن بائیں کندھے پر جم کر بیٹھا میرے بائیں کان کی نازک لو کو پکڑے چیخ چیخ کر یہ اعلان کیے جاتا ہے ’’میں←  مزید پڑھیے

ہمارے ہاں “کمیونٹی سنٹر”کا تصور۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

ہمارے معاشرے میں سماجی سرگرمیوں اور اخلاقیات و روحانیت کے اداروں کو کمیونٹی سنٹر سے زیادہ ہسپتال اور کلینک خیال کیا جاتا ہے۔ کمیونٹی سنٹر اور ہسپتال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کمیونٹی سنٹر آپ کی ذہنی، نفسیاتی صحت←  مزید پڑھیے

قائد سے ایک سوال۔۔ڈاکٹر اے عبداللہ

یہ نظم اور اس پر ڈاکٹر اے عبداللہ کا تحریر کردہ عملی تنقید کا مضمون اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس کی زنجیر میں باقی ماندہ انتیس نظمیں پروئی ہوئی ہیں۔ مرحوم دوست بلراج کومل کی مرتب کردہ یہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی کمیونٹی کو پاکستانی کمیونٹی سے خطرہ ہے۔۔ طارق چوہدری

پاکستانی ایک دوسرے کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں، ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، فیملی میل جول رکھنے ہیں، اکٹھے نمازیں روزے عیدیں پڑھتے ہیں، یہ سب دیکھ کر گورا لوگ سمجھتے ہیں پاکستانی کمیونٹی میں بڑا اتفاق ہے مگر وہ اندر کی بات نہیں جانتے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے عہد میں بنی نوع انسان/ میکس ٹیگ مارک(2،آخری حصّہ)- ترجمہ: عابد سیال

لیکن اگر یہ مطمحِ نظر حاصل ہو جائے تو کیا ہوگا؟ آغاز کرنے والوں کے لیے، AGI  کی تخلیق کا نتیجہ وہ ہو سکتا ہے جسے مصنوعی ذہانت کے محققین انٹیلی جنس دھماکے کا نام دیتے ہیں۔ انٹیلی جنس دھماکہ←  مزید پڑھیے

بدن (57) ۔ درجہ حرارت/وہاراامباکر

ہاتھی کا دل ایک منٹ میں صرف 30 بار دھڑکتا ہے، انسان کا ساٹھ سے ستر بار، گائے کا پچاس سے اسی مرتبہ جبکہ چوہے کا 600 بار۔ ایک دن میں ایک چوہے کو زندہ رہنے کے لئے اپنے وزن←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے عہد میں بنی نوع انسان/ میکس ٹیگ مارک(1)- ترجمہ: عابد سیال

ہزاروں برس سے زمین پر زندگی ترقی اور ارتقا کی منزلیں طے کر رہی ہے۔ کوئی حیاتیاتی وجود انسانوں سے بڑھ کر اس کی مثال نہیں۔ میکس ٹیگ مارک تصور کرتا ہے کہ ہم اب آخری ارتقائی مرحلے کی طرف←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا (2,آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

قازقستان میں بھیڑ کی آنکھ یعنی آئی بال ضیافت کا ایک اہم جز ہوتی ہے۔ نذر بائیوف نے اپنے ہاتھوں سے آئی بال لیکر ان کی  پلیٹ پر ڈالی ۔ بقول لامبا صاحب بڑی مشکل سے اسکو گلے سے اتار←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ بطور نقاد-ایک ذاتی تاثر(دوم،آخری حصّہ )-ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ڈاکٹر نارنگ کا قلم تمام عمر متحرک رہا ہے ۔ ان کی کتابوں کا اگر بالاستیعاب مطالعہ کیا جائے تو ظاہر ہوتا ہے کہ ایک ایک موضوع پر انہوں نے خدا جانے کتنا وقت صرف کیا ہو گا۔ جس عر←  مزید پڑھیے

متبادل مسیحا کی تلاش۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

شیخ ابراہیم ذوق کا کہنا ہے: اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نا پایا تو کدھر جائیں گے یہ شعر انسان کی فطرت کا صحیح عکاس ہے۔ یہ درست ہے کہ←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا(1)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت میں 2004کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کو غیر متوقع طور پر شکست ہوئی اور اس سے بھی حیران کن صورت حال میں من موہن سنگھ کو حکومت کی باگ ڈور←  مزید پڑھیے

ہم رہے نہ ہم۔۔شاہین کمال

بلال بلال جلدی اٹھو! میں نے پریشانی میں، بخار میں بے سدھ سوتے بلال کو بے اختیار جھنجوڑ دیا۔ بلال ہڑبڑا کر اٹھ تو گیا مگر کچھ بھی سمجھنے سے قاصر تھا۔ میں نے اپنے آپ پر قابو رکھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

میں پاک فوج کیساتھ ہوں ۔۔نجم ولی خان

یہ پاک فوج کے لئے مشکل فیصلہ ہے کہ وہ سیاسی امور میں نیوٹرل ہوجائے کیونکہ اس نے گذشتہ ستر برسوں سے پاکستان کے ایسے مفادات کی نگہبانی بھی سنبھال رکھی ہے جس کی ذمہ داری اسے آئین، قانون اور←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں عورتوں پر تشدد کے جرائم میں اضافہ۔۔فرزانہ افضل

قریباً دس روز قبل 26 جون 2022 اتوار کی صبح دو بج کر 17 منٹ پر ایک 35 سالہ خاتون زارا علینہ  کو قتل کر دیا گیا۔ اس ہولناک واقعے کی تفصیلات یوں ہیں کہ یہ بدقسمت خاتون   ایک پارٹی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ بطور نقاد-ایک ذاتی تاثر( حصّہ اوّل)-ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ایک ذاتی تاثر گذشتہ صدی کی ۱۹۵۰ء  کی دہائی میں جب ابھی میں ایم اے (انگریزی ادبیات) کے امتحان کی تیاری کر رہا تھا تو کئی بار یہ خیال ذہن میں جاگزیں ہوتا ہوا محسوس ہوتا تھا کہ انگریزی کی←  مزید پڑھیے

مصر میں فوجی بغاوت کے 9 سال۔۔رسول شریفی

3 جولائی 2013ء کا دن تھا جب مصر میں جنرال عبدالفتاح السیسی نے تقریر کرتے ہوئے صدر محمد مرسی کے معزول ہونے کا اعلان کر دیا۔ ابھی ان کی تقریر جاری تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے محمد مرسی کے حامی←  مزید پڑھیے

رجیم چینج اور غدار صحافی۔۔آغر ؔندیم سحر

تقسیم کے بعد سے آج تک’سیاست دان صرف مہرے رہے’حقیقت یہی ہے کہ اس ملک میں کبھی جمہوری حکومت نہیں آئی۔دشمن ممالک نے پاکستان کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی’اگر کچھ بچ گیا تھا تو پاکستان کے اندر موجود←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کا توشہ خانہ اور عوام کا خالی خزانہ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

بات سوچ، نیت اور عمل کی ہے ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ہمارے نام نہاد سیاستدان جن کو ہم حکومت چلانے کی اہم ذمہ داری سونپتے ہیں ان کی ذہنی حالت کا کیا حال ہے۔ وہ قوم، ملک اور آئین←  مزید پڑھیے

اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بنام وزیرِ اعظم پاکستان۔۔نجم ولی خان

ینگ مائیکرو بائیولوجسٹس ایسوسی ایشن کے صدر فرحان ظفر چوہدری اور اسی شعبے میں پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی سکالرز فادیہ ناہید اور فائزہ ناز میرے سامنے بیٹھی ہوئی تھیں اور انہیں ایک عجیب مسئلے کا سامنا تھا کہ←  مزید پڑھیے