نگارشات    ( صفحہ نمبر 831 )

ہماری متعصبانہ سوچ۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک کارخانے میں بطور انچارج ملازمت کرتا ہے جس کے زیر نگرانی متعدد مزدور کام کرتے ہیں جن کا تعلق شہر کے مضافاتی دیہاتوں سے ہے۔ ہر نئے آنے والے اور پرانے ملازم نے اپنے انچارج سے کبھی نہ←  مزید پڑھیے

پشاور میں جانوروں کا قبرستان۔۔ محمد اشفاق

ہوا یوں کہ بلین ٹری سونامی کے تحت صوبے بھر میں ایک ارب درخت اگا دیے گئے- جنگلات کی اتنی فراوانی سے جانوروں کا دم گھٹنے لگا- جنگلی جانوروں کو بھلا درختوں سے کیا لینا دینا- یہاں نااہل تجربہ کاروں←  مزید پڑھیے

جوتے ۔۔مظہر حسین سید

آج    کیفے  کی نشست بہت  گرم تھی ۔۔ایک سیاستدان کو جوتا کیا پڑ گیا تھا  ،   لگتا  تھا کہ بھونچال آ گیا ہے  ۔ ایک دوست نے “جوتا کلب”  میں نئے رُکن کی شمولیت پر  مبارکباد دی   اوریوں  اس ہنگامہ←  مزید پڑھیے

آٹھ حلقوں سے الیکشن اور لیڈر عالمی؟۔۔سید شاہد عباس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب محترم عمران خان صاحب 2018 کے انتخابات میں آٹھ حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ ایک قومی روزنامے کی خبر ہے۔ اور اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے

نوٹ کو عزت دو ۔۔عامر عثمان عادل

آج سہ پہر سکول سے واپسی پر کوٹلہ کے معروف چوراہے میں ایک بارات کے گزرنے کا منظر دیکھا، دولہا کی چلتی گاڑی کے کھلے Sun Roof میں کھڑا ایک خوش پوش نوجوان پچاس اور سو روپے کے کرنسی نوٹوں←  مزید پڑھیے

منظور پشتین ، حقوق گلگت بلتستان اور ملکی میڈیا۔۔شیر علی انجم

وزیرستان تحصیل سروکئی کے نواحی گاؤں کے سرکاری سکول ٹیچر کے گھر میں پیدا ہونے والا منظور احمد جو منظور پشتین کے نام سے اس وقت ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ اورالیکٹرانک چینل پر چھایا ہوا ہے۔ اُنہوں نے←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی یا لبرلز کا مغالطہ۔۔زاہد سرفراز

کیا ہم سائنسی ترقی میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں ؟کیا واقعی ہمارے ہاں اب تک کوئی سائنسدان پیدا ہی نہیں ہوا؟ تو پھر ایٹم بم کیسے بن گیا اور دیگر انڈسٹریز کیسے کھڑی ہو گئی ہیں؟ پھر لبرلز ہر←  مزید پڑھیے

عورت کا ارتقائی سفر،گھر سے پوسٹر تک۔۔مریم مجید ڈار

“میرا جسم،میری مرضی” “چادر،چار دیواری گلی سڑی لاش کو مبارک” میں اس سب پہ کچھ کہنا نہیں چاہتی تھی کہ معاشرے میں ، کوڑھی کے گلے سڑے جسم جیسے سماج میں مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں مگر کیا←  مزید پڑھیے

میرا جسم، میری مرضی۔۔۔ ڈاکٹر عامر میر

پچھلے کچھ سالوں سے دنیا کے بیشتر ممالک میں یہ تحریک جاری ہے جسے FEMEN کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس کی کارکنان عام طور پر مظاہرہ کرتے ٹاپ لیس ہو جاتی ہیں۔ایکسپوزڈ باڈی پہ نعرے لکھے ہوتے ہیں جن←  مزید پڑھیے

لائیک می پلیز۔۔ حسن کرتار

“گرو آج مجھے احساس ہو رہا ہے کہ یہ دو ٹکے ٹکے کے لوگ کتنے قیمتی ہوتے ہیں۔ کاش ان سالوں سے پہلے کچھ بنا کے رکھی ہوتی تو آج میرے ساتھ یوں نہ ہو رہا ہوتا۔اب تو مجھے کبھی←  مزید پڑھیے

مردوں کی کوکھ میں پلتے دکھ۔۔ارمغان احمد داؤد

عورت ذات کی تکمیل کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ مرد کا دکھ بتانے کے لئے بھی سہارا عورت کا ہی لینا پڑا۔ معلوم نہیں کون لوگ ہیں جو عورت کو ناکارہ اور نکما سمجھتے ہیں، ہم نے تو←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعت اور کارکن ۔ ۔ نادر زادہ

سیاست کو انگریزی قلمی زبان میں پولیٹکس کہتے ہیں ، جو در اصل یونان کی قدیمی زبان سے لیاگیا ہںے اور دنیا کے عظیم انسانوں کے  اجتماعی مسائل کا ادراک کرتے ہوئے اجتماعی مفادات اور اس کے حل کے لیے←  مزید پڑھیے

طلبہ علوم دینیہ کی خدمت میں۔۔صاحبزادہ امانت رسول

درسِ نظامی میں شامل کتب کے مصنفین میں سے کئی علما کرام نے اپنی کتاب کے ابتدائی خطبہ میں تین قسم کے لو گو ں کا ذکر کیا ہے۔ایک طبقہ مسلمانوں کا، دو سرا طبقہ علما کرام کا، تیسرا طبقہ←  مزید پڑھیے

چوہدری۔۔ اصغر محمود چوہدری

میرے ابا جی میرے آئیڈیل نہیں تھے، میرے خاندان والوں کے نزدیک بھی وہ زندگی کی دوڑ میں   ایک ناکام شخص تھے کیونکہ انہوں نے ایک ایسے خاندان میں آنکھ کھولی جس میں ان کے کزن اور قریبی رشتہ←  مزید پڑھیے

تہذیبی جنگ کے بادل ۔۔ محمد فیاض خان سواتی

سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر اس خبر کو بڑی شد و مد سے پھیلایا جا رہا ہے کہ برطانیہ میں کسی تنظیم نے علی الاعلان آئندہ دنوں میں مسلمانوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے ، ان کی ذاتی اور مذہبی←  مزید پڑھیے

ہاکنگ ریڈی ایشن۔۔عبدالرحمن قدیر

ہرشخص  “ہاکنگ ریڈی ایشن” کی تکرار لگائے ہوئے ہے۔ میں ان پڑھ سا بندہ ہوں، مجھے تو پتہ نہیں تھا اس لیے سوچا کہ پتہ چلایا جائے ویسے جنہوں نے تکرار لگائی ہوئی ہے پتہ انہیں بھی نہیں۔ تو پیشِ←  مزید پڑھیے

فاٹا، منظور پشتین تحریک، پاک فوج۔۔خان احسان اللہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ فاٹا وزیرستان ترقی و ٹیکنالوجی صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولتوں میں سب سے پیچھے ہے، نظام تعلیم، سڑکیں، ہسپتال ناپید ہیں، زچگی کے دوران اموات سب سے زیادہ انہی  علاقوں میں سہولیات کے←  مزید پڑھیے

امریکہ کا ناول نگار ہرمن میلول ۔۔احمد سہیل

میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سےہوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کا شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے ہدایت←  مزید پڑھیے

ایک دہریے کا خواب۔۔اسحاق اسماؤ/ترجمہ زبیر حسین

کیا سٹیفن ہاکنگ جنّت کا حقدار ہے؟۔۔اس تحریر  میں  آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا! میں نے خوا ب دیکھا کہ میرا انتقال ہو گیا . دوبارہ آنکھ کھلی تو خود کو ایک نہایت خوبصورت جگہ میں←  مزید پڑھیے

کافر۔۔مظہر حسین سید

جمعے کی نماز کے  بعد    دو گروہوں میں تصادم ہو گیا  ۔  پولیس  جب موقع پر پہنچی تو ایک شخص قتل ہو چکا تھا     اور اُس  کی لاش مسجد سے ملحقہ پلاٹ میں پڑی ہوئی تھی ۔ یہ←  مزید پڑھیے