مظہر حسین سیّد کی تحاریر
مظہر حسین سیّد
شاعر نثر نگار

” اُسے خبر ہے کہ تاریخ کیا سکھاتی ہے “۔۔ مظہر حسین سیّد

محمد تو فیق کی زیرِ نظر کتاب ” شمشیرو سناں اوّل ” اپنے نام اور سرورق کی مناسبت سے “اور تلوار ٹوٹ گئی” ” آخری چٹان ” اور “داستانِ مجاہد ” نامی نسیم حجازی کی کتابوں کا تسلسل محسوس ہوتی←  مزید پڑھیے

اقبال ڈے۔۔۔مظہر حسین سید

کالج کا ہال طلبا سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ موقعے کی مناسبت سے مدعو کیے گئے سکالر کی تقریر آخری لمحات میں تھی ۔ دعوے سے کہتا ہوں اقبال محض ایک شاعر ہی نہیں بلکہ دنیا کے بہت←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔مظہر حسین سید

اس لیے اب  گلہ تو ہے ہی نہیں تم میں خوفِ خدا تو ہے ہی نہیں رو رہا ہوں میں اپنی میت پر کوئی میرے سوا تو ہے ہی نہیں شرم آئے تمھیں مگر کیسے شہر میں آئنہ تو ہے←  مزید پڑھیے

دشمن۔۔۔۔مظہر حسین سید

عبید  آفس سے واپس آیا تو  کچھ بجھا بجھا سا تھا ۔  میں نے زیادہ توجہ نہیں دی  کہ شاید تھکا ہوا ہے ۔  تعلیم مکمل کرکے  اس نے دو سال کی طویل بیروزگاری جھیلی تھی ۔  چند ہفتے پہلے ہی←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔مظہر حسین سید

شعورِ حسن سے عاری ہیں فطرت سے بھی نفرت ہے یہ کیسے لوگ ہیں جن کو محبت سے بھی نفرت ہے روایت کا امیں سمجھے تھے ہم فرسودہ لوگوں کو مگر ان کو محبت کی روایت سے بھی نفرت ہے←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔مظہر حسین سید

  خطِ شکستہ میں کچھ ریت پر لکھا ہوا تھا جو میں نے غور سے دیکھا تو گھر لکھا ہوا تھا کتابِ زیست میں لکھا نہیں گیا مرا نام مٹا دیا ہے کسی نے اگر لکھا ہوا تھا خبیث بھیڑیے←  مزید پڑھیے

جس نے آواز اٹھائی ہے ،اٹھایا گیا ہے۔۔۔۔مظہر حسین سید

اس قدر جبر کا ماحول بنایا گیا ہے جس نے آواز اُٹھائی ہے اُٹھایا گیا ہے میّتِ خواب پہ رونے کی اجازت بھی نہیں رونے والوں کو زبردستی ہنسایا گیا ہے سانس باقی ہے ابھی جنگ بھی جاری ہے ابھی←  مزید پڑھیے

چالاک۔۔۔۔مظہر حسین سید

ارشاد  خان  صغریٰ ہسپتال کے  برآمدے  میں بے صبری سے ٹہل رہا تھا ۔  بچے کی پیدائش کے بعد آج اس کی بیوی نے ڈسچارج ہونا تھا ۔ اور ضروری کاغذی  کاروائی ہو رہی تھی ۔  ہسپتال کا آخری بل←  مزید پڑھیے

جس نے آواز اُٹھائی ہے، اُٹھایا گیا ہے۔۔۔مظہر حسین سید

پشتون تحفظ موومنٹ  پہلے دن سے ہی ریاست اور ریاستی اداروں کے لیے  ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے ۔  لیکن اس تحریک  کے مطالبات کا حقیقی بنیادوں  پر جائزہ لینے  اور اُن  کے حل کے لیے  مناسب اقدام اُٹھانے کے بجائے←  مزید پڑھیے

جوتے ۔۔مظہر حسین سید

آج    کیفے  کی نشست بہت  گرم تھی ۔۔ایک سیاستدان کو جوتا کیا پڑ گیا تھا  ،   لگتا  تھا کہ بھونچال آ گیا ہے  ۔ ایک دوست نے “جوتا کلب”  میں نئے رُکن کی شمولیت پر  مبارکباد دی   اوریوں  اس ہنگامہ←  مزید پڑھیے

کافر۔۔مظہر حسین سید

جمعے کی نماز کے  بعد    دو گروہوں میں تصادم ہو گیا  ۔  پولیس  جب موقع پر پہنچی تو ایک شخص قتل ہو چکا تھا     اور اُس  کی لاش مسجد سے ملحقہ پلاٹ میں پڑی ہوئی تھی ۔ یہ←  مزید پڑھیے

آخری حل۔۔مظہر حسین سید

نوشاد منصف جب بھی آتا  بعنوانِ شاعری کچھ صفحات میرے سپرد کر جاتا ۔ اُس نے  خود کو میرا شاگرد مقرّر کر کے  مجھے اپنی اُستادی میں لیا ہوا تھا   اور تصحیح کی ذمہ داری میرے نازک کندھوں پر ڈال←  مزید پڑھیے

شاعرہ ۔۔۔مظہر حسین سید

سہیل نظامی صاحب کے آنے کی اطلاع پا کر شہلا کوثر نے ہیڈ فون اُتار دیے ۔ وہ کل کے مشاعرے میں کیا پہنے اس پر سہیلی سے مشاورت کر رہی تھی ۔ سنائیں نظامی صاحب کیسے ہیں ؟ اور←  مزید پڑھیے

ترقی۔۔مظہر حسین سید

اس جگہ کا نقشہ مکمل طور پر بدل چکا تھا ۔ چاچے شکورے کے چائے کا کھوکھا اب تین منزلہ “کیانی ہوٹل” تھا ۔جہاں رفیق سگریٹ ، نسوار اور ٹافیاں بیچتا تھا ۔ وہاں ایک عالی شان پلازہ بن چکا←  مزید پڑھیے

حفظِ ماتقدّم۔۔مظہر حسین سید

جب میں نے خیر دین سے کہا کہ میں انڈیا کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہوں   تو وہ چونک کر مجھے دیکھنے لگا ۔ میں نے کہا موجودہ جمہوریت ہی سب سے اچھا نظام ہے اور اسے←  مزید پڑھیے