ارمغان احمد کی تحاریر
ارمغان احمد
یہ عجب قیامتیں ہیں تری رہگُزر میں گُزراں نہ ہُوا کہ مَر مِٹیں ہم، نہ ہُوا کہ جی اُٹھیں ہم

بابی مبلغہ قرۃ العین طاہرہ کا علامہ اقبال پر طلسماتی اثر۔۔۔۔۔۔ ارمغان احمد داؤد

قرۃ العین طاہرہ کا اصل نام زرین تاج تھا۔ ان کی پیدائش ایران کے شہر قزوین میں ایک مذہبی شیعہ گھرانے میں ہوئی۔ والدحاجی ملا صالح تھے۔ فارسی کی قادر الکلام شاعرہ تھیں، خطابت میں ید طولیٰ رکھتی تھیں اور←  مزید پڑھیے

ایک نئے پاکستان کی معیشت کو درکار اقدامات ۔۔۔۔ارمغان احمد داؤد

ملکی معیشت جیسا مضمون اپنی ذات میں خود ہی سمندر ہے لیکن جیسے ہی یہ مضمون پاکستانی معیشت کا روپ دھارتا ہے تو اس مضمون پر بات کرنے کے لئے درکار ضمنی موضوعات اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ ایک کالم←  مزید پڑھیے

انعام رانا کی محبت اور مکالمہ سے تعارف۔۔۔۔۔ ارمغان احمد داؤد

تقریباً ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہوگی کہ غامدی صاحب پر  مضمون ویب سائیٹ پر    بھیجا، تقریباً ایک دن تک جب نہیں چھپا تو میں نے مکالمہ پر اپنا اکاؤنٹ بنایا اور لگا پاسورڈ کا انتظار کرنے۔ کافی دیر←  مزید پڑھیے

مردوں کی کوکھ میں پلتے دکھ۔۔ارمغان احمد داؤد

عورت ذات کی تکمیل کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ مرد کا دکھ بتانے کے لئے بھی سہارا عورت کا ہی لینا پڑا۔ معلوم نہیں کون لوگ ہیں جو عورت کو ناکارہ اور نکما سمجھتے ہیں، ہم نے تو←  مزید پڑھیے

کعبہ بھی وہیں ہے اور مکہ بھی۔۔ ارمغان احمد داؤد

کسی نامعلوم کا ایک مضمون پچھلے دنوں مکالمہ پر شائع ہوا تھا جس میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی تھی کہ پرانی تواریخ میں مکہ کا ذکر نہیں ہے ، اور یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پترا←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب اورحاسدین کے اضغاث احلام

غامدی صاحب کے بارے میں شور و غوغا تو لگا ہی رہتا ہے مگر حال ہی میں روزوں کے بارے میں ان کی کچھ تعبیرات پر کچھ لوگوں نے وہ طعن و تشنیع کا بازار گرم کیا ہے جیسے خدا←  مزید پڑھیے