احباب ایک سوال بڑی شد ومد سے پوچھتے ہیں کہ باوجود دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولرازم کے، بھارت میں مسلسل پروان چڑھتی انتہاپسندی کی وجہ کیا ہے؟ میرا جواب ہر دفعہ یہی ہوتا ہے، کہ بھارت میں← مزید پڑھیے
ہم ابھی اس علاقے میں نئے تھے، مقامی زبان کی سمجھ بوجھ نہیں تھی۔ ایک دن دروازے پر دستک ہوئی ۔ دروازہ کھولا تو دیکھا دس بچوں کا ایک گروہ دروازے پر کھڑا تھا ۔ وہ مقامی زبان بول رہے← مزید پڑھیے
الم یہ ہے کہ گو مشتاق احمد یوسفی کو جہان رنگ بو سے گئے کئی دن ہوچلے لیکن دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی اردو بولنے اور سمجھنے والےاہل زوق موجود ہیں وہاں ابتک اک عجیب سے سناٹے اور مہیب← مزید پڑھیے
یہودیوں کی دیوار گریہ کے سامنے ایک چھبیس سالہ بلجئین ماڈل نے اپنی الف ننگی فوٹو کھنچوائی ہے ۔ ماڈل مریزاپاپن کی فوٹو کی باقاعدہ نمائش بھی ہوئی ہے اور گزشتہ ہفتے کے روز اس ماڈل نے اسے اپنی ویب سائیٹ← مزید پڑھیے
سید کبیرالدین شاہ کا مزار گجرات شہر کے درمیان میں واقع ہے ۔اس کی وجہ شہرت اس مزار پر پائے جانے والے معصوم اور انتہائی مظلوم انسان ہیں ۔جو کہ آپ کو گجرات میں دربار کے اردگرد اور مختلف جگہوں← مزید پڑھیے
ابھی میں دفتر سے گھر پہنچا ہی تھا کہ ڈور بیل کی آواز آئی، میں اندر جانے کی بجائے پھر باہر کی جانب چل پڑا دروازے پر عمیر کا دوست تھا ۔ ’’جی فرمایئے‘‘۔ میں نے کہا ’’وہ انکل عمیر← مزید پڑھیے
سرکاری تخمینے نشے کے عادی پاکستانیوں کی تعداد نوے لاکھ کے لگ بھگ بتاتے ہیں، غیرسرکاری تنظیموں کے خیال میں ڈیڑھ کروڑ پاکستانی یعنی کل آبادی کا سات فی صد منشیات استعمال کرتے ہیں۔ سب سے عام اور مقبول ترین← مزید پڑھیے
ایک فرانسیسی مزاحیہ ڈرامہ ہے Waiting for Godot جِسے سیموئیل بارکلے بیکے ( Samuel Barclay Beckett) نامی آئرش ادیب نے لِکھا ہے۔ اِس ڈرامے میں دو کردار Vladimir اور Estragon ہیں جو صحرا میں ایک درخت کے نیچے کھڑے ہو← مزید پڑھیے
ایک دور تھا جب موبائل فون میں کیمرہ دیا گیا تو دُنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ بڑے بڑے کیمروں سے جان چھوٹ گئی اور فوٹو گرافی کا شوق ہر خاص و عام میں اُبھرنے لگا۔ پھر موبائل فون← مزید پڑھیے
یار دوست مجھے قنوطیت کا طعنہ دیتے ہیں جب میں اپنے شہر کی بات کرتا ہوں۔ کہتے ہیں تم ایک مایوس انسان ہو جو ماضی میں زندہ رہتا ہے۔ کیا کروں ، کراچی کی بات ہو اور ماضی کا ذکر← مزید پڑھیے
اس کی بہت سے وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔ اس لئےنہ تو میرے دل میں کسی سیاسی پارٹی کے لیے نرم گوشہ ہے اور نہ ہی کسی سیاسی یا مذہبی پارٹی کی اندھی تقلید کا قائل ہوں ، میں لوگوں کے← مزید پڑھیے
تم پان پان کہہ کے میرا پان لے گئے۔۔۔۔ ہوایہ کہ اک بڑی آسامی کے لئے حضرت جوش ملیح آبادی مد ظلہ العالی کو تشویق دلائی گئی اور منت سماجت کرنے کے بعد اس کے لیے امتحان گاہ پہنچے، وہ← مزید پڑھیے
دنیا کے بیشتر علوم نے یونان میں جنم لیا اور ان علوم میں سب سے اہم اورقدیم فلسفے کو مانا جاتا ہے۔ فلسفہ کسی خاص موضوع یا کیفیت کا اخاطہ نہیں کرتا بلکہ پوری حیات وکائنات اس کا موضوع بحث← مزید پڑھیے
ٹائم سٹریم فی الحال کہنے کو تو ایک افسانوی تھیوری ہے۔ ٹائم سٹریم لمحوں کی ایک لڑی ہے جو زندگی بناتی ہے۔ کافی ہالی ووڈ فلمیں جو ٹائم ٹریول یا نظریہءاضافیت جسے ریلیٹیوٹی تھیوری بھی کہتے ہیں کے بارے میں← مزید پڑھیے
سیاسی لحاظ سے اسلامی جماعتیں یا اہل مذہب انفرادی و اجتماعی طور پر ووٹ کی کمی اور عدم مقبولیت کا کیوں شکار ہیں ،اس تنزل پر ہر باشعور فرد کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے خصوصاً ان حالات میں کہ← مزید پڑھیے
سب سے پہلے دو واقعات سن لیں۔ قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں تقسیم ہند سے پہلے عبدالکریم نامی ایک شخص کا قصہ لکھا ہے جسے انگریزوں سے “خان صاحب” کا خطاب حاصل کرنے کا جنون تھا اور اس← مزید پڑھیے
آخری ملاقات اسلام آباد پریس کلب سے باہر ہوئی۔مہاجر کہ سندھی، پختون کہ بلوچ، شیعہ کہ قادیانی، خبر نہیں کونسی کمیونٹی کے مارے جانے والوں یا غائب کیے جانے والوں کے حق میں بائیں بازو کی کس بچی کھچی جماعت← مزید پڑھیے
زر گزشت کے دیباچے ’تزک یوسفی ‘ میں وہ لکھتے ہیں : ’’ہمارے دور کے سب سے بڑے مزاح نگار انشا ؔکے بارے میں کہیں عرض کر چکا ہوں کہ ’بچھو کاکاٹاروتا اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے لیکن انشا← مزید پڑھیے
انسان ہمیشہ سے خدائی کا طلب گار رہا ہے کہ جو کچھ میں چاہوں وہ ہوجائے۔ جب ایسا ممکن نظر نہ آیا تو اس نے دیگر ایسے راستے تلاش کرنے شروع کیے جن سے وہ اپنی مرادیں پوری کرسکے۔ الفاظ← مزید پڑھیے
حصولِ تعلیم کی خاطر گھر سے دور رہ کر جس جگہ زندگی انجوائے کی جاتی ہے وہ ہاسٹل کہلاتاہے۔ جس طرح میٹرک کی چھٹیوں کا کام شروع شروع میں بڑے اہتما م سے شروع کیا جاتا ہے‘ دستہ منگوایا جاتاہے‘← مزید پڑھیے