محمد انس کی تحاریر
محمد انس
سچائی کی تلاش میں سرگرداں ایک طالب علم

عوامی شعور اپنے آخری پڑاؤ پر۔۔۔۔محمد انس انیس

ابھی تو صرف تسلسل کے ساتھ جمہوری عمل دوسرے مرحلے کو عبور کرتے ہوئے اختتام پذیر ہوا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ مجموعی قومی شعور اپنے افق کو چھو رہا ہے آپ اس دس سالہ دور میں مجموعی طور←  مزید پڑھیے

اہل مذہب کا سیاسی مقدمہ،تنقیدی مطالعہ کی روشنی میں۔۔۔۔۔ محمد انس انیس

سیاسی لحاظ سے  اسلامی جماعتیں یا اہل مذہب انفرادی و اجتماعی طور پر ووٹ کی کمی اور  عدم مقبولیت کا کیوں شکار ہیں ،اس تنزل پر ہر باشعور فرد کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے خصوصاً ان حالات میں کہ←  مزید پڑھیے

عید کے دن کے روٹھتے ہوئے رنگ۔۔۔محمد انس

عید کے تینوں دن بہت سی خوشیاں ،مسکراہٹیں،کچھ شوخیاں و سرمستیاں اپنے دامن میں لیے رخصت ہو چکے جیسے جیسے زمانہ اپنی چال چلے آگے کی طرف بڑھ رہا ہے  ویسے ویسے  رشتوں کی چاشنی،محبتوں و مودتوں کا ذائقہ بھی←  مزید پڑھیے

الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں

غلطی ہونے پرمعافی مانگنا۔۔یہ کوئی جرم نہیں۔مصیبت یہاں سےشروع ہوتی ہے کہ غلطی یاجرم کے بعد انسان اُس پرڈٹ جائے ۔۔خان صاحب کی زبان مبارک سے اگر مہمانوں کے بارے میں پھٹیچر جیسا ایکسپائر کلمہ نکل گیا ہے تو کوئی←  مزید پڑھیے

زاہد قاسمی جواب دیں

گزشتہ کئی دنوں سے علامہ طاہر اشرفی خبروں اور الزامات کی زد میں ہیں۔ انہیں پاکستان علماء کونسل، امن وآگہی و دیگر منصبوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ پانچ سو سے زائد ارکان نے مولانا زاہد قاسمی←  مزید پڑھیے